تھرو بال کا کھیل صوبے میں عام ہو سکتا ہے

کوئٹہ (بلوچستان پوائنٹ) ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بلوچستان تھرو بال ٹیم کے کوچ منظور سرپرہ کا ال کوئٹہ سکولز تھرو بال چیمین شپ مقابلے کے اختتام پر بلوچستان پوائنٹ کے نماہندے سید شاہ زیب شاہ سے خصوصی گفگتگو جس میں انکا کہنا تھا کہ نیشنل گیمز مے تھرو بال کے گیم کو بھی ایڈ کیا جاہے انکا کہنا تھا کہ بلوچستان مین ٹیلنٹ کی کوہی کمی نہی بس حکومت سرپرستی کرے اسکے علاوہ انکا کہنا تھا کہ بلوچستان کی تھرو بال ٹیم نیشنل لیول پر اپنے اپکو منوا کے اہی پے مگر کوہی سرپرستی نہین کرتا گرلز اور بواہز سب اچھا کھیل پیش کر رہے ہین اور بہت منت بھی کر رہے ہین مگر ہم انکا خرچہ برداشت نہین کر سکتے جام کمال کی حکومت سے بہت امید ہے کہ وہ سپورس کے لیے کچھ کرین گے کیونکہ باقی حکومتون نے تو کچھ بھی نہین کیا. ہم اہندہ بھی ایسے پروگرام کرواتے رہین گے تاکہ بلوچستان مین اس کھیل کو فروغ ملے۔


افکار و نظریات: بلوچستان تھرو بال ٹیم