اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات دینِ سیاسی اور سیاستِ دینی نذر حافی دیکھنے کے لئے آنکھیں چاہیے، کیا آپ نے کبھی ایسے بے دین، شرابی، اور اوباش شخص کو دیکھا ہے جو الیکشن لڑتا ہو، ووٹ مانگتا ہو لیکن یہ کہتا ہو کہ میں سیاسی آدمی نہیں ہوں! دوسری طرف آپ نے کسی ایسے شخص کو ضرور دیکھا ہوگا کہ جو نمازی ، پرہیز گار اور دیندار ہونے کے ساتھ ساتھ یہ کہتا ہو کہ میں سیاسی آدمی نہیں ہوں! ایسا دیندار آدمی جو اپنے آپ کو غیر سیاسی کہتا ہے ،اس کے نزدیک دین فقط عبادات اور طہارت و نجاسات تک محدود ہے ۔لہذا انسان کو عبادات اور طہارت و نجاسات کے علاوہ تمام تر امور خصوصاً سیاسی و اقتصادی معاملات میں اہلِ مغرب کی اقتدا کرنی چاہیے۔ایسے لوگ دین کو دنیا چلانے کے لئے ناکافی سمجھتے ہیں۔حالانکہ پیغمبرِ اسلام ﷺ نے دینی حکومت قائم کر کے دکھائی بھی ہے۔ مجموعی طور پر تین وجوہات کی بنیاد پر لوگ دین کو ناکافی سمجھتے ہیں: ۱۔ علم دین سے سطحی آشنائی ۲۔ دیندار سیاسی لوگوں کا منفی کردار ۳۔ علومِ سیاسی سے ناآشنائی اب آئیے ہم ان تینوں وجوہات کا سرسری جائزہ لیتے ہیں: ۱۔علم دین سے سطحی آشنائی ایسے لوگ دین میں اجتہاد کی صلاحیت نہیں رکھتے اور دین کے بارے میں ان کی معلومات سطحی اور ناکافی ہوتی ہیں لہذا یہ احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور سیاسی، اقتصادی، اجتماعی، معاشی، تجارتی، نیز تعلیمی نظریات کوبھی غرب سے درآمد کرنے کی سعی کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو علمی اصطلاح میں التقاطی[1] گروہ کہتے ہیں۔ یہ مغربی دانشمندوں اور فلاسفرز حضرات کے نظریات کو اسلام کے ساتھ ملاکر ایک نئی چیز عوام کے سامنے لاتے ہیں اور اسی کو مسائل کا حل سمجھتے ہیں۔ایسے لوگوں کے نزدیک دین سیاسی نہیں ہوتا بلکہ یہ اپنے مفادات کے حصول کے لئے سیاستِ دینی کا انتخاب کرتے ہیں۔ جیسے سیاست سیکولر ، لبرل، کیمونسٹ ہوسکتی ہے ایسے ہی ان کے نزدیک سیاست دینی بھی ہو سکتی ہے لہذا اس طرح کے لوگ اپنے مقاصد کے لئے سیاستِ دینی کا راستہ چنتے ہیں۔ ۲۔ دیندار سیاسی لوگوں کا منفی کردار یہ بھی بہت اہم بات ہے کہ جب دیندار افراد سیاسی فریضے کو ادا کرنے لگتے ہیں تو اس دوران ان میں سے بعض ایسی غلطیوں اور اشتباہات کا ارتکاب کرتے ہیں کہ جس سےمعاشرے کے دیگر دیندار لوگ مایوس ہوجاتے ہیں اور وہ اپنے آپ کو غیر سیاسی کہنا شروع کر دیتے ہیں۔یہ ہمارے ہاں کی عمومی فضا ہے کہ اگر کسی ایک دیندار شخص یا روحانی و مولوی سے کوئی غلطی سرزد ہوجائے تو لوگ اسے ایک شخص کی غلطی نہیں سمجھتے بلکہ کہتے ہیں کہ سارے ہی مولوی ، یا دین کا نام لینے والے ایسے ہی ہیں۔ ۳۔ علومِ سیاسی سے ناآشنائی ہمارے ہاں اکثریت کو یہ بھی معلوم نہیں کہ سیاست اور علومِ سیاسی میں کیا فرق ہے؟ دیکھنے میں آیا ہے کہ بہت سارے لوگ اگرچہ ووٹ تو ڈالتے ہیں لیکن سیاست کو منافقت سمجھتے ہیں۔عام طور پر لوگ سیاست کو ایک گالی اور طعنہ سمجھتے ہیں ، مثلا اگر کسی محفل میں ایک عالم دین کا یہ تعارف کروایا جائے کہ یہ سیاسی مولوی ہیں تو اس سے لوگوں پر مثبت کے بجائے منفی اثر پڑے گا۔ اب آئیے اس مسئلے کے حل کی طرف چلتے ہیں، لوگوں کو دینِ سیاسی کا شعور دینے کے لئے ایک جہدِ مسلسل کی ضرروت ہے، تمام انبیائے کرام اسی لئے مبعوث ہوئے کہ لوگوں کے شعور میں اضافہ کریں اور مستضعفین کو مستکبرین سے نجات دلائیں۔اس کے بدلے میں لوگ انبیائے کرام کو پتھر مارتے تھے، گالیاں دیتے تھے، طعنے دیتے تھے اور قتل کرتے تھے۔ لوگوں کا یہی رویہ انبیائے کرام کے اوصیا اور اولیائے کرام کے ساتھ بھی رہا۔ ہردور میں اس پیغام کو دہرانے کی ضرورت ہے کہ سیاست سے مراد سرپرستی کرنا، تدبیر کرنا، عدل و انصاف قائم کرنا ہے اور علومِ سیاسی سے مراد ایسے علوم ہیں جو معاشرے کی مدیریت، اجتماعی فعالیت ،سرپرستی ، تنظیم اور تدبیر سے تعلق رکھتے ہیں۔حسنِ اتفاق سے دینِ اسلام کا سارا ہم و غم ہی انسانی زندگی کو انفرادی، اجتماعی اور عبادی لحاظ سے منظم کرنا ہے۔چنانچہ دینِ اسلام اور سیاست ایک ہی چیز ہیں۔ ارسطو نے علم سیاست کو حکومت کے مطالعے کا علم قرار دیا ہے[2] اور پیغمبرِ اسلامﷺ نے اسلامی تعلیمات کے مطابق حکومت قائم کر کے دکھائی ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ زمانہ قدیم سے ہی انبیائے کرم عوام کو طاغوتی اور ظالم بادشاہوں کے خلاف سیاسی شعور دیتے چلے آئے ہیں۔ سیاست کا ہدف ہی عوام کو طاقتورکرنا ہے، انبیائے کرام اور ددینِ اسلام کا ہدف بھی یہی ہے کہ مستضعف لوگوں کو اتنا باشعور کیا جائے کہ وہ ظالم حکمرانوں کے مقابلے میں طاقتور ہو جائیں۔ لغت میں سیاست سے مراد مخلوق کے امور کی اصلاح کرنا، حکومت کے کاموں کی مدیریت کرنا، ملک کے داخلی اور خارجی معاملات کی دیکھ بھال کرنا،عوام کے حقوق و فرائض اور سزا و جزا کو منظم کرنا ہے۔ اور جو مذکوہ امور میں بصیرت، دانائی اور تجربہ رکھتا ہو اسے سیاستدان کہتے ہیں۔[3] انسان ایک حیوانِ سیاس ہے، اور انسان کی فطرت میں ہے کہ وہ خود بھی اور دوسروں کو بھی درپیش خطرات سے نجات دلانا چاہتا ہے۔ اس وقت انسانی معاشرے کو سب سے بڑا خطرہ یہ لاحق ہے کہ وہ سعادت و خوشبختی سے دور ہوتا جا رہا ہے ، لہذا کمال، سعادت اور خوشبختی کی پٹڑی سے اترے ہوئے اس معاشرے کو دینِ سیاسی اور سیاستِ دینی کا فرق سمجھایا جانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ https://cutit.org/politics
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: دینِ سیاسی اور سیاستِ دینی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں