ریاست آزاد جموں و کشمیر

 رقبہ  13،300:۔  مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل)

دار الحکومت:۔  مظفرآباد

 آبادی :۔ اندازا 40 لاکھ

زبانیں:۔ پہاڑی،ہندکو،گوجری،پنجابی ، پشتو

شرح تعلیم:۔  65 فیصد ہے۔

 اضلاع،۱۰

 تحصیلیں ۱۹

  یونین کونسلیں ۱۸۲

 ڈویژن:۔ تین : میرپور، مظفرآباد، پونچھ

  

 


افکار و نظریات: 300, ۔ مربع کلومیٹر, 5, 135 مربع میل