اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بسم اللہ الرحمن الرحیم ثبوت اور عدمِ ثبوت کی چکی نذر حافی nazarhaffi@gmail.com سزا دینا بچوں کا کھیل نہیں، جرائم پیشہ افراد پر گرفت وہی ڈال سکتا ہے جس کے اپنے اعصاب مضبوط ہوں، قانونی جنگ در اصل اعصاب کی جنگ ہوتی ہے،کتنے مضبوط اعصاب کے مالک ہیں وہ لوگ جو جانتے ہیں کہ انہیں کوئی سزا نہیں دے سکتا۔ حالیہ گیارہ مہینوں میں ٹرینوں کے ایسے 79 ہولناک حادثات ہوئے ہیں جن میں کئی خاندان اجڑ گئے ہیں۔اس کی زیادہ سے زیادہ سزا یہی سننے میں آرہی ہے کہ وزیر ریلوے کا محکمہ تبدیل کردیا جائے گا۔ان 79 حادثات کا خون کسی کے سر نہیں، اور کسی کو اس کا جواب نہیں دینا۔ کوئی ہے بھی نہیں جو اس کا جواب مانگے۔ جواب کس سے مانگا جائے!؟ کسی وزیر ،مشیر اور ریلوے کے آفیسر کا تو کوئی قصور ہی نہیں ہوتا،ہمارے ہاں ہمیشہ قصور وار ٹرینوں کے ڈرائیور اور عملے کے وہی لوگ ہوتے ہیں جو حادثے کے شکار ہوجاتے ہیں۔کسی کے پاس کیا ثبوت ہے کہ مرنے والوں کے علاوہ بھی کوئی ان حادثات کا ذمہ دار ہے۔ ملک میں تیز رفتاری کے باعث آئے روز ٹریفک حادثات ہوتے ہیں، ہر حادثے کا ذمہ دار مر جانے والے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو ہی ٹھہرایا جاتا ہے، لوگ ان حادثات کو اللہ کی مرضی کہہ کر چپ سادھ لیتے ہیں جبکہ گاڑیوں میں ایمرجنسی دروازوں کا نہ ہونا، حادثے کی صورت میں مسافروں کے حفاظتی سسٹم کا نہ ہونا، اور گاڑیوں کی مکینیکل فٹنس کے نہ ہونے کو جرم ہی نہیں سمجھا جاتا۔ موٹر وے اور ہائی وے پر تو ڈرائیور حضرات کوپولیس کے ٹائم ٹیبل کا بھی علم ہے اور وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کن اوقات میں ان کی رفتار کو کیمرے سے چیک کرنے والی پولیس نہیں ہوتی۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ کسی بھی گاڑی کے مکینیکل فالٹ یا تیز رفتاری کی صورت میں لوگ فوری طور پر پولیس کو موبائل ٹیلی فون سے اطلاع دے سکیں اور ہر گاڑی میں ایسے ٹیلی فون نمبرز کے اسٹیکرز لگے ہونے چاہیے۔ لیکن بیچاری عوام کے پاس کیا ثبوت ہے کہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ ہے یا ڈرائیور تیز رفتاری سے کام لے رہا ہے۔ کہاجاتا ہے کہ حکومت مجرم عناصر کے گرد شکنجہ کسے ہوئے ہے جبکہ اب تک اس حکومت کو چین تین ارب ،سعودی عرب چھ ارب ،یو اے ای تین ارب اور قطر چار ارب ڈالر دے چکا ہے،لمحہ فکریہ ہے کہ ایک سال میں ملنے والی اتنی بڑی رقم کا عوام کی زندگیوں پر کیا اثر پڑا ہے!؟ بہر حال عوام کے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ رقم آئی بھی ہے یا نہیں! ہمارے عوام تو نوازشریف اور رانا ثنا اللہ کے خلاف ثبوتوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور یہاں ایک سال میں مہنگائی میں دوسوفیصد اضافہ ہوا ہے۔ اقتصادی اور تجارتی صورتحال یہ ہے کہ آل پاکستان انجمن تاجران نے 13جولائی کو پورے ملک میں شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان کیا ہے، لوگ ٹیکس دے بھی رہے ہیں اور مزید دینے کو تیار بھی ہیں لیکن حکومت اس پر تیار نہیں کہ وہ ٹیکس سسٹم کی ادائیگی میں موجود خامیوں کو دور کرے۔ ٹیکس کی ایک بڑی رقم حکومتی خزانے کے بجائے ٹیکس وصول کرنے والوں کی جیب میں چلی جاتی ہے۔البتہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عوام اور تاجروں کے پاس اس کا کیا ثبوت ہے کہ ان کا دیا ہوا ٹیکس کوئی اور ہڑپ کرجاتا ہے۔ آپ کو یہ جان کر بھی خوشی ہوگی کہ قومی مفاد کی خاطر آٹے کی 80 کلو والی بوری کی قیمت میں 550 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد 2 من آٹے کی بوری 2800 سے بڑھ کر 3350 روپے کی ہو گئی ہے جبکہ فائن میدے کی بوری پر 700 روپے کا اضافہ کیا گیا۔عوام کو اس سلسلے میں اف کہنے کی بھی اجازت نہیں چونکہ عوام کے پاس کیاثبوت ہے کہ یہ اضافہ قومی مفاد میں نہیں کیا گیا! ہمارے ہاں ثبوت ملنے اور نہ ملنے کی بنیاد پر بڑے بڑے عجیب فیصلے ہوتے ہیں، 2013 میں اسلام آباد میں ایک خود کش حملہ ناکام ہوا تھا البتہ اس حملے میں حملہ آور کی فائرنگ سے مسجد کا ایک سیکورٹی گارڈ شہید اور کچھ افراد زخمی ہوئے تھے۔حملہ آور کو بروقت گولی مار کر ہلاک کردیا گیاتھا، یہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ تھا کہ جس میں حملہ آور کی مکمل شناخت ہوئی تھی اور اس کے سہولتکار بھی پولیس نے گرفتار کئے تھے، گزشتہ ہفتے عدالت نے ان سارے سہولتکاروں کو یہ کہہ کر بری کردیا ہے کہ ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں! ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ ہم ثبوت اور عدمِ ثبوت کی چکی میں پسنے والی قوم ہیں، ہمارے ہاں اگر ثبوت ملنے پر آجائیں تو ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بھی مل جاتے ہیں اور نہ ملنے پر آئیں تو دہشت گردوں کے سہولتکاروں کے خلاف بھی نہیں ملتے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں