اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایران میں لاپتہ پاکستانی نذر حافی گمشدگی اور لاپتہ ہو جانا، بہت بڑا المیہ ہے، خصوصاً جب کسی المیے کے پیچھے سرکاری اداروں کا ہاتھ ہو، یہ گمشدگیاں انواع و اقسام کی ہوتی ہیں، اور ان کے مقاصد بھی مختلف ہوتے ہیں، اگرچہ انسانی حقوق کی تنطیمیں اور آئین پاکستان ایسی گمشدگیوں اور ماورای عدالت عوام کے لاپتہ ہونے کی اجازت نہیں دیتا تاہم ایسا ہونا ایک زمینی حقیقت ہے اور سانحہ ساہیوال کے بعد ماورای عدالت قتل کرنے پر بھی مہر تصدیق ثبت ہوچکی ہے۔اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ ہمارے ہاں اپنے حقوق کے لئے بات کرنے والوں کو غدار اور ملک و ملت کا دشمن قرار دے دیا جاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ اکثر مناطق میں بات حقوق کے مطالبے سے شروع ہوتی ہے اور افراد کے لاپتہ ہونے اور ماورائے قتل پر جا کر ختم ہوتی ہے۔ اکثر افراد ریاست کو ماں سمجھ کر اپنی فریاد بلند کرتے ہیں جبکہ ریاستی ادارے ان سے سوتیلے بچوں جیسا سلوک کرتے ہیں، افراد اور ریاستی اداروں کے درمیان، اعتماد، محبت، باہمی تعاون اور حقوق و فرائض کا رشتہ ہونا چاہیے۔ جب کسی بھی وجہ سے یہ رشتہ ٹوٹ جاتا ہے یا کمزور ہو جاتا ہے تو پھر اس رشتے کو بحال ہونے میں کئی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اکثر عوام اور ریاستی اداروں کے درمیان فاصلہ بڑھتاہی چلا جاتا ہے۔اگرچہ یہ بڑھتا ہوا فاصلہ عوام اور ریاستی اداروں دونوں کے نقصان میں ہوتا ہے تاہم بعض اوقات اس کو ختم کرنا دونوں کے ہی بس میں نہیں رہتا۔ جب سرکاری ادارے اس فاصلے کو اہمیت نہیں دیتے اور عوامی ناراضگی و بے چینی کی پرواہ نہیں کرتے تو یہ فاصلے عوام میں اضطراب اور بے چینی کو جنم دیتے ہیں۔ اس عوامی اضطراب اور بے چینی سے ایسی تحریکیں، تنظیمیں اور گروہ وجود میں آتے ہیں جو قوم کو تقسیم در تقسیم کرتے چلے جاتے ہیں۔ اس تقسیم در تقسیم کے بعد سرکار ی ادارے اور عوام ایک ملت ہونے کے بجائے دو سخت دشمنوں کی صورت اختیار کر لیتے ہیں، زندہ باد اور مردہ باد کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور صورتحال ہائے ہائے اور پتلے جلانے سے لے کر جلسے جلوسوں اور ٹائر جلانے کی طرف چلی جاتی ہے۔ سرکاری دارے، عوام کی خدمت کے لئے بنائے جاتے ہیں اور سرکاری اہلکاروں کا فریضہ فقط عوام کی خدمت ہے، لیکن ہمارے ہاں عوام کے ساتھ سرکاری داروں اور اہلکاروں کرویہ ایسا ہوتا ہے کہ مکتی باہنی جیسی تحریکیں اور منظور پشتین جیسے لیڈر منظر عام پر آنے لگتے ہیں۔ایسی تحریکیں اور ایسے لیڈر سرکاری اداروں کے پیداکردہ حالات کی پیداوار ہوتے ہیں۔ سرکاری اداروں پر چیک ایند بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے محبتوں کے بجائے نفرتیں ہی پھیلتی رہتی ہیں اور ان نفرتوں سے دشمن ممالک اور ان کی ایجنسیاں بھی بھرپور فائدہ اٹھاتی ہیں۔ لاپتہ افراد، گمشدہ لوگوں اور ماورائے عدالت قتل ہونے والے واقعات کے تناظر میں پاکستان کے اعلیٰ حکام سے درمندانہ اپیل ہے کہ خدارا عوام اور سرکاری اداروں کے درمیان فاصلوں کو کم کیجئے، محبتوں کو عام کیجئے، سرکاری ملازمین پر چیک اینڈ بیلنس رکھئے اور عوامی مسائل اور شکایات کا فوری اور از خود نوٹس لیجئے۔ ہم اس ساری تمہید کے بعد ایران میں لاپتہ ہونے اور گمشدہ ہونے والے پاکستانیوں کے بارے میں کچھ کہنا چاہتے ہیں، جیساکہ پہلی سطر میں ہم عرض کر چکے ہیں کہ سرکاری اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے افراد کی گمشدگیوں کی انواع و اقسام ہوتی ہیں۔ایران میں جو پاکستانی لاپتہ اور گمشدہ ہیں یہ اس طرح کے لاپتہ افراد نہیں ہیں کہ جس طرح کے پاکستان میں پائے جاتے ہیں بلکہ ان کی ایک الگ قسم ہے۔ یہ اس طرح کے لوگ ہیں جنہیں گزشتہ چھ ماہ سے تہران میں قائم پاکستان ایمبیسی پاسپورٹ بنا کر نہیں دے رہی۔یہ لوگ ایک دوسرے ملک میں رہتے ہوئےاپنی اور اپنے بیوی بچوں کی شناخت کھو چکے ہیں۔ جیساکہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاسپورٹ ،قومی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایک دستاویز ہےجو بین الاقوامی سفر کے لیے اپنے حامل کی شناخت اور قومیت کی تصدیق کرتی ہے۔ اور اس دستاویز پر اس شخص کے سفر کے دوران میں ہر بین الاقوامی سرحد کو عبور کرنے کی تاریخ درج کی جاتی ہے۔ پاسپورٹ کے بغیر کوئی بھی شخص کسی دوسرے ملک میں کیسے زندگی گزار تاہے اس کا اندازہ صرف اورصرف انہی لوگوں کو ہے جو دوسرے ممالک میں زندگی گزارتے ہیں۔ اس وقت ایران میں مقیم پاکستانی اپنے قومی شناخت کے لئے جگہ جگہ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں ، انہیں قدم قدم پر پاسپورٹ کی ضرورت پڑتی ہے لیکن ایمبیسی کی طرف سے چھ ماہ سے مسلسل یہی جواب دیا جاتا ہے کہ فکر نہ کریں یہ ایک ٹیکنیکل مسئلہ ہے جو بس بہت جلد حل ہو جائے گا۔ اس وقت ایران میں مقیم پاکستانی کس اضطراب اور پریشانی سے گزر رہے ہیں، اس کو درک کرنے اور اس مسئلے کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔یاد رہے کہ ایران میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو تہران میں قائم پاکستان ایمبیسی کے اہلکاروں سے کوئی گلہ نہیں بلکہ اعلیٰ حکام سے شکایت ہے کہ جو چھ ماہ سے اس مسئلے کاکوئی حل نہیں نکال رہے۔ چھ ماہ سے یہ لوگ لاپتہ ہوچکے ہیں، اپنی قومی شناخت کھو چکے ہیں، انہیں اپنی قومی شناخت کے لئے مشہد تک کا طولانی سفر کرنا پڑتا ہے! کیا پاکستان میں کوئی ایسا ادارہ، کوئی ایسا ٹی وی چینل،کوئی ایسی وزارت، یا ایسی عدالت ہے جو اس قسم کی گمشدگیوں کا بھی نوٹس لے اور ایران میں مقیم پاکستانیوں کو ان کی کھوئی ہوئی شناخت واپس دلائے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

افکار و نظریات: ایران میں لاپتہ پاکستانی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں