اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عمران خان ۔۔۔کڑوا یا میٹھا نذر حافی nazarhaffi@gmail.com اعتدال انسان کو متوازن رکھتا ہے، مجموعی طور پر خواتین میں اعتدال کی کمی ہوتی ہے، وہ جسے اچھا سمجھتی ہیں ، اس کے بارے میں زمین و آسمان کے قلابے ملانے لگتی ہیں اور اسے میٹھا ہی میٹھا کہنا شروع کر دیتی ہیں اور جسے برا سمجھتی ہیں ، اس کی اچھائیوں کو بھی پسِ پشت ڈال کر اسے برا ہی برا اور کڑوا ہی کڑوا کہنے لگتی ہیں۔ہمارے ہاں بعض مردوں میں بھی زنانہ سوچ پائی جاتی ہے، ان کے ہاں یا تو کوئی میٹھا ہی میٹھا اور یا پھر کڑوا ہی کڑوا ہوتا ہے۔ عمران خان کے بارے میں بھی ہمارے ہاں یہی رویہ پایا جاتا ہے، عمران خان سے لوگوں کو جو بڑی بڑی شکایات لاحق ہیں ، ان میں سے چند ایک مندرجہ زیل ہیں: ۱۔انصافی حکومت نے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر یمن کے خلاف اور سعودی عرب کے حق میں ووٹ دیا ۲۔ سعودی ایمبیسی نے اپنے ہی ملک کے صحافی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے لیکن ہماری حکومت نے مذمت نہیں کی ۳۔ بڑے بڑے دعووں کے باوجود آئی ایم ایف کے سامنے جھک گئے ۴۔ سرکاری اداروں کا عوام کے ساتھ رویہ پہلے کی طرح منفی ہی ہے، جس کی مثال یہ ہے کہ گزشتہ دنوں بلوچستان پولیس نے ایک زائر خاتون پر گاڑی چڑھا کر جاں بحق کردیا اور فورٹ عباس پولیس نے خواتین پر بدترین تشدد کیا ۵۔ نواز شریف کو رہا کر دیا گیا ۶۔ فیصل رضا عابدی کو گرفتار کر دیا گیا اس طرح کےاشکالات کی ایک لمبی فہرست ہے ، ہمیں یہ ماننا چاہیے کہ رائے عامہ ایک بہت بڑی پاور ہے، یہ رائے عامہ ہے جو کسی بھی حکمران کی خارجہ و داخلہ پالیسی کے خد و خال معین کرتی ہے۔ الیکشن کے بعد چونکہ ہماری اکثریت عمران خان کے نام کی مالا جھپ رہی تھی اور ہم نے رائے عامہ کو فراموش کر کے عمران خان کے میٹھا میٹھا ہونے کی تسبیح پڑھنی شروع کر دی تھی چنانچہ انہوں نے ہماری مدح سرائی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے خلاف سعودی عرب کے حق میں ووٹ دے دیا۔ ورنہ الیکشن سے پہلے جب رائے عامہ یمن کے حق میں تھی تو یہی تحریک انصاف یمن کے مسئلے پر سعودی عرب کے خلاف تھی۔ اس میں تحریک انصاف کا قصور نہیں بلکہ وہ لوگ زمہ دار ہیں جو رائے عامہ کو تشکیل دیتے ہیں۔ دوسرا مسئلہ ترکی میں سعودی ایمبیسی کا اپنے ہی ملک کے صحافی کا زندہ زندہ ٹکڑے کرنا اور ہماری حکومت کا مذمت نہ کرنا ہے، اس میں ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کیا ہمارے ہاں صحافیوں کا قتل اور صحافیوں پر تشدد روز مرہ کا معمول نہیں۔ دیگ دوسری دیگ سے کیسے کہے کہ تیرا منہ کالا ہے۔ تیسرا مسئلہ آئی ایم ایف کے سامنے جھکنا ہے،یہ ایک روشن حقیقت ہے کہ جس قوم کے تھنک ٹینکس اپنی ملت اور قومی وسائل پر انحصار کے بجائے قرضوں اور بھیک کو ترجیح دیتے ہوں وہاں یہ جھکنا اور بکنا معمول کی بات ہے۔ چوتھا مسئلہ سرکاری اداروں کا عوام کے ساتھ منفی رویہ ہے۔ ہمارے ہاں کی سرکار بھی اور سرکاری ادارے بھی استعمار کے ایجنٹ ہیں۔ اس کے لئے ہمیں چاہیے کہ عوام میں یہ شعور بیدار کریں کہ عوام خود اپنی سیکورٹی اور تحفظ کا بندوبست کریں اور جہاں بھی کسی سرکاری ادارے کے لوگ خصوصاً اگر پولیس والے لوگوں کو ستائیں ، بھتہ مانگیں یا ان پر تشدد کریں تو ان کی صاف تصاویر اور ویڈیوز بنانے کا پہلے سے ہی بہترین انتظام کیا جائے تاکہ کرپٹ اور ظالم افراد کی صحیح شناخت کے لئے حسبِ ضرورت ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر اور قانونی اداروں میں بطور ثبوت پیش کیا جاسکے۔اس کے لئے ضروری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا کے بہترین استعمال کا شعور دیا جائے۔ باقی جہاں تک بات نواز شریف کی رہائی اور فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کی ہے ، تو یہ بھی میٹھا میٹھا اور کڑوا کڑوا والی بات ہے۔ اگر کوئی ابھی تک یہ نہیں سمجھا کہ ہمارے ملک میں حکومتیں کیسے چلتی ہیں اور اگر کوئی عمران خان کو اب بھی دیگر حکمرانوں سے مختلف سمجھتا ہے اور یا پھر اس کا یہ خیال ہے کہ عمران خان کوئی تبدیلی لانے والے ہیں تو ایسے آدمی کے زنانہ پن کا کوئی علاج نہیں۔ ہماری ملکی سیاسی تاریخ اس بات پر شاہد ہے کہ عمران خان نہ اچھا ہے اور نہ برا یعنی نہ میٹھا ہے اور نہ کڑوا بلکہ یہ ہم ہیں جو اعتدال کے راستے سے اتر چکے ہیں۔ اگر ہم خود اعتدال کے راستے پر آجائیں اور عوام کو ان کے حقوق کا تحفظ کرنے کا شعور دیں اور رائے عامہ کو قومی مفادات کے لئے بیدار کریں تو ہم دیکھیں گے کہ عمران خان وہی ہے جو زرداری اور نواز شریف تھے، ان میں سے کوئی برا یا اچھا نہیں ، ہم نے اپنی اپنی سوچ کے مطابق انہیں برا یا اچھا اور کڑوا یا میٹھا بنا رکھا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: عمران خان ۔۔۔کڑوا یا میٹھا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں