اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عمران خان پر تنقید کیسی!؟ نذر حافی ہم ہار چکے ہیں، ہمارا کہیں کوئی حق نہیں، حتی کہ ہم اپنے حقوق پر بھی کوئی حق نہیں رکھتے ، ہم صرف اور صرف مغرب اور اہل مغرب نیز امریکہ کی بلکہ پیسے کی پرستش کے لئے پیدا ہوئے ہیں۔ کوئی ہمیں دوٹکے دے تو ہم ایمل کانسی کو بھی اس کی گود میں ڈال دیتے ہیں، کوئی ہمارے منہ میں چند ڈالر دال دے تو ہم عافیہ صدیقی کی بات ہی نہیں کرتے، ہم نہیں جانتے کہ ہم ایک آزاد ملک کے باشندے ہیں، ہمیں نہیں معلوم کہ استعمار سے آزادی کے بعد ہمارے حقوق میں کس قدر اضافہ ہوا ہے، ہمیں احساس ہی نہیں کہ ۱۴ اگست نے ہماری زندگیوں میں کیا تبدیلی لائی ہے۔ ہمیں اپنی دھرتی میں چھپے خزانوں کا بھی ادراک نہیں، ہمارے معدنی ذخائر کو اغیار نکالتے اور لے جاتے ہیں ، چونکہ ہم ایسی ٹیکنالوجی اور تعلیم سے ہی نا آشنا ہیں، ہمارے آبی ذخائر خشک ہو رہے ہیں لیکن ہمارے نصاب تعلیم میں پانی کے بحران سے نمٹنے کی کوئی ٹکنیک ہمیں نہیں سکھائی گئی، ہمارے جنگلات سکڑ رہے ہیں لیکن ہماری تحقیقات میں کہیں جنگلات کا ذکر ہی نہیں آتا۔ ہمارے ہاں بعض پرندوں اور جانوروں کی نسلیں نایاب ہو رہی ہیں لیکن ہمارے نظامِ تعلیم و تربیت کا کوئی دریچہ اس طرف نہیں کھلتا۔ہمارے اقتصاد کا بھٹہ بیٹھ چکا ہے لیکن ہماری کسی یونیورسٹی ، دینی مدرسے یا تھنک ٹینک کے پاس کوئی متبادل تھیوری نہیں۔ جن ممالک کے پاس پیسہ ہے وہ ہماری سیاست کو پہیے کی طرح گھماتے ہیں اور ہمارے حکمرانوں کو انگلیوں کے اشاروں پر نچاتے ہیں، جن کے پاس عسکری طاقت ہے وہ ہمیں بارڈرز پر مشغول رکھتے ہیں۔جن کے پاس پیسہ ، نظریہ اور ٹیکنالوجی ہے وہ ہمیں آپس میں لڑاو اور کمزور رکھو کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ ہماری شکست خوردہ ذہنیت کا یہ عالم ہے کہ ہم جتنا اعتبار چین جیسے کافر ملک پر کرتے ہیں ، اتنا اعتبار کسی دوسرے اسلامی فرقے پر بھی نہیں کرتے ، ہم سے یہ تو نہیں برداشت ہوتا کہ کسی دوسرے فرقے کا جلوس ہماری گلی سے گزر جائے لیکن ہم امریکہ و مغرب میں جا کر وہاں کے ٹوائلٹس کو بڑی منکسرالمزاجی سے صاف کرتے ہیں، ہم سے بازار میں کسی دوسرے مکتب کی کتاب بکتی ہوئی برداشت نہیں ہوتی لیکن ہم اپنے بچوں کو آکسفورڈ اور کیمرج کا سلیبس بخوشی پڑھاتے ہیں۔ ہمارے سکولوں میں ایسا نظامِ تعلیم رائج ہے جس سے صرف اور صرف امریکہ و مغرب کے نوکر پیدا ہوتے ہیں، جو دن رات ایک کر کے امریکہ و مغرب کی خدمت کرتے ہیں اور جو اگر پاکستان میں کسی پوسٹ پر بیٹھ بھی جائیں تو پیسے کی ہوس میں اتنی کرپشن کرتے ہیں کہ ادارے ناکارہ ہوجاتے ہیں اور اداروں میں منافع کے بجائے خسارہ ہونے لگتا ہے۔ اس ثقافتی ، علمی اور ذہنی شکست کے ساتھ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں ہماری عورت امریکی و مغربی معاشرے کی طرح اپنے حقوق کا دفاع کرے،ہمارے ہاں بھی امریکہ و مغرب جیسی جمہوریت ہو، ہمارے انتخابات سے بھی امریکہ و مغرب کی طرح لائق لوگ برسرِ اقتدار آئیں، ہمارا معاشرہ بھی امریکہ و مغرب کی طرح آزاد ہو، ہمارا ملک بھی امریکہ و مغرب کی طرح ترقی کرے ، ہمارے لوگوں کوامریکہ و مغرب کی طرح وسائل زندگی فراہم ہوں اور ایسا کرنے کے لئے ہم نے صرف اور صرف بھیک مانگنے کا راستہ ڈھونڈ رکھا ہے۔ ہم اپنا ماضی بھول چکے ہیں ، ہم نے اسلام کو فراموش کر دیا ہے، ہم نے پاکستان بنانے کے مقصد کو دفنا دیا ہے،ہم نے اپنی خودی کھودی ہے،ہمیں نہیں معلوم کہ اسلام کے پاس بھی کوئی سیاسی، اقتصادی، اجتماعی اور آفاقی نظریہ موجود ہے، ہم واپس اسلام اور پاکستان کی طرف پلٹنے کے بجائے ، امریکہ اور یورپ کو اپنے بچوں کے لئے آئیڈیل بنا کر پیش کرتے ہیں۔ ہمیں بعض مولویوں نے جس قدر تعصب ، گالی گلوچ اور تکفیر سکھائی ہے اگر اس قدر دین سکھاتے تو آج ہم بھی اپنے ملک کے مسائل کے حل کے لئے کوئی دینی تھیوری پیش کرتے ۔ ہمارے دینی مدارس وقت کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ نہیں، ہماری مساجد عالمی حالات سے لا تعلق ہیں، ہمارے علما کی اکثریت جدید علمی تھیوریز سے نا آشنا ہے اور ہمارے منبروں سے آج بھی فرضی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں،۔ ہماری توجہ اپنے نصابِ تعلیم پر ہے ہی نہیں، اصلاحات کے لئے ہماری ترجیحات میں ہمارے مدارس اور یونیورسٹیز نہیں آتیں، ہماری نظر اپنے معدنی و آبی ذخائر پر نہیں پڑتی،ہمیں اپنی نسلِ نو پر اعتماد نہیں اور ہماری فکر اپنی عوامی طاقت پر نہیں ٹھہرتی۔۔۔ ہاں یقین کیجئے ، ہماری شکست خوردہ ذہنیت ، بھیک مانگنے کے علاوہ کچھ اور سوچتی ہی نہیں اور بھیک مانگنے کا یہ عمل ہماری مساجد و مدارس سے شروع ہوتا ہے اور حکومتی ایوانوں تک جا پہنچتا ہے۔یہاں پیسے کے زور سے فتوے بکتے ہیں، مسلمانوں کی تکفیر ہوتی ہے اور حکومتوں کی پالیسیاں بنتی ہیں ۔ہمارے بعض دینی مدارس ، سعودی عرب سے بھیک مانگ کر طالبان پالتے ہیں اور ہمارے حکمران سعودی عرب سے بھیک مانگ کر ملک چلاتے ہیں۔ آپ خود بتائیں اگر عمران خان پیسے مانگنے سعودی عرب نہ جاتے توپھر کہیں اور تو جاتے ، مانگنی تو بھیک ہی تھی، ظاہر ہے جو پیسہ دیتا ہے وہ پالیسیاں بھی دیتا ہے، اب پیسہ لیا ہے تو اطاعت بھی کرنی ہوگی ،آج تک ہم پیسے والوں سے پیسہ لے کر اطاعت ہی تو کرتے چلے آرہے ہیں۔ سو اس دفعہ تنقید کیسی!؟ یہ کوئی پہلی مرتبہ تھوڑی ہورہا ہے۔۔۔ایسا ہوتا رہا ہے اور ہوتا رہے گا جب تک ہم اپنی خودی کی طرف نہیں پلٹتے۔ کاش حکومت کے ناقدین، تنقید کے بجائے کوئی متبادل تھیوری ، کوئی قابلِ عمل اقتصادی نظریہ اور کوئی نئی اقتصادی پلاننگ بھی پیش کرتے۔لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا چونکہ شکست خوردہ دماغ بانجھ ہوتے ہیں اور بانجھ دماغوں سے نئے افکار جنم نہیں لیا کرتے۔ جس معاشرے میں نئے افکار جنم نہ لیں وہاں گداگر تو پیدا ہوتے ہیں مفکر نہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: عمران خان پر تنقید کیسی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں