اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بسم اللہ ا لرحمن الرحیم ٹیکس حلال ۔۔۔نمک حرام نذر حافی ٹیکس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا، ساری دنیا میں عوام سے ٹیکسز وصول کر کے انہیں سروسز فراہم کی جاتی ہیں۔ہمارے سکول جانے والے بچے بھی اگر ایک پنسل خریدتے ہیں تو اس پر بھی ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔ ایک عام اور سادہ سی کچی پنسل کے کاربن اور لکڑی کی اصلی قیمت ایک روپیہ بھی نہیں بنتی لیکن ٹیکسز کی بدولت وہی پنسل ہم بیس سے پچیس روپے میں خریدتے ہیں، یہی حال دیگر اسٹیشنری اور اشیا کا بھی ہے لیکن اس کے باوجود ہمارے وزیراعظم صاحب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ ٹیکس نہیں ادا کرتے۔ہمارے ہاں پینے کے پانی، بجلی، گیس اورڈسپرین کی گولی سمیت قبروں پر بھی ٹیکس ادا کیاجاتا ہے ،عوام کے ٹیکسز سے تنخواہیں لینے والے افراد اور ادارے عوام کی کیا خدمت کرتے ہیں اس کا اندازہ آئے روز ہونے والے حادثات اور سانحات سے لگایاجاسکتا ہے۔ گزشتہ روز سکردو سے راولپنڈی جانے والی بس کا حادثہ ہوا جس میں چھبیس آدمی موقع پر ہلاک ہوگئے، ان ہلاکتوں کی ذمہ داری بھی تیز رفتار ڈرائیور یا بریک فیل ہونے پر ڈال دی جائیگی۔ نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا یہ خونِ خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا اسی طرح آئے روز سی این جی گیس سلنڈر پھٹنے سے کتنے ہی لوگ جھلس کر مر جاتے ہیں لیکن کسی پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوتی۔ہسپتالوں میں باولے کتے کے کاٹے کے علاج کی ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے لوگ دم توڑ دیتے ہیں۔لاری اڈوں اور انسانی آبادیوں کے ارد گرد گندگی ، کچرے اور غلاظت کے ڈھیر ٹیکس خوروں کا منہ چڑھا رہے ہیں۔ ٹریفک حادثات چاہے تیز رفتاری اور گاڑیوں کی مکینیکل ان فٹنس کی وجہ سے ہوں یا سڑکوں کی غلط ڈیزائنگ اور ناقص میٹیریل کی وجہ سے ان کی ایف آئی آر متعلقہ محکمے کے اس ذمہ دار افیسر پر کٹنی چاہیےجس کی وجہ سے گاڑی کی رفتار اورمکینیکل حالت کا نوٹس نہیں لیا گیا اور سڑکوں کی غلط ڈیزائننگ اور ناقص تعمیر کی وجہ سے ہونے والے حادثات کی ایف آئی آر ان ایم این ایز، ایم پی ایز ، ٹھیکیداروں اور انجینئرز پر کٹنی چاہیے جو عوامی خزانے سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے باوجود عوام کی جان کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ بے حسی ، منافقت اور منافرت کی انتہا تو دیکھئے! بعض افراد کا کہنا ہے کہ آپ صرف اور صرف موجودہ حکومت سے عوام کو بد ظن کریں باقی ٹیکسوں کی لاگت اور سرکاری اداروں کی اصلاح کی بات نہ کریں۔بس عوام کو یہ سمجھائیں کہ صرف موجودہ حکومت ہی ظالم اور غاصب ہے، بس اس کیلئے کمپین چلائیں۔ادارے جوکچھ کر رہے ہیں یہ سب ہوتا رہا ہے اور ہوتا رہے گا ،لہذا اسے چھیڑنے کی ضرورت ہی نہیں۔ ان بیمار سوچ والوں کا کہنا ہے کہ اگر پولیس تنخواہیں لے کر عوام کی فریاد نہیں سنتی تو لوگ تھانے میں جاتے کیوں ہیں! خود سے جرگے کریں اور مسائل حل کریں۔ اگر لاری اڈوں اور پبلک مقامات پر گندگی ہے تو لوگ ٹیکس نہ دیں اور بالٹیاں و بیلچے اٹھا کر خود سے صفائی کریں اور ویسے بھی صفائی نصف ایمان ہے۔ اگر ہسپتالوں میں جعلی دوائیاں فروخت ہوتی ہیں یا ویکسین نہیں ملتی تو دیسی اور سنتی طب سے علاج کریں، اگر مسنگ پرسننز کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اور عوام کو تحفظ نہیں ملتا تو عوام جواب میں ایک کےبجاےپانچ پانچ اور دس دس اغوا کرنے شروع کردیں۔اگر ٹرانسپورٹرز عوام سے اضافی کرایہ لیتے ہیں تو عوام بھی اپنے اپنے علاقے میں رکاوٹیں کھڑی کر کے من مانی چونگی وصول کریں۔ایساکرنے سےموجودہ حکومت بدنام ہوگی اور ہمیں حکومت کرنے کا موقع ملے گا۔ المختصر یہ کہ ہمارے ہاں ایک طرف طاقتور سیاسی مافیا اور ٹیکس خور طبقہ ہے جو عوام کے خزانے سے تنخواہ لیتا ہے اور اسے کوئی پرواہ نہیں کہ عوام پر کیا بیت رہی ہے اور دوسری طرف سیاسی مفاد پرست اور بیمار سوچ ہے جسے عوامی مسائل کو حل کرنے کے بجائے کُرسی اور اقتدار کی فکر ہے۔ایسے میں عوام کو مسائل کے حل کیلئے درست راستہ دکھانے کی اشد ضرورت ہے۔ حکومت کوئی بھی ہو اور حکمران جو بھی ہو جب تک سیاسی مافیا اور ٹیکس خور طبقہ حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت پر مجبور نہیں ہوتا تب تک عوام کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ اگر اس ملک کے اداروں میں کہیں ایک فی صد بھی دیانتدار حضرات موجود ہیں تو اس ضمن میں ہماری عرض یہ ہے کہ تمام ہسپتالوں،ڈسپنسریوں،تھانوں، لاری اڈوں ، اور گاڑیوں کے شیشوں پرفوری شکایت کے لئے ٹیلی فون نمبرز درج ہونے چاہیے تاکہ ڈاکٹروں کی غفلت، جعلی دوائیوں کی فروخت، گندے ہوٹلوں، اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز ، گاڑیوں کی فنّی خرابی ، انسانوں کی سمگلنگ،جبری گمشدگان، منشیات فروشی، یا غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کی شکایت لوگ خود سے بروقت کر سکیں۔اگر ٹیکس خوار برادری ویسےمفت میں مکھی تک نہیں مارتی تو کم از کم شکایت درج ہونے کی صورت میں تو عوام کا نمک حلال کرے۔اگر عوام سے ٹیکس لے کر عوام کی خدمت کی جائے تو یہ ٹیکس حلال ہے ورنہ اس ملک میں مسلسل عوام کا نمک کھا کر عوام کے ساتھ نمک حرامی کی جا رہی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ٹیکس حلال ۔۔۔نمک حرام
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں