اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات امام پاک اور یزید پلید ”امام پاک اور یزید پلید“ ایک کتاب کا ٹائٹل ہے، جو معروف اہل سنت عالم مولانا محمد شفیع اوکاڑوی مرحوم کی تالیف ہے۔ اس کتاب کو بہت شہرت حاصل ہے۔ ہمارے پیش نظر اس کا ضیاءالقرآن پبلی کیشنز لاہور کا ستمبر2017ء کا نسخہ ہے۔ مولانا محمد شفیع اوکاڑوی ایک معروف خطیب تھے۔ مولانا کے معروف فرزند مولانا کوکب نورانی اس کی اشاعت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہی کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مئی 1985ء کو نامور اہل سنت عالم سید احمد سعید کاظمی جنھیں غزالی زمان کہا جاتا ہے، نے اس کی تیسری اشاعت کے موقع پر لکھا: "فاضل جلیل حضرت الحاج الحافظ مولانا محمد شفیع صاحب اوکاڑوی کی شہرہ آفاق تصنیف ”امام پاک اور یزید پلید“ کی تیسری اشاعت پر میں مولانا کوکب نورانی کو ہدیہ تبریک پیش کرتا ہوں، حقیقت یہ ہے کہ اس دور پرفتن میں جبکہ سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عظیم کارناموں اور ان کے فضائل و محاسن کے بالمقابل یزیدیت کا پرچار کیا جا رہا ہے، اس تالیف منیف کی اشاعت نہایت ضروری اور بے حد مفید ہے۔" "تاجدار کربلا، سیدالشہداء، مظہر شجاعت و سخاوت نبوت، پیکر عشق و محبت و صبر و استقامت، سید شباب اہل جنت، مقصد اہل عقیدت و محبت، ریحان مصطفیٰ، دلبند مرتضیٰ، نور دیدہ مخدومہ کائنات سیدہ فاطمہ زہرا، راحتِ جانِ حسن مجتبیٰ، امام عالی مقام، فخر کونین سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ وارضاہ عنا۔" جیسا کہ اس کتاب کے ٹائٹل سے ہی ظاہر ہے کہ اس میں امام حسین علیہ السلام کے مقام اور حیثیت کو بیان کرنے کے علاوہ یزید کی ماہیت کو آشکار کیا گیا ہے۔ ٹائٹل سے ہی ظاہر ہوتا ہے کہ مولانا کے نزدیک امام حسین علیہ السلام پاک ہیں اور یزید پلید ہے۔ ایسا کیوں نہ ہو کہ قرآن کی آیة تطہیر میں امام حسینؑ اور دیگر پنجتن پاک ؑکے دیگر افراد کے لئے۔۔”یطھر کم تطھیرا“ کے الفاظ آئے ہیں اور ان ہستیوں کو رجس سے دور رکھنے کے الٰہی ارادے کا ذکر کیا گیا ہے۔ یہ اللہ ہی کا ارادہ ہے کہ جس نے حسین پاکؑ کو یزید پلید کی بیعت سے محفوظ رکھا کیونکہ یزید اس دور کا سراپا رجس تھا۔ بعض جاہلوں نے افواہ اڑا رکھی ہے کہ حضرت امام حسینؓ باغی تھے تو یہ اہل سنت وجماعت کے نزدیک باطل ہے، شاید یہ خارجیوں کے ہذیانات (بکواس) ہیں، جو راہ مستقیم سے ہٹے ہوئے ہیں۔" مولانا محمد شفیع اس موضوع کو سمیٹتے ہوئے لکھتے ہیں: "الحمدللہ دلائل حقہ شرعیہ سے ثابت ہوگیا کہ حضرت امام حسینؓ کے نزدیک یزید بوجہ فاسق و فاجر ہونے کے ہرگز مسلمانوں کی امامت و سیادت کے لائق نہ تھا۔ (ص ۷۵) حضرت ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "ساٹھ ہجری کے سال اور لڑکوں کی امارت و حکومت سے اللہ کی پناہ مانگو۔" یاد رہے کہ یزید ساٹھ ہجری میں ہی برسراقتدار آیا تھا۔ "اور حدیث میں آیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواب میں دیکھا کہ آپ کے منبر شریف پر بندر کھیل کود رہے ہیں، آپ نے اس خواب کی تعبیر بنی امیہ ہی کو قرار دیا۔ اس کے علاوہ اور بہت سی باتیں ہیں کیا کہا جائے۔"(ص۰۷) مولانا محمد شفیع اوکاڑوی نے امام حسینؑ کے بارے میں لکھا ہے کہ انہوں نے عزیمت کا راستہ اختیار کیا ہے۔ اس کے لئے انہوں نے کئی ایک احادیث کا حوالہ دیا ہے اور پھر امام حسینؑ کے اپنے خطبات بھی نقل کئے ہیں، جن سے ان کے قیام کا مقصد آشکار ہوتا ہے۔ مولانا نے نبی کریم کے اس فرمان کا حوالہ دیا ہے کہ آپ فرماتے ہیں: "افضل جہاد اس کا ہے جو ظالم بادشاہ کے پاس حق بات کہے۔" (بحوالہ ترمذی، ابوداﺅد، ابن ماجہ و مشکوة) "اے کعب بن عجرہ! میں تجھ کو بیوقوفوں کی حکومت سے اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں۔ میں نے عرض کی یارسول اللہ! وہ بیوقوفوں کی حکومت کیا ہے؟ فرمایا عنقریب ایسے امراء ہوں گے کہ بات کریں گے تو جھوٹ بولیں گے اور عمل کریں گے تو ظلم کریں گے، پس جو ان کے پاس آکر ان کے جھوٹ کی تصدیق کرے گا اور ان کے ظلم پر ان کی مدد کرے گا تو وہ مجھ سے نہیں اور میں اس سے نہیں ہوں اور نہ وہ کل (قیامت کے دن) میرے حوض پر آئے گا اور جو ان کے پاس نہیں آئے گا اور نہ ان کی تصدیق کرے گا اور نہ ان کے ظلم پر ان کی اعانت کرے گا، وہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں اور وہ کل قیامت کے دن میرے حوض پر آئے گا۔"(بحوالہ کنزالعمال) مولانا نے یہ حدیث لکھنے کے بعد ایک بہت قابل توجہ نکتہ لکھا ہے: "امام حسینؓ کی شان میں حضور کا فرمان ہے "حسین منی وانا من حسین" اور حدیث میں ہے کہ جس نے ان حکام کی تصدیق و اعانت کی فلیس منی وہ مجھ سے نہیں تو امام عالی مقام کس طرح ان کا ساتھ دیتے۔۔۔(ص۷۳۱) مولانا اوکاڑوی نے ایک اور حدیث نقل کی ہے، جو حضرت خالدؓ سے مروی ہے: "جب لوگ کسی ظالم کو دیکھیں اور اس کے ہاتھ نہ پکڑیں تو بعید نہیں کہ اللہ ان پر عذاب عام بھیج دے۔" (بحوالہ ابوداﺅد شریف)۔ اس سارے پس منظر میں انہوں نے امام حسینؑ کا ایک خطبہ نقل کیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیا حالات پیدا ہوگئے تھے کہ امام حسینؑ کو بیعت سے انکار کرنا پڑا اور آپ یزید کے خلاف ڈٹ گئے۔ چنانچہ انہوں نے خطبے کے ساتھ اس کا ترجمہ بھی نقل کیا ہے، ہم ترجمے پر اکتفا کرتے ہیں: "اے لوگو! بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جو شخص ایسے ظالم بادشاہ کو دیکھے، جس نے اللہ کے عہد کو توڑ دیا ہو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی مخالفت کی ہو، اللہ کے بندوں میں گناہ اور ظلم کے ساتھ عمل کرتا ہو، پھر وہ شخص اپنی قوت و طاقت کی حد تک اپنے قول اور فعل سے اس کو نہ بدلے تو اللہ تعالیٰ کو حق حاصل ہے کہ اس کو اس (بادشاہ کے) داخل ہونے کی جگہ میں داخل کر دے۔ خبردار ہو جاﺅ! بے شک ان لوگوں نے شیطان کی اطاعت کو لازم پکڑ لیا ہے اور رحمن کی اطاعت کو چھوڑ دیا ہے اور فتنہ و فساد برپا کر دیا ہے اور حدود شرعی کو معطل کر دیا ہے اور محاصل کو اپنے ہی لئے خرچ کرتے ہیں۔ اللہ کی حرام کردہ باتوں کو حلال اور حلال کو حرام قرار دے دیا ہے۔ لہٰذا میں بہ نسبت کسی اور شخص کے (ان کے خلاف جہاد کرنے کا) زیادہ حق دار ہوں اور بے شک میرے پاس تمھارے خطوط اور قاصد آئے کہ تم میری بیعت کرو گے اور ہر طرح میرا ساتھ دو گے اور مجھے کوئی تکلیف نہ پہنچنے دو گے اور مجھے چھوڑو گے نہیں، پس اگر تم میری بیعت پر قائم رہو تو ہدایت پاﺅ گے۔ میں حسین بن علی اور ابن فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہوں۔"(بحوالہ ابن اثیر) اسی طرح امام حسینؑ کے قیام کو قرآن و سنت کی پیروی میں قرار دیتے ہیں تو ان کے سامنے قرآن و سنت کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ دوسری طرف یزید سے نفرت کی دلیل خود یزید کے وجود میں موجود ہے اور یزید نے اسلام کو بنیاد سے اکھاڑنے کے لئے جو ناپاک سازشیں کیں، مسلمانوں کے سامنے اس کے لئے تاریخی ریکارڈ موجود ہے۔ ساری امت کا اس پر اجماع ہے کہ امام حسینؑ پاک سلسلے کے پاک راہنما ہیں اور یزید کا وجود نجاست و رجاست کی یادگار ہے۔ اس امر کو آشکار کرنے کے لئے ہر دور میں مسلمان علماء نے کتب لکھی ہیں۔ اس میں کسی خاص مکتب فکر کے علماء شامل نہیں بلکہ بدبخت نواصب کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے علماء شامل ہیں اور وہ ایسا کیوں نہ کرتے کہ ان کے سامنے قرآن حکیم کی وہ آیات موجود ہیں، جن کی شان نزول امام حسینؑ کی محبت کو واجب قرار دیتی ہے اور امام حسینؑ کی عظمت و طہارت کو بیان کرتی ہے۔ دوسری طرف پیغمبر اکرم کی ان سے محبت پر لاتعداد احادیث ان کے مقام کی شاہد ہیں۔ نبی پاک نے ان سے خود محبت کا جس طرح سے اظہار کیا ہے، صدیاں گزر گئیں لیکن اس امت کے بچے بچے کو اس کے کئی واقعات یاد ہیں۔ پھر ایسی احادیث جن میں امام حسینؑ کے عظیم مقام اور مرتبے کو بیان کیا گیا ہے، نظر انداز نہیں کی جاسکتیں۔ ان علماء میں سے ایک مولانا محمد شفیع اوکاڑوی بھی ہیں، جن کی کتاب میں سے کچھ عبارتیں ہم نے نذر قارئین کی ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ثاقب اکبر
کتاب کے آغاز پر مولانا محمد شفیع اوکاڑوی نے امام حسینؑ کو ان القاب سے یاد کیا ہے:
کتاب میں یزید کی ماہیت کو آشکار کرتے ہوئے مختلف اہل سنت متقدمین، محدثین اور مفسرین کے علاوہ متاخرین کے اقوال سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔ بعض خوارج اور نواصب امام حسینؑ کے قیام کو خروج سے تعبیر کرتے ہیں اور انہیں نعوذباللہ باغی قرار دیتے ہیں۔ ان کے جواب میں حضرت ملا علی قاری کی یہ عبارت نقل کی گئی ہے: "
مولانا محمد شفیع اوکاڑوی نے اپنی زیر نظر کتاب میں متعدد احادیث رسول سے یزید کی حقیقت کو واضح کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ رسول اللہ نے اسے جہنمی قرار دیا ہے۔ چند ایک احادیث کی طرف ہم اشارہ کرتے ہیں۔ حضرت ابو سعید خدریؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے سنا: "وہ ناخلف ساٹھ ہجری کے بعد ہوں گے، جو نمازیں ضائع کریں گے اور شہوات کی پیروی کریں گے تو وہ عنقریب غیّ(جہنم کی ایک سخت وادی) میں ڈالے جائیں گے،(بحوالہ البدایہ والنہایہ،ج۸)۔
حضرت عبدالحق شاہ محدث دہلوی کی ایک فارسی عبارت کا ترجمہ مولانا نے یوں کیا ہے:
مولانا نے ایک اور حدیث کا حوالہ دے کر یہ ثابت کیا ہے کہ یزید جیسے حکمرانوں کی مدد کرنے والے کو رسول اللہ نے سخت وعید کی ہے، چنانچہ انہوں نے حضرت کعب بن عجرہؓ سے مروی ایک حدیث نقل کی ہے ہم انہی کا ترجمہ پیش کرتے ہیں:
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلمان اگر امام حسینؑ کو امام حق مانتے ہیں اور ان سے محبت کرتے ہیں تو وہ اپنے پاس اس کے لئے قوی دلائل رکھتے ہیں۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں