اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات " میں خدا ہوں " انسان کا مقام پہچاننے اور بیان کرنے سے قاصر ہوں پھر بھی آپ کی دعا اور حق تعالی کے نام سے آغاز کرتا ہوں, میں مقام انسان بیان کرنے سے قاصر ہوں..................... 3. تیسرے وہ جو انسان نظر تو آتے کہ وہ انسان ہیں مگر حقیقت میں وہ گدھے ہوتے ہیں اور آگے اسی تیسری قسم میں مزید جو لولہے, لنگڑے, اندھے ,بہرے اور بغیر عقل کے ہوتے ہیں مثال کے طور پر یزیدی لوگ .......
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
مقام انسان تک پہنچنے کی چھوٹی سی سعی,,,,,
@
تحریر...... محمد گلزار حسین فکشن رائٹر
حق تعالی نے جب فرشتوں سے کہا کہ میں زمین پہ اپنا وائس یعنی نائب بنانے والا ہوں تو فرشتوں نے چند اعتراضات سامنے رکھے چونکہ جن کا علم اس پاک پروردگار کو پہلے سے تھا کیونکہ رب تعالی ہر ظاہر اور باطن سے باخبر ذات پاک ہے,
آپ ایجوکیٹڈ لوگ ہیں اللہ نے آپ کو بھی اپنے خزانہ سے علم عطاء کیا ہے جس سے آپ انسان کے نائب بننے کی خوشی مناسکتے ہیں,
نائب کیا ہے ؟ یقیناً نائب اسے کہتے ہیں جو کسی ادارے یا شعبہ کے سربراہ کے بعد فرائض سنبھالتا ہے, صرف یہی نہیں بلکہ سربراہ اس نائب سے بہت سے کام بھی لیتا ہے اور یہ کہ اگر سربراہ مصروف ہو تو اپنے نائب کو عارضی وقت کے لیۓ سربراہ بنا کر مختلف میٹنگز میں بھی بھیج سکتا ہے, مجھے یہاں پہنچ کر قلم رکتا محسوس ہورہا ہے کہ اتنے بڑے موضوع پہ زورآزمائ کررہا ہوں,
نائب...... ؟
خدا کا نائب..... ؟
اس کائنات کے ذرے ذرے کا نائب........ ؟
جنوں کا نائب.... ؟
درختوں, پہاڑوں, پھولوں, ریت کے ٹیلوں, سمندروں, ہواؤں, آسمانوں اور زمینوں کا نائب.... ؟
پس بصورت عالم صغری توئ
پس بمعنی عالم کبری توئ
یاد رہے جس انسان کا یہ عظیم مقام متعین کیا گیا ہے وہ کون ہے اس سوال کا جواب ڈھونڈے بغیر آگے بڑھنا بے وقوفی سمجھتا ہوں,
انسان کی بھی عقل و شعور کے لحاظ سے تین اقسام ہیں,
1 مکمل عقل و شعور والے
یعنی انبیاء کرام. ع.
2 آدھے عقلمند اور مکمل انسان یعنی وہ جو خود کو پہلے والے یعنی انبیاء کرام علیہ السلام کے پیروکار بن جائیں اور خود کو اندھا سمجھ کر انہی سے روشنی لیتے رہیں , وہ خود کو انبیاء کے بغیر اندھا سمجھتے رہیں,
متصل نبود سفال دو چراغ
نور شاں ممزوج باشد در مساغ
میں بار بار کہہ چکا کہ مقام انسان بیان کرنا بہت ہی مشکل کام ہے, کیونکہ انسان نائب حق تعالی ہے,
حضرت بایزید بسطامی رح, سے ایک اہم قصہ منسوب ہے کہ مستی کے عالم میں انہوں نے سب لوگوں کے سامنے کہا
" میں خدا ہوں "
...خبردار صرف میری عبادت کرو,
جب وہ حالت گزر گئ تو صبح کے وقت لوگوں نے کہا آپ نے ایسا کیا جو درست نہیں ہے, آپ نے فرمایا : اگر اب میں یہ کام کروں میرے اندر چھریاں گھونپ دینا کیونکہ رب تعالی تو جسم سے پاک ہے اور میں مجسم ہوں اگر اب ایسا کہوں تو مجھے کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کردینا, مریدوں نے چھریاں تیار کرلیں.
پھر جب بھاری استغراق سے مست ہوگۓ تو وہ وصیت دل سے نکل گئ, عشق آیا تو عقل بھاگ گئ, یعنی عقل بمنزلہ شمع کے ہے اور عشق سورج جیسا, سورج نکلنے سے شمع بے کار ہوگئ, عقل کا بقا, اللہ کے حجاب نور کے سبب ہے, اگر وہ نور کا پردہ ہٹ جاۓ تو مخلوق اور عقل تاب نہیں لاسکتے اور فنا ہوجاتے ہیں,
گفتہ او گفتہ اللہ بود
گرچہ از حلقوم عبداللہ بود
اسی طرح حضرت بایزید رح, پر جب وہی مستی طاری ہوئ تو اس بار انہوں نے پہلے سے بھی سخت جملہ کہا کہنے لگے " میرے جبہ میں اللہ کے سوا کوئ نہیں ہے اس کو اس جبہ میں تلاش کرلو, زمین و آسمان میں کیوں تلاش کرتے پھرتے ہو "
اس جملہ پر تمام مرید چھریاں لے کر دیوانہ وار ٹوٹ پڑے اور ان کے جسم پہ چھریاں چلادیں, لیکن جو شخص شیخ رح کے جسم میں تلوار گھساتا اس کو تلوار اپنے اندر گھستی محسوس ہوتی, جو گلہ کاٹنے لگتا اس کا اپنا گلہ کٹ جاتا یعنی جس کسی نے بھی جتنا وار کیا اتنا زخمی ہوا جس کسی نے شیخ رح کو سمجھ لیا وہ کم زخمی ہوا یہ واقعہ رات کے وقت پیش آیا تھا.
صبح جب نیم مردہ مریدوں پر یہ حقیقت کھلی تو سینکڑوں لوگ شیخ کی خدمت میں حاضر ہوۓ اور کہنے لگے کہ آپ کے لباس میں کسی ایک شخص کا جسم نہیں بلکہ دونوں جہان ہیں, اگر اس میں انسانی جسم ہوتا تو چھلنی چھلنی ہوگیا ہوتا,
اس سے معلوم ہوا جب کوئ دنیا دار کسی بزرگ سے بھڑتا ہے تو خود کو ہی نقصان پہنچاتا ہے,
.............. اگر یزید انسان ہوتا عقل و شعور والا تو حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر معصومین کے ساتھ ایسا نہ کرتا وہ تمام لوگ جنہوں نے اہلبیت کو تکلیف پہنچائ حقیقت میں انہوں نے خدا کو تکلیف پہنچائ اور خدا کو تکلیف نہیں ہوتی اس لیۓ انہوں نے خود کو گھاٹے میں ڈال دیا,
حضرت امام حسین خدا تعالی کے سچے عشق میں ایسے گہرائ میں چلے گۓ کہ یزید, یزیدی لشکر اور اب تک کے یزیدیوں کو بے نقاب کرتے گۓ,
اے عقلمند حسین ختم نہیں ہوۓ,
اۓ عقلمند !
حسین تو رحمت اللعلمین نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیٹے ہیں جن کو نائب حق تعالی کہا جاۓ گا اور کائنات کے ذرہ ذرہ کا نائب,,,,,,,,
دراصل یزید نرے کا نرا گدھا تھا اور جو اس وقت اسکی فوج یا حکومت میں موجود اہلبیت و اطہار کے دشمن تھے اور جو آج تک اس یزیدیت کا دفاع کریں وہ بھی درحقیقت نرے گدھے ہیں بلکہ گدھے سے بھی بدتر...
گدھے سے بدتر کے متعلق پھر کبھی بتاؤں گا,
بحرحال یہ ثابت ہوا کہ انسان کا مقام عظیم ہے بس انسان خدا نہیں خدا کا نائب ہے,
کرب و بلا ہمیں توحید کی طرف توجہ دلاتا ہے,
آج بھی جو رشوت ستانی, قتل و غارت, بدچلنی اور ظلم کے پہاڑ گرانے میں پیش پیش ہیں وہ حسین کا نعرہ نہ لگائیں, بلکہ اپنے ساتھی یزید کا نعرہ لگائیں,
آج کا ہر ظالم بھی نبی کا دشمن ہے اور آج کا ہر مظلوم اور راہ حق پہ چلنے والا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دوست,
اور جو نبی کا دوست وہ خدا کا دوست,,,,,,,,,,
آپ خود بتائیں,
آنسو نہ نکالیں,
نہ نہ غم نہ,
ذرا محسوس تو کیجے جب ظالم نے نبی پاک کے نواسے کی گردن پہ خنجر چلایا ہوگا,
تکلیف کس کو ہوئ ہوگی اپنے دل سے پوچھ لیجے,
جناب علی اصغر کے ساتھ بھی جس نے دشمنی نبھائ کون تھا وہ ؟
ہاں شہید زندہ ہے, بات زندہ کی نہیں, جن پہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احسان کیۓ انہوں نے یہ کیسا بدلہ دیا,
خدا کی قسم یہ ظلم ہوا,
حالانکہ یہ عاشقوں کی ملاقات تھی خود خدا سے, کیسے جلوے دکھاۓ ہونگے رب نے,
دیکھیۓ تو نبی پاک کا گھرانا توحید کا دفاع کررہا ہے,
نعرہ تکبیر کہنے والوں کی گردنیں کٹ رہی تھیں, نہ کریں غم مگر انصاف تو کیجے,
اگر اپنے جسموں, روحوں, ملکوں اور دنیا میں امن چاہتے ہو تو کرب و بلا کی مٹی پہ جاکر وہ سجدہ تلاش کرو,,,,,,,
ورنہ آوازیں آئیں گی کہ
جب کبھی میں سربسجدہ ہوا تو زمین سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں,
اللہ تعالی ہمیں سیدھی راہ پہ چلاۓ, حسین اوراس کے نانا کی راہ پہ آمین
افکار و نظریات: میں خدا ہوں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں