اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عزت آنی جانی چیز ھے۔۔۔بس محبوب اسلام آپ سب کو اگریاد ھو کہ یہاں ایک کمانڈو لیڈر تھاجس نے قوم کی بیٹی عافیہ تک پیسے کیلئے بیچ دی۔۔۔اب یہ تبدیلی کا فراڈیا آیا ھے اور یہ یمن کے ھزاروں معصوم بچوں کی بلی چڑھانے والے مردود محمد بن سلمان کو اکیس توپوں کی سلامی پیش کریگا؟؟؟ اللہ گواہ ھے کہ میں عمران خان کی منافقت سے سالوں پہلے پارٹی میں رھتے ھوۓ بہت ھی کم عرصہ میں آگاہ ھوچکا تھا اور 2014 میں پارٹی فنڈز کی چوری اور انکے ناجائزاستعمال پر اس فراڈیے کو کھلا چیلنج کر چکا تھا۔ اور اسوقت سے آج تک اپنی حتی الواسع کوشش جاری رکھی کہ قوم کے سامنے اس نام نہاد تبدیلی کا مکرہ چہرہ پیش کرسکوں۔ یہ وقت بڑی ظالم چیز ھے۔۔۔ھر ایک کا اصل سامنے لے آتا ھے۔ ابھی حال ھی میں پرویز مشرف کی ویڈیو لیک ھوئی جسمیں جناب کمانڈو صاحب ایک یہودی امریکی لابی فرم کے نمائندگان سے بھیک مانگ رھے ھیں کہ امریکہ سےکہو مجھے دوبارہ پاکستان میں پاور میں لاۓ۔۔۔کھل کر نہیں لیکن در پردہ میری مدد کرے؟؟؟ ڈوب کر مر جاؤ بیغرت انسان۔۔۔تم اس ملک کی فوج کے سربراہ رھےھو اور تم نےگیارہ سال تک اس پر غاصبانہ قبضہ قائم رکھا۔۔۔کس کی شہ پر۔۔۔نمک حرامی ھو تو ایسی ھو!!! انھی کے ساتھ ایک رومانوی کردار تھے لیفٹینٹ جنرل شاھد عزیز۔۔۔وہ بھی قومی محبت میں سرشار آئین پاکستان کوروندتے ھوۓ اس نمک حرام کمانڈو کیساتھ تھے۔۔۔بعد میں احساس ھوا کہ یہ تو ھاتھ ھوگیا اور پھر ایک کتاب لکھ ماری۔۔۔یہ خاموشی کہاں تک۔۔۔جی وھاں تک جہاں تک ھم سب کی آنکھوں پر شخصیت پرستی اور خودغرضی کا پردہ چڑھا رھیگا؟؟؟ یہی حال اس ڈونکی کنگ اور فراڈیے کے ساتھیوں کاھے کہ اب کبھی آپا علیمہ کی چھپائی ھوئی جائیدادیں نکل آتیں ھیں تو کبھی علیم خان کی کرپشن سامنے آجاتی ھے۔ آج یہ کھوتا کنگ ھر وہ کام کر رھا جس پر یہ کنٹینر پر کھڑے ھو کر تنقید کیا کرتا تھا۔۔۔آئی ایم ایف سے قرضے لینے سے سانحہ ساھیوال میں معصوم شہریوں کے قتل تک سے اور اب آزادئ راۓ پر قدغن تک۔۔۔یہ سب ظلم ھو رھا ھے لیکن یہ لوگ وھی گدھے کو باپ بناۓ بیٹھے ھیں۔۔۔۔ان سے تو جنرل شاھد عزیز بہتر رہ گیا کم ازکم ضمیرکا بوجھ تو ھلکا کر گیا۔۔۔قوم کو سچ تو بتا گیا!!! اور اب یہ تازہ پھلجھڑی ھیٹ سپیچ۔۔۔نفرت انگیزی کی اصلاح خوب نکالی ھے۔۔۔جنرلوں اور سیاستدانوں کےپیشاب نکال دینے سے پی ٹی وی پر حملہ کرنے اور عوام کوسول نافرمانی کی اپیلیں کرنے والا یہ فراڈیا آج نفرت انگیزی پھیلانے کے بھونڈے قانون کی آڑ میں عوام کی آزادئ راۓ کےبنیادی حق پر ڈاکہ ڈالنے چلا ھے۔۔۔شرم تم کو مگر نہیں آتی؟؟؟ اور جہالت کا یہ عالم ھے کہ جس ھیٹ سپیچ قانون کا یہ حوالہ دے رھا ھے وہ اصل میں امریک کی نسل پرست تاریخ کا ایک تاریک پہلو ھے۔ جہاں گورے نسل پرست کالوں کیخلاف تشدت کو ابھارتے اور گوروں کے یہ نسل پرست جھتے کالے بدنصیبوں کو کھلے عام مار پیٹ کے بعد انھیں درختوں سےلٹکا کر پھانسی دے دیتے۔۔۔اب ذرا اس حوالے کو پاکستان کی موجودہ سیاسی اور معاشرتی صورتحال کے تناظر میں دیکھیں تو ھیٹ سپیچ کے اس بھونڈے قانون کا اصل مقصد عیاں ھو جاتا ھے اور وہ صرف اور صرف عوام کی آواز دبانے کے علاوہ کچھ اور نہیں ھے۔۔۔نیا پاکستان مبارک ھو؟؟؟ اب یہ تازہ بے شرمی کہ پہلے آئی ایم کے پاس کشکول اٹھاۓچل دئیے اور اب سعودی عرب کی غاصب ترین حکومت کے اس سربراہ کو ملک میں خوش آمدید کہاجا رھا ھے جو یمن میں دل ھلا دینے والے انسانیت سوز جرائم میں ملوث ھے اور انسانی حقوق کی مسلسل پامالی کر رھا ھے۔۔۔پچاس سے اسی ھزار معصوم یمنی بچے سعودی محاصرے کی بدولت بھوک سے ھلاک ھو چکے۔۔۔اور ھم چلےاس خبیث کو اکیس توپوں کی سلامی دینے؟؟؟ دوسری طرف اس کھوتےکنگ کو اس بات کا بھی ادراک نہیں ھےکہ سعودی عرب۔۔۔آئی ایم ایف۔۔۔یہ سب امریکہ کے کھلے حلیف ھیں۔۔۔آئ ایم ایف کےتو چارٹر میں یہ شق شامل ھے کہ اسکا سربراہ ھمیشہ امریکی ھوگا۔۔۔تو یہ سب کچھ آپ چین سے تعلقات کی قیمت پر کر رھے ھیں جو آپ کے ملک میں سی پیک کے نام پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار بیٹھا ھے۔ لیکن آپ یہ کس کے ایجنڈے پر کام کررھے ھیں کہ چین جیسے دوست ھمسایہ ملک کو چھوڑ کر پھر ھزاروں میل دور بیٹھے امریکہ کے پیچھے بھاگ رھے ھیں؟؟؟ یہ کس کا ایجنڈا کھیلا جا رھا ھے اس ملک عزیزمیں؟؟؟ لیکن اس سارے تاریک آور گھناؤنے ڈارمے میں جو روشنی کی کرن ھےتو وہ فیض آباد اور اصغر خان کیس میں ملک کی اعلی عدالت کے جراتمندانہ فیصلے ھیں۔ اوراگر ان فیصلوں پر عملدر آمد ھوا تو کم ازکم ملک کا ایک ستون تو مضبوط ھوگا!!! نہیں تو ڈونکی راجہ کا کھیل توفلاپ ھو چکا۔۔۔کہ پاکستان ان شا اللہ مصر نہیں ھے اور نہ بنے گا؟؟؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: عزت آنی جانی چیز ھے۔۔۔بس
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں