اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بہت قیمتی ہیں یہ قلمکار نذر حافی nazarhaffi@gmail.com ظلم کے خلاف بولنے کا کلچر، ظالموں کے خلاف تحریک چلانے کی تہذیب اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے کا ڈھنگ صحافت نے ہی لوگوں کو سکھایا ہے۔ہمارے ہاں تشدد ، رشوت اور دھونس کا استعمال عام ہے۔ہر جگہ چند باشعور لوگ ظلم و ستم کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں، کوئی ریلیاں نکال رہا ہے اور کوئی سماج دشمن عناصر کے خلاف خبریں بریک کر رہا ہے۔مجموعی طور پر پاکستان میں تشدد، رشوت اور دھونس کے خلاف آواز اٹھانے کا سب سےزیادہ خمیازہ صحافی حضرات کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ آج کل یہ فیشن چل نکلا ہے کہ اب کسی بھی صحافی کو قتل کروا نے کے بعد اسے ڈکیتی کی واردات کہہ کر سرد خانے میں پھینک دیا جاتا ہے۔اس ظلم پر نہ معاشرہ آہ کرتا ہے، نہ پولیس تحقیق کرتی ہے اور نہ ہی پڑھے لکھے لوگ واویلا کرتے ہیں۔ پتوکی میں اے آر وائی نیوزکےنمائندے میاں رزاق اور مقدر حسین بوبی کو نامعلوم افراد نے کھڈیا ں پھا ٹک کے قریب گولیاں مار دی تھیں۔اس وقت میاں رزاق موقع پر جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ مقدر حسین بوبی کو زخمی حالت میں لاہور ہسپتال منتقل کردیاگیا تھا۔ افسوس کی بات ہے کہ کسی نے اس سانحے پر قابلِ ذکر احتجاج نہیں کیا اور تاحال کسی کو خبر نہیں کہ میاں رزاق کا کیس کہاں تک پہنچا ہے۔ اسی طرح 27 مارچ کو سمبڑیال میں ذیشان اشرف بٹ کو اس وقت قتل کیا گیا تھا جب وہ دکانداروں پرعائد کیے جانے والے ٹیکس کے حوالے سے معلومات لینے یونین کونسل بیگوالا کے دفتر پہنچنے تھے۔ایک ذمہ دار صحافی قتل ہو گیا لیکن ڈاکووں کا یہ سماج ٹس سے مس نہیں ہوا۔ گزشتہ دنوں عبدالحکیم ، کبیروالا میں صحافی محمد سعید بٹ کوفائرنگ کر کے قتل کردیا گیا اور اسے بھی ڈکیتی کی کارروائی کہا گیا۔اس کے بعد حالیہ دنوں میں ڈسکہ میں دوافراد نے فائرنگ کر کے مقامی صحافی کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ سمبڑیال روڈ کا رہائشی مقامی صحافی سعید سخی مغل اپنے بیٹے کے ہمراہ چونگی نمبر8پر واقع مقامی بیکری پر خریداری کے لیئے گیا اس کا بیٹا حامد رضا بیکری کے اندر چلا گیا جبکہ سعید سخی مغل بیکری کے باہر موٹرسائیکل پر ہی بیٹھا رہا اسی اثنا میں موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے ، اسے بھی ڈکیتی کی واردات کہہ کر ہضم کر دیا گیا ہے۔ ہمارے ہاں صحافیوں کو صرف ڈرایا ، دھمکایا اور قتل ہی نہیں کیا جاتا بلکہ صحافیوں پر جھوٹے مقدمے بھی درج کروائے جاتے ہیں، انہیں بلیک میل کیا جاتا ہے اور نہ بکنے اور نہ جھکنے کی صورت میں انہیں نشانِ عبرت بنا دیا جاتا ہے۔ اس وقت پاکستان صحافیوں کے لئے ایک خطرناک ترین ملک بن چکا ہے، پاکستان میں صحافیوں کا اغوا اور لاپتہ ہوجانا بھی معمول کا حصہ ہے جیسا کہ ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے لئے جانے کے دوران صحافی سلیم شہزاد پراسرار طور پر غائب ہوگئے پھر دو دن بعد ٣٠ مئی ٢٠١١ کو ان کی نعش، جس پر جسمانی تشدّد کے واضح نشان تھے، پاکستانی دارلحکومت اسلام آباد کے قریب سے برآمد ہوئی۔ گزشتہ سال یعنی ۲۰۱۷ میں پاکستان میں صحافیوں کے خلاف رپورٹ ہونے والے واقعات میں 35 فیصد واقعات دارالحکومت اسلام آباد میں ریکارڈ ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کو صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک جگہ قرار دیا گیا۔ جب اسلام آباد میں آزادی صحافت کا یہ حال ہے تو پھر دیگر مقامات پر آزادی صحافت کا اندازہ آپ خود لگا لیں۔ دوسری طرف کالعدم تنظیمیں بھی پاکستانی صحافیوں کے خون کی بو سونگھتی پھرتی ہیں،فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران صحافیوں سے تعاون کے بجائے ان پر حملے کئے جاتے ہیں ، کیمرے چھینے جاتے ہیں اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے ، بعض صحافی تو سماجی و معاشی حالات سے تنگ آکر خود کشی کر لیتے ہیں۔ ایسے میں پاکستان جیسے ترقی پذیر اور عقب ماندہ ملک کے لئے صحافیوں کی سلامتی اور دیکھ بھال حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ قلم کو سماج کی آنکھ کہاجاتا ہے،دیانتدار قلم جو دیکھتا ہے وہی لکھتا ہے،حق پرست قلم کبھی بھی ظلم کو برداشت نہی کرتا یہی وجہ ہے کہ اندھا سماج قلم کی روشنی کے مخالف حرکت کرتا ہے، یہ ہم سب کی ملی زمہ داری ہے کہ ہم حرمتِ قلم کی پاسبانی کریں اور قلمکاروں کو درپیش خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے آواز اٹھائیں، جس معاشرے میں قلم خاموش ہوجاتا ہے اور قلمکار دیوار کے ساتھ لگا دئیے جاتے ہیں وہ معاشرہ اقدار کا قبرستان بن جاتا ہے۔ معاشروں کی زندگی، قوموں کا عروج اور تہذیب کا حسن یہی ہے کہ قلم چلتے رہنے چاہیے اور قلمکار کو سچ قلمبند کرتے رہنا چاہیے ، اگر یہ قلم رک گئے تو تہذیب و تمدن کا سفر رک جائے گا، قدر کیجئے ان کی !سلام کیجے ان کو !، جوقلم کے ذریعے نئی نسل کو پرانی نسلوں سے ملاتے ہیں، جو منوں مٹی تلے دفن سچائیوں کو کریدکرید کر باہر نکالتے ہیں اور جو اندھیرے میں روشنی کے جگنو بن کر جگمگاتے ہیں، بہت قیمتی ہیں یہ قلمکارجو یزیدیوں کے مقابلے میں حسینیؑ بن کر جیتے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: بہت قیمتی ہیں یہ قلمکار
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں