اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پھانسی سے پہلے تعزیت نذر حافی یہ دو دن کی زندگی ہے!جو بھی ملے کھا لیجئے، چیونٹی سے لے کر زرافے تک۔ جو ممکن ہو وہ ہتھیا لیجئے ، کسی کے پلاٹ سے لے کر درخت تک۔ جو کرسکتے ہیں وہ کر لیجئے چوری سے لے کر قتل تک۔ جو کھا سکتے ہیں وہ کھا لیجئے ، رشوت سے لے کر سود تک۔ جہاں تک بول سکتے ہیں جھوٹ بول لیجئے، سانحہ بنگلہ دیش سے لے کر سانحہ راجہ بازار راولپنڈی تک۔ جہاں اور جس طرح اپنے مسلک اور فرقے کو منوا سکتے ہیں منوا لیجئے، اپنے مخالفین کو کافر کافر کہہ کر قتل کروانے سے لے کر پاکستان آرمی کے نعروں سے یارسول اللہ اور یا علی جیسے نعرے نکلوانے تک۔ جس طرح دوسروں کو ڈرا اور دبا سکتے ہیں ڈرا اور دبا کر رکھئے، اے پی ایس پشاور کے بچوں سے لے کر مسافر بسوں سے مسافروں کو اتار کر قتل کرنے تک۔ آپ جو کر سکتے ہیں کر لیں چونکہ دو دن کی زندگی ہے!یہاں کوئی مستقل طور پر دوست اور دشمن نہیں، یہاں کوئی نظریات اور افکار نہیں، یہاں کوئی اصول اور قانون نہیں، یہاں کوئی معیار اور میزان نہیں، یہاں صبح کا دوست ظہر کے وقت دشمن اور ظہر کا دشمن عصر کے وقت دوست اور عصر کے وقت کا دشمن مغرب کے وقت پھر سے دوست بن جاتا ہے۔ یہاں دوستی اور دشمنی کا فیصلہ مفاد کی بنا پر ہوتا ہے۔ مفاد میں بھی جو نقد ہو وہی مقدم ہے۔ آج کا مفاد مستقبل کے ادھار پر قربان نہ کیجئے۔ آنے والا کل کس نے دیکھا ہے، بس آج اپنا پیٹ بھر لیجئے ، آج پیٹ بھرنے کیلئے صرف لقمے پر اکتفا نہ کیجئے بلکہ لقمہ تر ہونا چاہیے۔وہ غذا ہی کیا جو لذیذ نہ ہو اور وہ دسترخوان ہی کیا جس پر شراب نہ ہو۔ لذتوں کے حصول میں شراب و کباب اور جنس کی تبدیلی و لواط سب کچھ کر لیجئے، چونکہ زندگی دو دِن کی ہی ہے۔ روزانہ لیجئے ٹرن، ٹرن پہ ٹرن بلکہ یوٹرن اور ویسے بھی ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں۔ اس دو دن کی زندگی کو گزارنے کا ایک اور انداز بھی ہے، اور وہ یہ ہے کہ یہ زندگی اللہ کی امانت ہے، یہ عرصہ حیات بہت مختصر ہے، اس میں جو کرنا ہے اس کا حساب دینا ہے، اقتدارِ اعلیٰ فقط اللہ کے پاس ہے، وہی حاکم ہے، اور جو حاکم ہے وہی منصف اور قاضی ہے اور جو منصف اور قاضی ہے ، اس کا تعلق کسی مسلک اور فرقے سے نہیں ہے، وہی جو مسالک اور فرقوں سے بالاتر ہےوہی شاہد اور گواہ بھی ہے اور جو شاہد اور گواہ ہے اسے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند۔بس اور بس یہ دو دن کی زندگی ہے! اس میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے، جو آج کریں گے اس کا کل حساب دیں گے، جو آج بوئیں گے وہی کل کاٹیں گے، جوآج کریں گے وہی بھریں گے۔ اس دو دِن کی زندگی میں یہ یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ یہ آج کی زندگی بہت مختصر ہے اور آنے والا کل بہت طولانی۔ جو آج مہلت دینے والا ہے وہی کل کو حساب لینے والا ہے ۔ ہمارے سامنے اس زندگی کے بارے میں صرف یہی دو نظریے ہیں، ایک یہ ہے کہ دو دن کی زندگی ہے! جو کر سکتے ہیں وہ کر لیجئے اور دوسرایہ ہے کہ دو دن کی زندگی ہے! لہذا ان دو دونوں کیلئے اپنی ابدی زندگی کو برباد نہ کیجئے، اب یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ہے، ہم ایک آزاد قوم ہیں۔۔۔ اب یہ دیکھنا ہے کہ ہم اس دو دِن کی زندگی کو کس انداز میں گزارتے ہیں، ہمارے حکمران اور ادارے ، ہمارے سیاستدان اور عوام کس نہج پر زندگی گزار رہے ہیں، کہیں ہماری زندگی کی ریل مفادات کی پٹڑی پر تو نہیں دوڑ رہی، کہیں ہمارا اقتدار اعلیٰ اللہ کے بجائے کسی اور کے ہاتھ میں تو نہیں! کہیں ہمارے ریاستی فیصلے سیاسی اصولوں کے بجائے عسکری اور معاشی دھمکیوں کے نتیجے میں تو نہیں ہوتے، کہیں ہم آئین کی بالا دستی کے بجائے اس نظریے کے قائل تو نہیں کہ جنگ میں سب جائز ہے! اور ہاں آئین کی بالا دستی سے یاد آیا کہ گزشتہ دنوں ہماری عدالتوں نے ماضی کے ایک مقتدرحکمران کو کو غدار قرار دے دیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے لے کر سانحہ ساہیوال کے ملزموں کی رہائی تک کے عدالتی فیصلے ہمیں چپ کروانے کیلئے کافی ہیں لیکن اس وقت ہماری خاموشی کو ہمارا تعجب جھنجوڑ رہا ہے، تعجب اس بات کا ہے کہ وہ جنہوں نے چھوٹی چھوٹی باتوں پر نجانے کتنے ہی لوگوں کو غدار کہہ کر یرغمال بنایا ہوا ہے، لاپتہ کر رکھا ہے، آج وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ خبردار فلاں کو غدار نہ کہا جائے۔ ہم عرض یہ کرنا چاہتے ہیں کہ ظلّ الٰہی ! ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آپ ماورائے عدالت لوگوں کو غدار قرا دے کر لاپتہ کر دیں ، لوگوں کی کھال ادھیڑ دیں ، خاندان کے خاندان لاوارث ہوجائیں توٹھیک ہے! وہ سب ٹھیک ہے !لیکن کسی کی خاطر اگرباقاعدہ عدالت سجے، جرح ہو، ثبوت پیش ہوں اورقاضی اپنا فیصلہ صادر کرے۔تو اس ساری عدالتی کارروائی کے باوجود آپ یہ برداشت نہ کر سکیں کہ فلاں کو غدار کہا جائے۔ ظل الٰہی! اِس سے آپ اُس ماں کے درد کو سمجھئے ، اُس بیوہ کے دکھ کو سمجھئے، اُس بیٹی کے غم کو سمجھئے ، اُس باپ کے آنسووں کو سمجھئے جس کے جگر کے ٹکڑے اور جس کے عزیزکو آپ نے ماورائے قانون غدار قرار دے رکھا ہے۔ ہم حضور کو نیک و بد سمجھائے جاتے ہیں! ہم دست بستہ عرض کر رہے ہیں! عالی جاہ! یہ دو دن کی زندگی اور دو دن کا اقتدار ہے۔ اب آپ کی مرضی ہے کہ آپ جوچاہیں وہ کریں اور یاپھر آپ یہ احساس کریں کہ یہ زندگی اور یہ اقتدار اللہ کی امانت ہے اور آپ کو اپنے ہر عمل کا جواب اللہ کی بارگاہ میں دینا ہے۔ بہر حال آپ ہماری باتوں پر کان دھریں یا نہ دھریں، اور آپ کے غدار کو پھانسی ہو یا نہ ہو، پھر بھی اس بائیس کروڑ قوم کا ہر فرد آپ کو تعزیت پیش کرتاہے اور آپ کے غم میں برابرکا شریک ہے ، خدا را آپ بھی اس قوم کے دکھوں کو سمجھیں اور اس کے غموں میں شریک ہو جائیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: پھانسی سے پہلے تعزیت
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں