عمران یوسف کی گورنمنٹ سے اپیل

کوئٹہ:(سید شاہ زیب شاہ) موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق فزیکل ٹیچر مس اختر اور انکی ٹیم کے زیر اہتمام اپنے مدد اپ کے تحت 3روزہ انٹر کلاسز فاطمہ جناح گرلز ھائی سکول بیڈمنٹن اینڈ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمانِ خصوصی پرنسپل گورنمنٹ موسیٰ کالج"پروفیسر ایاز" تھے اور سپیشل گیسٹ ڈائریکٹر پاکستان سپورٹس بورڈ"عمران یوسف" تھے، تقریب میں مختلف سکولون کی فزیکل ٹیچرز نے بھی شرکت کی جس میں انکا کہنا تھا کہ ایسے پروگرامز کا انعقاد خوش ائند ہے اس قسم کے اچھے مقابلے انعقاد کرنے پر مس اختر کو خراج تحسین پیش کرتے ہے اور گونمنٹ سے اپیل کرتےہے کہ مس اختر کا اس اچھے اقدام میں ساتھ دے. ٹورنامنٹ میں کلاس 5 سے لے کر کلاس 10 تک کی طلبہ نے حصہ لیا مقابلوں کو دو گروپوں میں تشکیل کیا گیا ہے ہر گروپ میں 3 مقابلہ ہونگے جس میں چھ چھ طلبہ حصہ لین گی پہلے گروپ میں پہلا میچ میں بائی اور شبانہ دوسرے میچ میں ساجدہ اور لائبہ تیسرے میچ میں سارہ اور فضیلہ کا مقابلہ ہوگا، جبکہ دوسرے گروپ میں افسانہ اور روزینہ ربیعہ اور نرگس اور اخری میچ میں معصومہ اور شازیہ کے درمیان مقابلہ ہوگا ٹورنامنٹ کا فائنل بدھ کو کھیلا جائے گا جس کے اختتام پر جیتنے والی طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے جاہے گے.


افکار و نظریات: عمران یوسف کی گورنمنٹ سے اپیل