اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نمستے ٹرمپ اور جلتا دہلی عمر چودھری عین اُس وقت جب امریکی صدر ”نمستے ٹرمپ “کی” پروقار“ تقریب میں ترنگوں کی ”بہار“میں بھارت کو ”پر امن“ملک قرار دے رہے تھے بھارتی دارالحکومت دہلی غیر متنازع قوانین سے متاثرہ افراد کے ہاتھوں جل اُٹھا، بات نعروں سے بڑھ کر پتھراﺅ ،مار دھاڑ،گولیوں ،زخمی اور ہلاکتوں تک جا پہنچی،
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
آر ایس ایس کے مسلح غنڈے ماسک چڑھائے گلیوں ،بازاروں میں نکل آئے اور مسلمانوں کی املاک کی توڑ پھوڑ میں مصروف نظر آئے جلتے بازار ،مساجد اور مارکیٹیں کسی خوفزدہ ماحول کا منظر پیش کرنے لگیں مسلح جتھے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑے،روئٹر کے فوٹو گرافر دانش صدیقی کی ایک مسلمان نوجوان کی بدترین مار پیٹ کی تصاویر نے انسانیت شرما دی اکیلے نہتے شخص کو سر عام ڈنڈوں اور ٹھوکروں سے دھنک کر رکھ دیا گیا جو بعد ازاں شہید ہو گیا ،دہلی سے موصولہ ویڈیو آر ایس ایس کے غنڈوں کی سرکاری سرپرستی اور خصوصاً پولیس کی آشیر باد سے مسلم آبادی میں دھاوے،مار پیٹ ،جلاﺅ گھیراﺅ کے مناظر کا واضح ثبوت ہیں ایسے ماحول میں جب امریکی صدر ٹرمپ بھارت یاترا پر ہیں اور بھارت ”پرامن“ملک ہے اور یہاں رہنے والے مسلمان غنڈے،چور ،اُچکے اور دہشت پھیلانے والے ہیں تو پھر دن دیہاڑے، بندوقیں ،پستول اُٹھائے کون لوگ ہیں جو مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں ان کی املاک جلا رہے ہیں اور پولیس کے زیر سایہ مکروہ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔آر ایس ایس اپنے مکروہ عزائم کس کے کھاتے میں ڈالنا چاہتی ہے اور کس کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہو رہی ہے ۔دنیا جانتی ہے کہ آر ایس ایس مودی سرکاری کی پروردہ جماعت ہے جس کے نریندر مودی باقاعدہ ممبر ہیں لیکن آج کی کارروائی کس کو بدنام کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔ تاہم ایک بات واضح ہے کہ ’مہمان خاص‘کو پتہ چل چکا ہو گا کہ بھارت کسی بھی طرح پر امن ملک نہیں ہے اور یہاں کے باسی حکومت کی غلط پالیسیوں اور فضول منصوبہ بندی سے نالاں ہونے کے باعث بھارت بد ترین ریاست کا درجہ پا چکی ہے ۔
دارالحکومت دہلی ، بمبئی اورآگرہ جیسے بڑے شہروں کو پس پشت ڈال کر مودی سرکار کا ٹرمپ کو گجرات لے جانا بھی اس امر کا غماز ہے کہ اپنے آبائی علاقے میں اپنی آئندہ انتخابی مہم کو ’سیدھا ‘کر کے اور بڑے جلسہ سے امریکی صدر کو مرغوب کیا جا سکتا ہے لیکن ایک سو کروڑ روپے اڑانے کے باوجود بھی نریندر مودی کا خواب پورا نہیں ہو سکا ۔عرصہ دراز سے دبی چنگاری عین ٹرمپ کے دورے پر بھڑک اٹھی جس سے مودی سرکار کی ”نیک نامی“خاک میں مل گئی ،کرمیلا پورہ میں ایک مسجد ،ایک مزار اور ٹائر مارکیٹ کو پٹرول بموں سے جلا دیا گیا ،ہنگامہ آرائی میں ڈی سی پی امیت شاہ دیگر پچاس اہلکاروں کے ساتھ زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے امریکی صدر کو ابھی تک کی موصولہ اطلاعا ت کے مطابق چار میتوں کی ”سلامی “دی جا چکی ہے لاکھو ں لوگ گھروں میں مقید ہو کر رہ گئے ہیں نظام زندگی تباہ اور بھارت کے دارالحکومت میں سانس لینا بھی دشوار ہو گیا ہے ۔
انٹرنیٹ کی اسپیڈ انتہائی کم کر کے لوگوں کو حالات اور معلوما ت تک رسائی سے جبراً روک دیا گیا لیکن کیا مجال جو بھارتی میڈیا نے جلتے دہلی کی ایک جھلک بھی دکھائی ہو آگ، شعلے، گولیوں کی تڑتڑاہٹ ،مار دھاڑ،ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ ،پکڑ دھکڑ کے باوجود امریکی صدرکی اہلیہ سمیت اسٹیڈیم میں موجودگی ،تقریر پر ”بھارت ماتا کی جے “کے نعرے اور آگرہ میں خاتون اول کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ”ہنی مون“ ٹور کی تصاویر ہی جلوہ گر ہوتی رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مکروہ کردار پر تو ہمیں پہلے بھی کسی مثبت رویے کی اُمید نہیں تھی لیکن صحافتی اقدار کی تباہی میں شاید ہی کوئی اسکا ثانی ہو ۔
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ کے پہلے روز یہ عالم تھا تو یقینا اگلے روز پورا بھارت مشتعل افراد کے نشانے پر ہو گا ہم کسی بھی طرح منفی پروپیگنڈا اور ہنگامہ آرائی کے حق میں نہیں ہیں لیکن مودی سرکار نے جس طرح گزشتہ کئی ماہ سے اہل کشمیر کو بدترین کرفیو کی زد میں رکھا ہوا ہے اقلیتوں کو نشان عبرت بنایا جا رہا ہے ایسے تنگ نظری کے دور میں مودی جی کی پوزیشن خراب کرنے کا موقع اقلیتیں کیوں کر ضائع کرتیں انہوں نے ’مہمان خاص ‘کو مودی جی کی اصلیت بتا دی ہے اور واضح کیا ہے کہ ان کی راہ میں امریکی صدر کی بھی کوئی اہمیت نہیں ہے جینے کا حق کوئی نہیں چھین سکتا ،آزادی اولین تقاضا ہے جسے مودی دبا سکتا ہے نہ ٹرمپ چھین سکتا ہے ۔
2/25/20, 12:26 PM - Voice of Nation: 👍
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں