اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سرکس کے رنگ ماسٹر محبوب اسلم یوں بابا رحمتے اور بابا ایمپائیر نے عمران کو ڈونکی راجہ بنا ڈالا۔۔۔لیکن غصہ ھےتو مجھ غریب پر کہ ڈونکی راجہ کو ڈونکی راجہ کیوں لکھتے ھو؟ تو اور کیا لکھوں بھائی؟؟؟۔۔۔کیا منظور نظر لکھوں، لاڈلا لکھوں، یا سیلیکٹڈ لکھوں...جو بھی لکھوں وہ حقیقت کو تو نہیں بدلے گا۔۔۔تو فی الحال ڈونکی راجہ سے ھی کام چلاتے ھیں۔ تو جناب ڈونکی راجہ نے عوام کو مرغی انڈے اور کٹے کی معاشیات سکھاتے سکھاتے وھی گھسا پٹا آئی ایم ایف کا کشکول آگے کر دیا اور وہ بھی صرف چھ ارب ڈالر کی خاطر؟ اور اسدفعہ کام بھی پکا کیا کہ آئی ایم ایف ھی کے ملازم کو اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا گورنر بھی لگا دیا یعنی مذکرات میں ایک طرف آئی ایم ایف کی ٹیم ھوگی تو دوسری طرف پاکستان کی نمائندگی بھی آئی ایم ایف ھی کرے گی۔۔۔کیا دماغ پایا ھے میرے ڈونکی راجہ نے؟؟؟ اب کچھ یار لوگ بھاؤ کھاتے ھیں کہ تم ملک کی معیشت کا حشر نہیں دیکھتے کہ پچھلی حکومت نے قرضہ لے لے کر کیا حال کر دیا اب قرضہ واپس کرنا ھے، ملکی اثاثے گروی رکھے ھوۓ ھیں۔ لیکن میرا اس سارے ماتم پر یہ سوال ھے کہ کیا بائیس سال تک ملک میں اپوزیشن کرنے والے کی یہ تیاری تھی کہ اسمیں سے پہلے مرغی اور انڈہ معاشیات نکلی اور پھر کٹامعاشیات اوراب بعد میں نیوے نیوے ھوتے یہ آئی ایم ایف کے سامنے کشکول لئے کھڑے ھیں؟؟؟ دوسری طرف اگر نواز شریف انھیں قرضوں میں سے 30 ارب ڈار کی ادائیگی بھی کرتا ھے اور اور روپے کی قدر کو بھی سہارہ دئیے ھوۓ تھا تو ظالموں اس سے ھی سیکھ لیتے معاشیات؟؟؟ یوں غریب عوام کی چیخیں تو نا نکلتیں؟؟؟ لیکن یہاں پھر وھی سوال اھم ھے کہ کرپشن اور اھلیت کا امتزاج بہتر ھے یا کرشن اور نااھلیت کا؟؟؟ جواب ظاھر ھے ک دو دھاری تلوار کے وار سے بہتر ھے کہ تو بندہ ایک دھاری تلوار سے زخم کھاۓ!!! اب جوں جوں اپوزیشن عید کے بعد احتجاج کی بات کرتی ھے اور افطاریوں پر جمع ھو رھی ھے۔ سوشل میڈیا پر نواز چوری اور زرداری کی کرپشن کے رنگ برنگے پوسٹر اور گرافکز نمودار ھونا شروع ھوگئے۔ لیکن یہاں بنیادی کمی اس بات کی رہ گئی کہ آج پی ٹی آئی بھی کرپشن کےتعلق سے صاحب اولاد ھو چکی ھے۔ یہ پارٹی فنڈز کی چوری ھو یا پارٹی الیکشن میں علیم خان، پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کی دھاندھلی ھو یا کے پی کے میں پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کی کرپشن کی تحقیق کرنے والے احتساب کمیشن کے جنرل حامد خان کےاختیارات پر راتوں و رات شبخون مارنے کی پرانی بے شرمی کی داستانیں ھو۔۔۔یا جہانگیر ترین کی سپریم کورٹ سے نا اھلیت، علیم خان کی آف شور کمپنیاں،اعظم سواتی کی غریب خاندان سے بدمعاشی، فیصل واڈا کی ناجائز دولت، عامر کیانی کی وزارت صحت میں کروڑوں کی کرپش، نعیم الحق کے بھتیجے کی ناجائز تقرری، سانحہ ساھیوال، ڈی پی او پاکپتن کی معزولی، پشاور میٹرو کی کرپشن، ایک ارب درختوں کی سونامی کی بد نامی، کے پی کے وزیر صحت کی دن دھاڑے غنڈہ گردی اور میو ھسپتال سے بھتہ خوری جیسے تازہ جرائم کی فہرست۔۔۔الغرض”منی“ اب بدنام ھوچکی ھے۔ اور پی پی پی اور نون لیگ کے رنگ میں رنگ چکی ھے۔ تو عوام یہ سوچنے میں حق بجانب ھے کہ آخر پی ٹی آئی کے پاس نیا کیا ھے؟ اور ھم مہنگائی کے عفریت کا مقابلہ کس امید پر کریں؟؟؟ اگر اس نام نہاد ریاست مدینہ کے والی خود تو وھی گلچھرےاڑا رھے ھیں توھمیں کیوں آئی ایم ایف کےتوپ کے دھانے سے باندھ دیاگیا ھے؟؟؟ اب اگر ھم ڈونکی راجہ پر لعنت بھیج کر ان بگڑتے حالات میں صرف پاکستان کا سوچیں تو کرنے والے پہلے دس کام کچھ یوں ھیں: ١۔ پاکستان اسٹیٹ بنک کو فوراً آئی ایم یف کے تسلط سے آزاد کر وائیں۔ یہ وہ دس نکاتی پروگرام ھے جو ملکی معیشت کو سہارہ دےسکتا ھے۔ لیکن اس کیلئے پہلے حکومت کو عوام میں اپنا اعتماد بحال کرنا ھوگا اور گڈ گورنس کی بنیاد ڈالنا ھوگی۔۔۔کیا ڈونکی راجہ یہ کام اپنی پارٹی کے کرپٹ ٹولے سے شروع کر سکے گا؟؟؟ اگر کر سکتا ھےتو شروعات جہانگیر ترین اور پرویز خٹک سے کرے۔۔۔وگرنہ عید کے بعد وھی کرپٹ ٹولہ واپس آیا چاھتا ھے جو کرپٹ تو ھے لیکن عوام کو ریلیف دیئے ھوئے تھا۔ آخر میں سرکس کے رنگ ماسٹر سے التماس ھے اگلی دفعہ کھوتا دیکھ بحال کر چنیں۔۔۔یا ھمت کریں اور خود آگے آئیں۔۔۔صف چھپتے بھی نہیں۔۔۔سامنے آتے بھی نہیں؟؟؟ سرکس کے رنگ ماسٹر
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
سرکس کے رنگ ماسٹر سے مراد ھے وہ اسٹیلیشمنٹ کی قوتیں ھیں جنھوں نے اس ڈونکی راجہ کو وزیر اعظم بنایا۔۔۔لیکن اس سے پہلے کہ میں کچھ مزید عرض کرو۔ میرے بہت سے پی ٹی آئی کے کرم فرما اس ڈونکی راجہ کی اصطلاح پر چیں بچیں ھوتے ھیں۔ میں لاکھ سمجھاؤں کہ یہ ایک سیاسی طنز ھے اور یہ ایک سیاسی استعارہ ھے جس کا مطلب وھی ”سیلیکٹڈ وزیراعظم“ والا ھی ھے۔لیکن یہ یار لوگ مان کر ھی نہیں دیتے۔۔۔حالانکہ عمران خان خود ایمپائیر کی انگلی بھرے مجمع میں مانگ چکا ھے اور کم وبیش یہی بیان بابا رحمتے کے بارے میں دے چکا ھے کہ مجھ سے کہا گیا آپ سپریم کورٹ تشریف لائیں۔۔۔”ھم“ آپ کو انصاف دئینگے۔
٢۔آئی ایم ایف کے بجاۓ چین سے چھ اب ڈار کے قرضہ کیلئے مذاکرات کریں اور چین کے سی۔پیک کے حوالے سے مفادات کو ایسپلائیڈ کرتے ھوۓ اپنے مفادات حاصل کریں اور دونوں کیلئے ون۔ ون حل تلاش کریں۔
٣۔فسکل پالیسی کے تحت قومی سرمایہ کاروں اور شہریوں کو ٹیکس میں چھوٹ دے کر معیشت میں منی سپلائی بڑ ھائیں۔ اور حکومت قرضہ لیکر معیشت پر لگاۓ۔ جسے عرف عام میں ڈیفیسٹ سپینڈنگ کہتے ھیں۔ اس سے ملک میں نوکریاں اور منی سپلائی بڑھے گی۔
٤۔ مالیاتی پالیسی کے حوالے سے افراط زر کو ختم کرنے کیلئے حکومت کو شرح سود میں اضافہ کرنا ھوگا۔ اس سے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں میں روپے کی طلب میں اضافہ ھوگا اور روپیہ اپنی ویلیو بحال کر سکے گا۔
٥۔ عوام ڈالر کا استعمال ترک کریں اور روپیہ کی طلب میں اضافہ کریں۔
٦۔عوام ملکی برآمدات کااستعمال کم کریں تانکہ زیادہ سے زیادہ مقدار برآمد ھو سکے۔ اسی طرح عوام درآمدات کی ھوئی غیر ملکی اشیا کا استعمال ھنگامی بنیادوں پر کم کر یں تانکہ تجارتی خسارہ کم کیا جا سکے۔
٧۔حکومت اپنے تمام اداروں اور محکموں میں 50% بجٹ کی کٹوتی کرے۔
٨۔ حکومت کرپشن پر قابو پاۓ اور لوٹی ھوئی رقم کی بحالی کیساتھ ساتھ بھاری جرمانہ وصول کرے۔ اس سلسلے میں نیب کے تمام کیسوں کو ھنگامی بنیادوں پر شفاف طور ر ڈیل کرے۔اور ملک میں پاناما لیکسز کے تمام ملزمان کی فوراً تحقیقات شروع کرواۓ۔
٩۔ملکی قرضہ معاف کروانے والوں سے قرضہ بمعہ سود تین ماہ کے عرصہ میں وصول کرے۔
١٠۔ملکی ٹیکس چوروں کا فوراً احتساب کرے اور چوری کیاھوا ٹیکس وصول کرے۔
افکار و نظریات: سرکس
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں