اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات انسانیت و فطرت تحریر۔سجاد احمد مستوئی دو اصطلاحوں،دولفظوں کو ھم اپنی زندگی میں باربار سنتے ہیں ایک ہے لفظ انسانیت اور دوسرا ہے لفظ فطرت۔ آیا ھم نے کبھی ان دو لفظوں کو ان دو اصطلاحوں کو سمجھنے کی کی ہے؟انسانیت یعنی کیا؟فطرت یعنی کیا؟ سب سے پہلے ھم لفظ فطرت کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں یعنی فطرت کسے کہتے ہیں؟ تمام اشیاء چاھے وہ انسان ہوں یا حیوان ہوں حتی کہ نباتات و جمادات جو اس جھان میں موجود ہیں ان کی خلقت میں کچھ خصوصیات پائی جاتی ہیں: خالق تمام اشیاء نے ان اشیاء کے درمیان مختلف خصوصیات رکھیں ہیں جو ان اشیاء کے درمیان فرق کا باعث بنتی ہیں اور ان کو ایک دوسرے سے جدا کرتی ہیں اور ان کو ایک دوسرے کے اوپر امتیاز بخشتی ہیں۔اگر ان ان چیزوں کے درمیان مختلف خصوصیات ناھوں تو بناتات و جمادات کے درمیان اور انسان و حیوان کے درمیان کوئی فرق نہیں رہتا مثلا خمادات میں حرکت نہیں پائی جاتی اور ان کے خالق نے ان کے پیدائش کے وقت ہی ان کے اندر رشد نہیں رکھا یہ خمادات کی خصوصیت ہے ناکہ ان کا عیب۔ جو ان کو نباتات سے فرق بخشتی ہے اور اسے فطرت کہتے ہیں پتھر کا سخت ہونا اس کی خصوصیت ہے ہعنی سختی اس کی فطرت میں پائی جاتی ہے جو اس کو درختوں سے گھاس بوس سے جدا کرتی ہے اور اسیطرح نباتات میں رشد پایا جاتا ہے ایک درخت رشد کرتا ہے لیکن خودبخود اپنی جگہ سے دوسری جگہ تک نہیں جاسکتا اور نباتات میں نفس بھی نہیں ہوتا یعنی ان کے اندر کی چیز کو پانے کی تمناء و خواھش نہیں پائی جاتی یہ ان کی فطری خصوصیت ہے ناکہ عیب۔گلاب کے پھول اور کانٹے فطری ہیں جو اس کو جمادات سے جدا کرتے ہیں اسی طرح حیوانات میں رشد و حرکت کے ساتھ ساتھ نفس بھی پایا جاتا ہے جو ان کو جمادات و نباتات سے جدا کرتا ہے.اب اس نفس کی کچھ خصوصیات ہیں جن کو جاننا ضروری ہے تمایلات و خواھشات کے مجموعے کو نفس کہتے ہیں ایسی جگہ جہاں سے خواھشات پیدا ھوتی ہیں یعنی خواھشات کے منبع کو نفس کہتے ہیں.اب وہ کھانے کی خواھش ہو یا شھوت کی خواھش ہو یا طاقت کی بناء پر ایک کمزور جانور پر ظلم کرنے کی خواھش ہو یہ تمام کی تمام خواھشات نفس کی خصوصیات میں سے ہیں اور یہ نفس ایک جانور میں پایا جاتا ہے جو اس کو نباتات و جمادات سے جدا کرتا ہے ایک جانور بغیر سوچے سمجھے بغیر کسی کے ڈر کے جو کچھ اس کے سامنے آتا ہے اس کو کھاتا ہے اور اسیطرح بغیر کسی سے حیاء کیے اپنی شھوت کو پورا کرتا ہے کیونکہ یہ اس کی خصوصیت ہے اور یہ اس کی فطرت میں ہے جو اس کو جمادات و نباتات سے جدا کرتا ہے.اب باقی رہ جاتا ہے انسان جو شروع میں ھم نے لفظ انسانیت ذکر کیا تھا اس کو یہاں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ایک انسان کے اندر نفس کے ساتھ ساتھ عقل نام کی ایک چیز پائی جاتی ہے جس کو دوسرے لفظوں میں ضمیر بھی کہا جاتا ہے اور یہی عقل ہی انسان کو باقی تمام مخلوقات سے جدا کرتا ہے اور انسان کی امتیازی خصوصیت میں شمار ہوتا ہے ایک انسان کےاندر نفس اور عقل دونوں پائے جاتے ہیں اور یہ دونوں ایک دوسرے کے مخالف ہیں اور انسان کے اوپر قبضہ کرکے اس پر اپنا حکم چلانے کیلئے ھمیشہ آپس میں حالت جنگ میں رہتے ہیں۔ سوال انسان کے اندر ایسی کیفیت کیوں پائی جاتی ہے باقی تمام مخلوقات میں یہ خصوصیت کیوں نہیں پائی جاتیتاکہ انسان کا باقی مخلوقات خاص کر جانوروں سے فرق واضح ہوسکے۔ اب انسان کی اس اندرونی کیفیت کو سمجھنے کیلئے ھمیں نفس کی طرح عقل کی خصوصیات کو جاننا پڑے گا اس عقل کے کچھ تقاضے ہیں جو فطری طور پر اس عقل میں پائے جاتے جن کو پورا کر کے انسان جانوروں سے جدا ہوتا ہے۔ فکر،سوچ،ھمدردی،غیرت،عزت،انصاف،مساوات،عدل،محبت،عفت،پاکدامنی،صبر،شجاعتاور آزادی(یعنی عقل کی تمام خصوصیات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور عقل کے جذبات کو ٹھیس پہنچایے بغیر زندگی گزارنا) حیاء،احترام اور اسی طرح کی ھزاروں باکمال صفات کے منبع کو عقل کہتے ہیں اور یہ عقل نفس کے ھمراہ ایک انسان میں پایا جاتا ہے جو انسان کو حیوانات و نباتات اور جمادات سے جدا کرتا ہے اب کوئی بھی انسان جو دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتا ہو،کسی بھی مذھب سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ عقل کو استمعال میں لائے گا تو تمام کی تمام صفات باکمال عقل اس کے اندر جلوا گر ہونگی اور اسے کہتے ہیں انسانیت۔اس لیے کہا جاتا ہے کہ انسانیت کا کسی بھی مذھب و فرقے سے تعلق نہیں ہوتا ہے اب اسی انسانیت کو اور فطرت کو اپنے معاشرے میں ڈھونڈھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کچھ انسانوں کے آپس میں مل جل کر رہنے کو معاشرہ کہتے ہیں عقل و فطرت و انسانیت کی بنیاد پر ان مل جل کر رہنے والے انسانوں کے آپس میں ایک دوسرے کے اوپر کچھ حقوق لاگو ہوتے ہیں جو انسان ان حقوق کی پاسداری کرتا وہ جانوروں سے جدا ہو جاتا ہے۔ اب اس معاشرے میں مرد بھی رہتے ہیں اور عورتیں بھی ایک عورت کی مرد کے ساتھ نسبت یا تو ایک ماں کی ہے یا ایک بہن کی ہے یا ایک بیٹی کی ہے یا ایک بیوی کی ہے۔ اب عقل و ضمیر و فطرت کے مطابق ایک خاتون اپنے والد،اپنے بھائی،اپنے بیٹے اور اپنے شوھر کے حقوق کی پاسداری کرتے ہوئے زندگی گزارے تاکہ فطرت کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے جانوروں سے جدا ہو سکے یعنی دوسروں کے حقوق کو پامال کیے بغیر دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائے بغیر اپنے حقوق حاصل کرتے ہوئے ایک فطری اور عقلی و باضمیر زندگی گزار سکے اسے کہتے ہیں آزادی اسے کہتے انسانیت اب اگر کوئی خاتون اپنے والد کی عزت اپنے بھائی کی غیرت اور اپنے شوھر کو ملحوظ خاطر رکھ کر اپنے جسم کو چھپا کو معاشرے میں زندگی گزارتی ہے تو اسے باضمیر باغیرت باوقار خاتون کہا جائے گا اور آزادی کہتے ہیں لیکن اس کے برعکس اگر عورت اپنے اندر کے ضمیر کی آواز سنے بغیر سڑکوں پر اپنے باپ کی عزت اپنے بھائی کی غیرت اور اپنے شوھر کے وقار کو پامال کرے تو اس خاتون میں اور ایک جانور میں کوئی فرق نہیں رہتا۔ جس طرح جانور اپنی نفسانی خواھشات کو پورا کرنے کیلئے کسی بھی چیز کا حیاء نہیں کرتا اسی طرح کچھ بے ضمیر عورتیں جنھوں نے اپنی فطرت کو اپنی عریانی کے ذریعے سے قتل کردیا ہے وہ کسی کا حیاء کیے بغیر جانوروں کی طرح عریان ہوکر"میرا جسم میری مرضی"کا نعرہ لگا کر معاشرے میں اپنے پست مقام ظاھر کر رہی ہیں۔اور کچھ اس کو حقوق نسواء کا لقب دے کر فطرت و انسانیت کے مقدس منصب کو داغ دار کر رہے ہیں
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں