اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مولانا ناصر مدنی پر تشدد اورمسلکی پراکسی وار نذر حافی nazarhaffi@gmail.com مشال خان توآپ کو یاد ہوگا، سانحہ ساہیوال بھی کوئی پرانی بات نہیں، ذہنی معذور صلاح الدین پر تشدد کسے بھول سکتا ہے، اسلام آباد ائیر پورٹ پر خواتین پر تشدد اور خواتین کی چیخیں آج بھی ہر غیرت مند پاکستان کے دل و دماغ میں گونج رہی ہیں، آگے بڑھنے سے پہلے ہمیں یہ ماننا پڑے گا کہ ہمارا معاشرہ شدت پسند ٹولوں کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ یہاں شدت پسندی اور تشدد کو ملکی اداروں، وڈیروں، نوابوں، زرداریوں، چودھریوں اور سرداروں کی سرپرستی حاصل ہے لہذا ایسے میں مولاناناصر مدنی جیسے شخص پر تشدد کا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ میرے مطابق مولاناناصر مدنی پر تشددہونا چاہیے تھا اور ضرورہونا چاہیے تھاچونکہ یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ حق بات کریں اور آپ کی زبان نہ کھینچی جائے اور آپ کی گردن نہ کاٹی جائے۔ جب آپ حقائق بیان کرنے کا راستہ اختیار کرتے ہیں تو اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ نے اپناسر کٹوانے اور اپنی زبان کھنچوانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جناب میثم تمار ؓ کو سولی پر لٹکا کر ان کی زبان گُدی سے کیوں کھینچی گئی؟ حجر ابن عدی کاکیا جرم تھا؟ حضرت ابوزرؓ کا کیا مسئلہ تھا؟ واضح رہے کہ مولانا ناصر مدنی میرے ہم مسلک نہیں ہیں، اور نہ ہی میرا ان کے فرقے سے کوئی تعلق ہے، لیکن میرے نزدیک حق گوئی،بیباکی، جرات، اور سچائی خود ایک مسلک اور فرقہ ہے۔ میں سچائی ، اصلاح طلبی اور حق گوئی میں ان کا ہم مسلک ہوں۔ہم نے کرونا وائرس کو بھی مسلکی پراکسی وارمیں تبدیل کر لیا ہے، مولانا ناصر مدنی نے کرونا وائرس کے حوالے سےہمارے معاشرے میں ایک خوبصورت سوال اٹھایاتھا، ان کا کہنا تھاکہ پھونکوں والی سرکار کو چاہیے کہ چین میں جا کر کرونا وائرس کے مریضوں کو پھونکیں ماریں۔ یہ ایک معقول اور منطقی بات ہے اور اس کا جواب استدلالی طریقے سے دیا جانا چاہیے تھا۔خیراب تو پھونکیں مارنے کیلئے چین جانے کی بھی ضرورت نہیں خود پاکستان میں کروناوائرس پہنچ چکا ہے لہذا پھونکیں مارنے والے حضرات کو خدمت کا موقع دیا جانا چاہیے۔ اب یہاں پریہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ میں خود قرآن وسنت کے مطابق دعاوں اور سورتوں کے خواص،دعاوں کے دم کرنے، نیز بزرگانِ دین اوراولیائے کرام کا معتقد ہوں۔لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس سلسلے میں مجھے بالکل گونگا، بہرہ اور اندھا بن جاناچاہیے۔ مجھے قرآنی و اسلامی طریقہ علاج اور ڈرامہ بازی و فراڈ نیز شعبدہ بازی میں فرق کو سمجھنا چاہیے۔ جس طرح اللہ تعالی نے قرآن مجید میں شفا کی تاثیر رکھی ہے، اسی طرح اس نے جڑی بوٹیوں اورمیڈیکل ادویات میں بھی شفا رکھی ہے۔ اگرصرف قرآن مجید کی آیات سے ہی امراض ختم ہوجائیں تو پھر جڑی بوٹیوں کی خلقت اورمیڈیکل سائنس کی حکمت کب کام آئے گی! وہ قرآن مجید کی آیات ہوں، جڑی بوٹیاں ہوں یا میڈیکل سائنس، ان میں شفا رکھنے والاخالق کائنات ہے۔ اگر کوئی مستند عالم اورجاننے والا قرآن مجید ،جڑی بوٹیوں یا میڈیکل سائنس سے علاج کرے تو یقینا اس کی تاثیرمسلمہ ہے۔ لیکن اگر علاج کرنے والا اناڑی اور ڈرامہ باز ہوتو وہ پیسے تو بٹور سکتاہے لیکن علاج نہیں کر سکتا۔ جس طرح مولانا ناصر مدنی کی ایک معقول بات کو مسلکی پراکسی وار میں تبدیل کیا گیا ، اسی طرح بعض جیالوں نے حسبِ عادت کرونا وائرس کے حوالےسےایران اور سعودی عرب کے حفاظتی اقدامات کو بھی مسلکی بغض نکالنے کابہانہ بنا لیا ہے۔ حالانکہ انسانی ہلاکتوں کے بچاو کیلئے مقامات مقدسہ کو اینٹی وائرس ادویات سے دھونا، ان مقامات کو عارضی طور پر بند کرنا اور زائرین سے معذرت کرنا یہ سب دین، شرع اور عقل و منطق کے عین مطابق ہے۔ بعض تو اس وقت مسلکی مغالطوں میں مصروف ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اگر اولیائے کرام کسی کو شفا دیتے ہیں تو پھر انکے مزارات کیوں بند کر دئیے گئے ہیں؟ ایسے مغالطہ گروں سے یہ پوچھا جانا چاہیے کہ خدا تو شفا دیتا ہی ہےپھر اس کا گھر خانہ کعبہ کیوں بند کیا گیا ہے!؟ بہر حال ہمارے ہاں کے عقب ماندہ لوگ ہر ایشو کو مسلکی رنگ میں دیکھتے ہیں، اس کے لئے جھوٹ بھی بولتے ہیں، جھوٹی پوسٹیں بھی گھڑتے ہیں، مسلکی اختلافات کو بھی ہوا دیتے ہیں اور حسبِ ضرورت مخالفین کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے ہیں۔عقل و منطق کا یہ تقاضا ہے کہ ہمیں مسلکی تابوتوں سے نکل کر مولانا ناصرمدنی پر ہونے والے تشدد کی مذمت کرنی چاہیے اور کرونا وائرس کے بہانے سے مسلکی منافرت پھیلانے والوں کا راستہ روکنا چاہیے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں