اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تعلیم اور مستقبل نذر حافی ہم نے گزشتہ کالم میں امریکی و مغربی نظامِ تعلیم کے نتیجے میں دنیا میں ہونے والے مظالم کی نشاندہی کی تھی، ہم نے عرض کیا تھا کہ پرانے عہد میں جھانکنے کے بجائے اپنے دور میں ہی امریکی و مغربی سوچ، سماج اور نظام تعلیم کو سمجھنے کی کوشش کیجئے، اس مناسبت سےہم نے ۱۶ ستمبر ۲۰۰۱کو امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی وائٹ ہاوس میں کی جانے والی اس تقریر کا حوالہ بھی دیا تھا جس میں انہوں نے صلیبی جنگ (crusade) کا لفظ بھی استعمال کیا تھا۔ہم نے عرض کیا تھا کہ امریکی و مغربی جب کسی ملک میں داخل ہوتے ہیں تو صرف اس کی حکومت کو ختم نہیں کرتے بلکہ اس کی ملت کو بھی تباہ کرتے ہیں اور ملتوں کی تباہی کے لئے ، فرقہ واریت، باہمی نفرت، علاقائی تعصب ،فحش فلموں، اخلاقی فساد، جنسی بے راہروی ، کلاشنکوف کلچر، اغوا برائے تاوان ، اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ نیز منشیات تک کے حربے استعمال کرتے ہیں۔ اس کے لئے ہم نے کشمیر، فلسطین، ہیروشیما، ناگا ساکی، فلوجہ، بوسنیا وغیرہ کی مثالیں بھی پیش کی تھیں۔ ہمارا مدعا یہ تھا کہ جب تعلیم کامقصد پیسے کمانا اور مفاد حاصل کرنا ہو تو انسان جتنا تعلیم یافتہ ہوتا جاتا ہے، اسی قدر دوسرے انسانوں کے لئےمہلک اور خطرناک ہو جاتا ہے۔ حتی کہ ایک انسان علم حاصل کر کے ڈاکٹر بنتا ہے اور ڈاکٹر بننے کے بعد پیسے اور مفاد کی خاطر ایک مریض کو بے ہوش کر کے اس کا گردہ نکال کر بیچ دیتا ہے، یا مریض کے دل میں جعلی سٹنٹ ڈالتا ہے یہ در اصل اس کی تعلیم و تربیت کانتیجہ ہے۔ اس تعلیم و تربیت نے اسے پڑھنا لکھنا تو سکھا دیا ، اسے جدید ٹیکنالوجی سے بھی لیس کر دیا لیکن اس کے اندر کی انسانیت اور انسانی شعور کو کچل دیا ۔ یہ واقعات ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں اورمورخ وہ ہے جو واقعات کو انتہائی سادگی سے بیان کرنے میں کامیاب ہوجائے جبکہ تجزیہ کاروہ ہے جوان سادہ سے واقعات کی کڑیاں منطقی طور پر آپس میں ملا کر استدلال کرتا ہےاور کسی نتیجے تک پہنچتا ہے۔ ہمارے دور کا مورخ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے کہ ہم نےبخوشی اپنی نئی نسل کو امریکی و مغربی نظامِ تعلیم اور معاشرے کی گود میں ڈال دیاہے۔ یہاں سے ایک تجزیہ کارباآسانی یہ تجزیہ کرسکتا ہے کہ افراد اور معاشرہ باہم لازم و ملزوم ہیں،اگر کہیں پر افراد غریب ہونگے تو وہاں کا معاشرہ بھی غریب ہوگا،اگرافراد ان پڑھ ہونگے تو معاشرہ بھی ان پڑھ ہوگا، اگر افراد امریکی و مغربی تعلیم وتربیت کے عاشق و دلدادہ ہونگے تو وہ معاشرہ بھی امریکی و مغربی تعلیم و تربیت کا عاشق اور دلدادہ ہوگا۔ یاد رہے کہ انسان کی تعلیم و تربیت میں دوچیزیں بنیادی کرداراداکرتی ہیں:زبان اور ماحول ہمارے معاشرے کی اکثریت یہ چاہتی ہے کہ ان کے بچوں کو انگلش زبان و ماحول میں تعلیم ملے تاکہ کل کو وہ اچھی ڈگری، خوب درآمداور بے تحاشا منافع کما سکیں۔اس زبان اور ماحول کا ایک چھوٹا سا نتیجہ مالی کرپشن کے علاوہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ہاں لڑکیوں کی وضع قطع جیسے لڑکے اور لڑکوں کی چال ڈھال جیسی لڑکیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں،ساتھ ساتھ فحاشی،بے حیائی اور جنسی بےراہروی بھی عام ہوتی جا رہی ہے۔ خوب درآمداور کمائی کی ہوس کا سلسلہ ہمارے سکولوں سے شروع ہوتا ہےاور تھانے و کچہریوں سے ہوتا ہوا منی لانڈرنگ اور طرح طرح کی لوٹ مارکی شکل اختیار کر لیتاہے۔ یہ تو ہم جانتے ہی ہیں کہ کسی بھی معاشرے میں رہنے والے افراد اپنے معاشرےکوکسی بھی دوسرے معاشرےسےقریب یانزدیک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آج ہمارے معاشرےنےاپناسارازور امریکی و مغربی معاشرےسے نزدیک ہونےاورعہدنبوی ﷺنیز سلف صالحین سے دور ہونے میں لگارکھاہے۔ ہم تعلیم وتربیت کے لحاظ سے جس قدرعہد نبویﷺ سےدورہوتے جا رہے ہیں اسی قدرامریکی و مغربی دنیا کے بچھائے ہوئے جال میں پھنستے جا رہے ہیں اورپھر ساتھ ساتھ یہ شکوہ بھی کر رہے ہیں کہ برق گرتی ہے تو بےچارے مسلمانوں پر۔جب مسلمانوں نے اپنی تعلیم و تربیت کا مقصد اللہ تعالی اوراس کے رسولﷺکے قرب اوررضاکے بجائے، کفارکی طرح مال و دولت کی جمع آوری بنا لیا ہےتو پھر برق تو گرنی ہی ہے۔ اگر تعلیم و تربیت کا مقصد روزگار کا حصول اور آمدن میں اضافہ ہو تو اس کی خاطر دی جانے والی تعلیم اس تعلیم سے قطعا مختلف ہوگی جس کا مقصد روزگاراورآمدن کے حصول کے بجائے روزگار اور آمدن کے ذریعےخداکو خوش کرنا ہے۔ اسلامی نظام تعلیم سے مراد ایک ایسا نظامِ تعلیم ہےجو دنیاوی اسباب کو استعمال کرکے انسان کو قربِ الٰہی حاصل کرنا سکھاتا ہے۔ دنیا وی اسباب سے ہمای مراد تمام مادی وسائل، قدیم و جدید علوم اور ماڈرن ٹیکنالوجی ہے۔ہمارے نزدیک تعلیم ، تعلیمی سند یا تعلیمی ادارہ خود کوئی مقصد نہیں ہےبلکہ ایک مقصد تک پہنچنے کا ذریعہ ہے۔ یہ اصل میں دوطرح کے نظام تعلیم و تربیت کا فرق ہے کہ جہاں ایک طرف تو ایک پڑھا لکھا، ڈگری ہولڈر، تعلیم یافتہ، سند یافتہ اور ماہر ڈاکٹر اپنی آمدن کی خاطر ایک مریض کو بے ہوش کر کے، اس کا گردہ نکال کر بیچ دیتا ہے اور دوسری طرف ایک آدمی ، اللہ کی خوشنودی کی خاطر اپنا گردہ کسی مرتے ہوئے آدمی کو دے کر اس کی جان بچا لیتا ہے۔ جب نظامِ تعلیم و تربیت تبدیل ہوجاتاہے تو تربیت پانےوالوں کے اہداف بھی تبدیل ہوجاتے ہیں۔ کیا آج ہم نہیں دیکھتے کہ ہمارے دور کا طالبعلم اور مسلمان ، اسلامی مسائل اوراسلامی دنیا کے حالات سے یا تو لاتعلق نظرآتاہےاور یا پھرشدت پسند بن کر ابھرتا ہے۔ یہ دونوں طرح کے طالبعلم غلط نظام تعلیم وتربیت کےپروردہ ہیں۔ہمیں بحیثیت مسلمان کسی بھی نظام تعلیم و تربیت پر اعتماد کرنے سے پہلے اس نظام کے اختراع کرنے والے فرد یا گروہ کوقریب سے دیکھنا چاہیے کہ یہ لوگ خود علم التعلیم اور دینی و جدید علوم کے لحاظ سے کتنے ماہراور تجربہ کار ہیں اور انہوں نے خود کس زبان، ماحول اور معاشرے میں تعلیم حاصل کی ہے!؟ جنہیں خود علم التعلیم سے آگاہی نہیں، یا جدید تعلیم سے آشنائی نہیں اور یا دینی تعلیم سے نابلدہیں اوریا پھردوسری طرف مکمل انگلش زبان و ماحول کے رسیا ہیں ، اپنی نئی نسل کوایسے لوگوں کےسپرد کرنے کا نتیجہ یہی افراط و تفریط کی صورت میں نکلناہے جو آج ہمارے سامنےہے۔ ہمارے مسائل کا حل ایک ایسے نظامِ تعلیم میں ہے جس کے اختراع کرنے والے علم التعلیم، جدید علوم اور دینی تعلیم یعنی ان تینوں چیزوں میں ماہر ہوں اور ان کا مقصدمال و زر بٹورنےکے بجائے،قربِ خداوندی، انسانیت کی خدمت،مظلومین کی حمایت اوردوسروں کے ساتھ رواداری ہو۔ جس دن ہم نےاپنےمعاشرے کو امریکی و مغربی نطام تعلیم کے متبادل کےطورپر حقیقی معنوں میں مدنی و نبوی ﷺ نظام تعلیم وتربیت دےدیا اس روزکشمیر سےلےکرفلسطین تک ہمارےمسائل کی گرہیں کھلنی شروع ہو جائیں گی۔ قوموں کامستقبل ان کے جوان سنوارتے ہیں اگر ہم نےاپنےجوانوں کوامریکہ و مغرب کی آغوش سے نکال کر اسلام کی آغوش میں جدید تعلیم و تربیت دینے کا انتظام کر لیا تو پھر یہیں سے ہمارا مستقبل سنورناشروع ہوجائے گا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں