اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات حافظ سید فرمان علی، ولادت، تعلیم اور حفظ اہل حدیث کے نامور عالم مولوی ثناء اللہ امرتسری (ایڈیٹراہل حدیث) سے آیہ ولایت کی تفسیر پر آپ کا تحریری مناظرہ ہوتا رہا جو رسالہ اصلاح میں چھپتا رہا ـ بعد میں ادارہ اصلاح نے ان مضامین کا مجموعہ، الولی کے نام سے شائع کیا ــفقہ، اصول اورعقائد و کلام کے علاوہ آپ علم طب میں بھی مہارت رکھتے تھے ـ طبی فیض رسانی کے لیے آپ نے مدرسہ سلیمانیہ کی مدیریت سے استعفاء دینے کے بعد، سریا گنج مظفرپور میں اپنا مطب کھولا اور کچھ ہی عرصہ میں آپ اطراف و اکناف میں ایک حکیم حاذق کی حیثیت سے مشہور ہو گئے اور انگریز ڈاکٹروں کی پریکٹس ماند پڑ گئی ـ ہر موضوع سے متعلق آیات کی نشان دہی کرتے ہوئے صفحہ نمبر بھی درج کر دیا گیا ہے تاکہ قاری کو آیت کی تلاش میں زحمت نہ ہو ۔موضوع کے اعتبار سے آیات کا یہ انڈکس کمپیوٹر کے زمانے میں تو آسان ہے مگر اس زمانے میں ایک عظیم علمی کارنامہ ہے ــ
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
حافظ سید فرمان علی،قرآن مجید کے مشہور اردو مترجم اور مفسر تھے ـ آپ کا قرآن کا ترجمہ اردو زبان کا بہترین ترجمہ ہے جو اردو زبان میں ہوا.آپ کی ولادت صوبہ بہار میں بمقام چندن پٹی ضلع دربھنگہ سنہ 1293ھ مطابق سنہ 1876ء میں ہوئی آپ کے والد سید لعل محمد ایک دیندار انسان تھے ـ
ابتدائی تعلیم صوبہ بہار میں ہی حاصل کی ـاعلی تعلیم کے حصول کے لیے مدرسہ ناظمیہ لکھنؤ میں داخلہ لیا اور وہاں سرکار نجم العلماء(نجم الملت) کی سرپرستی میں مدارج کمال کو طے کیا ـمدرسہ ناظمیہ لکھنؤ کی تاسیس 20/ فروری سنہ 1890ء کو عمل میں آئی اور سب سے پہلے مولانا فرمان علی کے حقیقی چچازاد بھائی مولانا فخرالدین نے اس مدرسہ سے ممتازالافاضل کی سند حاصل کی ـ وہ اپنے کلاس میں تنہا تھے ـان کے بعد والی کلاس میں خود مولانا فرمان علی، مولانا سید محمد ہارون زنگی پوری، مولانا سید محمد داؤد زنگی پوری اور مولانا سید سبط حسن جائسی تھے ـیہ چاروں حضرات سنہ 1313ھ میں ممتازالافاضل کی سند کے ساتھ، ایک ساتھ فارغ التحصیل ہوئے ـ
ممتازالافاضل میں ان حضرات کے لیے فقہ و اصول کے امتحان کا سوالنامہ نجف اشرف میں اس وقت کے مرجع اعلی آیت اللہ سید محمد کاظم طباطبائی یزدی(صاحب کتاب عروۃ الوثقی) نے ترتیب دیا تھا ـ اور ان حضرات نے عربی زبان میں ایسے جوابات لکھے کہ آیت اللہ یزدی نے انھیں بے حد تحسین سے نوازا ــ
لکھنؤ میں قیام کے دوران آپ نے علم طب بھی حاصل کیا ـ اور اس میں بھی درجہ کمال تک پہونچ گئے ـ علم طب میں آپ کے استاد کا نام معلوم نہیں ہوسکا ہے ـآپ بڑے ذھین و فہیم تھے ــ پانچ ماہ کے مختصر سے عرصے میں قرآن مجید مکمل حفظ کر لیا ـ اور بڑے بڑے حفاظ نے آپ کو تحسین سے نوازا ـ
9/ ربیع الاول سنہ 1323ھ مطابق 15/ مئی سنہ 1905ء کو پٹنہ سٹی میں مدرسہ سلیمانیہ کی تاسیس کا کام انجام پایا تو مدرسہ کے بانی نواب سید الطاف حسین رضوی کی درخواست پرآپ نے مدرسہ کی مدیریت قبول فرمائی ـ اور ایک عرصہ تک اس ذمہ داری کو بحسن و خوبی انجام دیا ـآپ کے تلامذہ میں مولانا سید حفاظت حسین بهیکپوری صاحب تفسیر قرآن پروفیسر سید اعجاز حسین جعفری پی ۔ ایچ ۔ ڈی۔ (لندن) صدر شعبہ عربی ڈھاکہ یونیورسٹی اور مولانا سید محمد ایڈوکیٹ چھندواڑہ مظفرپور نمایاں حیثیت رکھتے ہیں ـ
مدرسہ سلیمانیہ کے نصاب درسی کی ترتیب کے سلسلے میں آپ نے اردو زبان میں دینیات کی چار کتابیں لکھیں جن میں سے تین کتابیں طبع ہوئیں اور آج تک پریس والے اس کی مانگ کے مدنظر برابر اسے چھاپ رہے ہیں ــ
اس کے علاوہ کتاب النحو اور کتاب الصرف لکھی جو بہت دنوں تک مقبول رہی ــ
آپ فن خطابت اور مناظرہ میں بھی اعلی صلاحیتوں کے مالک تھے ـ اور اس راہ میں بھی آپ نے دور دراز کے سفر کیے ــ
اس وقت دربھنگہ اور مظفرپور کے درمیان ریل نہیں تھی ،ـ آپ ستر کلومیٹر کا یہ سفر سائیکل سے طے کرتے تھے ــ یہ اس علاقہ کی سب سے پہلی سائیکل تھی ــمظفرپور میں، مدرسہ جامع العلوم، چندوارہ کے مدرس اعلی مولانا رحمۃ اللہ (اہل سنت) آپ کے پڑوسی تھے۔ دونوں میں بڑی بے تکلفی تھی ۔ایک دن مولانا رحمۃ اللہ نے آپ سے مذاق میں کہا کہ شیعوں میں حافظ قرآن نہیں ہوتے ،ـ آپ نے اسی دن سے قرآن حفظ کرنا شروع کر دیا اور پانچ ماہ کے مختصر عرصہ میں مکمل قرآن حفظ کر لیا ـ
آپ کے اس کارنامہ کودیکھنے کے لیے دور دور سے قاری اور حافظ قرآن جمع ہوئے اور سب نے آپ کی خداداد یاد داشت کا لوہا مان لیا ـآپ کے حفظ کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ آپ جس طرح سورہ حمد سے سورہ ناس تک سنا سکتے تھے اسی طرح سورہ ناس سے سورہ حمد تک بھی سنا سکتے تھے ـحفظ قرآن کے مسابقات میں شرکت کے لیے بھی آپ نے دور دور کے سفر کیے ـسنہ 1326ھ میں آپ نے قرآن مجید کے اردو ترجمہ کا آغاز کیا اور دو سال کی مدت میں پایہ تکمیل تک پہونچا دیا ــ
خصوصیات ترجمہ :
اس ترجمہ کی ایک خصوصیت، سلاست اور روانی ہے کہ ایک طرف قاری آیت پڑھتا جائے اور دوسری طرف بین السطور اس کا سلیس ترجمہ ،۔ اس طرح مطلب آسانی سے سمجھ میں آتا چلا جائے گا ـقابل تشریح لفظ کے لیے قوسین میں متبادل لفظ یا جملہ استعمال کرنے سے ترجمہ میں مزید روانی پیدا ہو گئی ہے ـجو مطلب آیت کے ترجمہ میں واضح نہیں ہو پایا ہے اس کی وضاحت حاشیہ میں کردی گئی ہے ـ
آیات کی شان نزول، مصادیق اور فضائل اہل بیت کا بیان نیزمتعلقہ واقعات، شیعہ اور اہل سنت کی مستند اور معتبر کتابوں سے نقل کرکے قاری کے اطمینان کا مکمل سامان فراہم کیا گیا ہے ــ اس خصوصیت نے آپ کے ترجمہ قرآن کو مولانا مقبول احمد دہلوی کے ترجمہ قرآن اور حواشی سے ممتاز کر دیا ہے ـ
ابتدا میں قرآن مجید کے مضامین کی مفصل فہرست ہے جس میں جداگانہ ابواب قرار دئے گئے ہیں مثلا باب التوحید، باب النبوۃ، باب القیامۃ، باب الفقہ والاحکام اور باب السیر والتاریخ ـ
مضامین کا عنوان صفحات کے حاشیہ پر جلی حروف میں تحریر کیا گیا ہے ــہر سورے کے آغاز میں حاشیہ پر اس سورے کے مضامین کا خلاصہ درج کیا گیا ہے ـ
انھیں تمام خصوصیات پر مشتمل ہونے کی بنا پر آپ کا یہ ترجمہ قرآن، عوام اور علما اعلام دونوں میں برابر سے مقبول ہوا ،ـ جس کی بنا پر عزیز لکھنوی جیسے استاد فن نے یہ لکھا کہ میرا عقیدہ ہے کہ اگر یہ کتاب اللہ اردو زبان میں نازل ہوتی تو آپ کے ترجمہ میں اور اس میں ایک لفظ کا فرق نہ ہوتا ــعلامہ شیخ آقا بزرگ تہرانی نے آپ کو سید فاضل کہہ کر یاد کیا ہے ـ
انھوں نے آپ کے ترجمہ قرآن کا تذکرہ اپنی مشہور کتاب الذریعۃ الی تصانیف الشیعۃ میں کیا ہے ـ
شادی اور اولاد
آپ کی شادی آپ کے چچا سید ظہیرالدین کی بیٹی کنیزسیدہ سے ہوئی جو مولانا سید فخرالدین کی بہن تھیں، ـ آپ کی ان سے کئی اولادیں ہوئیں مگر صرف ایک بیٹی زندہ رہی جس کا نام ہاجرہ تھا، ـ آپ کے انتقال کے بعد اس بیٹی کی شادی مولانا سید صغیرحسن ملک پوری سے ہوئی جو مدرسہ سلیمانیہ کے مدرس تھے ــاولاد نرینہ کی تمنا میں آپ نے مظفرپور میں بھی ایک بیوہ مومنہ سے شادی کی تھی مگر ان سے بھی صرف ایک بیٹی پیدا ہوئی جو کمسنی میں ہی انتقال کرگئی ــ
وفات اور مدفن
سنہ 1916ء میں مظفرپور میں ہیضہ کی وبا آئی جس میں آٹھ دن مبتلا رہ کر، چالیس سال کی عمر میں بتاریخ 4 رجب المرجب سنہ 1334ھ مطابق 7 مئی سنہ 1916ء آپ نے رحلت فرمائی اور مظفرپور کمپنی باغ کی کربلا میں آپ کو سپرد لحد کیا گیا ــ [6]
مآخذ و مصادر
حوالہ جات
معجم مؤلفی الشیعۃ ص 401
روح القرآن، ص 385
تذکرہ مفسرین امامیہ برصغیر، ص 256
نقباء البشر فی القرن الرابع عشر، ج: 5، ص: 30
الذریعۃ الی تصانیف الشیعۃ، ج: 4، ص: 127
خورشید خاور، ص 134
افکار و نظریات: حافظ سید فرمان علی, ولادت, تعلیم اور حفظ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں