اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کعبہ انٹرنیشنل شفا خانہ تحریر : ابو ولی اللہ خان سنا ہے کسی سزاۓ موت کے قیدی کو سزا دی جانی تھی اور اسے بتایا گیا کہ اسے ایک زہریلے سانپ سے موت دی جائے گی, اور یہی بات اس قیدی کو روزانہ تین بار کہی جاتی, تین دن بعد اس کے خانہ جیل میں اس کے سامنے انتظامات کیۓ گۓ اور ایک دوسرے سے کہا گیا کہ سانپ کو وہاں چھوڑنا ہے ,کیسے پکڑنا ہے, کیسے وہ ڈسے گا, کیسے لے آیا جاۓ گا, کتنا خطرناک ہے, اس سے سپاہیوں کو کیا ہوسکتا ہے, احتیاط کیسے ممکن ہے, یہ ساری باتیں اس قیدی کے سامنے کی گئ, پھر اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی گئی اس کے بازو باندھ دیۓ گے اور اسے ایک جگہ پر لٹا دیا گیا اس کے بعد اونچی آواز میں کہا گیا سانپ لے آؤ, سانپ کی آواز نکالی گئی پورا ماحول بنانے کے بعد انہوں نے اس قیدی کے پاؤں پر چھوٹی سی سوئ سے ایک بار کاٹا جس کے بعد اس قیدی کا جسم کانپنے لگا اس کے منہ سے زہر نکلنے لگا دیکھتے ہی دیکھتے وہ مر گیا, ڈاکٹرز نے دیکھا کہ اس قیدی کے جسم میں واقعی زہر تھا حالانکہ سانپ نے نہیں کاٹا تھا, صرف اسے بار بار بتایا جاتا رہا کہ اسے سانپ سے مارا جاۓ گا, ایک سانپ اسے ڈسے گا یہ بات اس کے ذہن میں بیٹھ چکی تھی جس نے ایک سوئ چبھنے پر جان دے دی اوراس کے دل و دماغ یعنی پورے جسم نے قبول کر لیا کہ زہریلے سانپ نے کاٹنا ہے اور موت پکی ہے, پیارے دوستو ! احتیاط لازم ہے مگر بار بار یہ بات اپنے ذہن میں نہ لے آئیں کہ کورونا سے ڈسا جاۓ اور موت ہوگی, سر میں درد, کھانسی, نزلہ زکام, گلے میں درد اور چودہ دن بعد آپ مرجائیں گے, اتنے دنوں میں کورونا نے اپنا کام مکمل کر لینا ہے اور آپ بستر پر, مگر موت کے مواقع 4 فیصد سے 3 فیصد ہیں, ملک یا ریاست ایک جسم کی مانند ہوتے ہیں اور ان کو مضبوط معیشت ترقی یافتہ یا ترقی پزیر بنایا کرتی ہے, ممالک کا قانون بھی اہمیت کا حامل ہے, ممالک میں تعلیم کی شرح بھی اہم کردار ادا کرتی ہے, ممالک کے عوام کا مذہب سے لگاؤ بھی شامل ہے اس میں, کوئ بھی ملک جب وجود میں آتا ہے تو اس کے پیچھے نظریہ ہوتا ہے کوئ وجہ ہوتی ہے اس وجہ پہ بہت سارے لوگ اکٹھے ہو کر ملک یا ریاست حاصل کرتے ہیں اور اسے حاصل کرنے کے بعد اپنے اسی نظریہ کو فروغ دیتے ہیں, میرا ایک دعوی ہے کہ انسان عقیدے کے بغیر کھوکھلا ہے عقیدے کے بغیر کچھ نہیں,یہاں تک کہ انسان عقیدے کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا, سیکولر بھی اندر سے کسی نہ کسی کو تو خدا مانتے ہیں اور خدا وہ ہے جسے ماننا پڑتا ہے انسان بھاگ دوڑ کر تھک ہار کر بیٹھ جاتا ہے اور کہتا ہے خدا ہے کوئ ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے, میں بات کورونا کی کرنا چاہتا ہوں جو دن 24 بار ہمارے چھوٹے بڑے, مرد و زن کے کانوں میں ڈالی جاتی ہے کہ کورونا کا کوئ علاج نہیں, اس سے بچنے کا واحد راستہ پورے معاشرے کو الگ تھلگ کر دینا ہے, ایک صوبے کے عوام دوسرے صوبے کو بیمار سمجھ کر دور ہوجائیں, اسی طرح ممالک بھی, میں نے اس پر نہیں لکھنا تھا کیونکہ پوری دنیا تو ڈاکٹرز بن گئی ہے لیکن جب ہر سو لگی آگ دیکھی تو میں نے اس پرندے جیسا کام کرنے کی سعی کی جو اس آگ سے بہت دور جاکر اپنی چونچ میں پانی لے جاکر پھینک آتا تھا اور اپنا فرض ادا کرتا تھا جس میں جناب ابراہیم علیہ السلام تھے, یہاں میرا سوال یہ ہے کہ ابراہیم علیہ السلام نے احتیاط کیوں نہ کی, آگ میں جھلسنے کےلیۓ کیوں تیار ہوگۓ, احتیاط لازم تھی نا ! جی آپ جانتے ہیں کہ احتیاط شریعت میں لازم ہے مگر عشق میں احتیاط نہیں ہوتی, کعبے کے عشاق کو کیا ہوگیا, خدا کی قسم مجھے مجبوراً لکھنا پڑا کہ یہ غلط ہے کعبہ ہی تو انٹرنیشنل شفا خانہ ہے پوری دنیا کی سب مخلوقات کے لئے سکون کی جگہ,ہر بیمار و لاچار کےلیۓ شفا کا محور و مرکز بند کردیا گیا اور مسلم امہ یورپ کی من و عن پیروی میں مصروف عمل ہے, یقین کریں اگر آپ کا عقیدہ ہے اور مضبوط بھی ہے تو یقین کریں کہ زم زم سے بہت سے موذی امراض میں مبتلا مریضوں کو شفایاب ہوتے دیکھا ہے, میں نے ڈاکٹرز کو تقدیر الہی سے ہارتے دیکھا ہے, وہ شامی بچہ جو رو رو کر کہتا تھا کہ وہ اوپر جاکر اللہ سے شکایت کرے گا کیا آپ وہ بھول گئے, آپ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو بھی بھول گئے , روہنگیا و برما کے مسلمانوں پر ہونے والی ظلم کی انتہا بھلا دی گئی, آج بھی شام میں مظالم ڈھائے جارہے ہیں, مان لیا احتیاط لازم ہے مگر مساجد میں اجتماعی عبادات پر پابندی کے فتوے جاری کرنا بھی ظلم ہو شاید, آپ تو سب کے سب عوام کو بار بار ذہن نشین کروا رہے ہیں کہ کورونا ہے بس اور پورے ملک کو مفلوج کر کے رکھ دیا, آج عقیدہ کمزور اور ٹیکنالوجی مضبوط دیکھی ہے, یاد رہے جو پانچ وقت نماز کے پابند ہیں وہ صاف ستھرے ہوتے ہیں صفائ نصف ایمان ہے پر عمل پیرا ہوتے ہیں, بہت سے دوسرے ملکوں سے آنے والوں کو ملک کے کسی ایک کونے میں آئسولیٹ کرکے اس جگہ کو لاک کیوں نہیں کیا گیا پورے ملک میں انتشار پیدا کرنا اور عوام کی ذہنی حالت کو مفلوج کر دینا بھی تو عقلمندی نہیں, مدارس و مساجد کا لاک ڈاؤن اور خلاف ورزی پر گرفتاریاں, معاشی طور پر ملک کا نقصان جانی نقصان سے بھی بڑا مسئلہ بن چکا ہے, کہا جاتا ہے کہ کسی قوم کے جسموں کو مفلوج کرنا ہو تو ان کے ذہنوں کو کمزور کیا جائے بار بار ان کے اندر مایوسی پیدا کی جائے تو وہ خود بخود ہتھیار ڈال دیں گے, ہمارے ملک کا درجہ حرارت ایسا ہے کہ پریشانی کی ضرورت ہی نہیں مگر سوشل میڈیا پر سنسنی خیز مواد پھیلا کر ڈرایا جارہا ہے, عوام پہلے سے سستی و کاہلی کا شکار تھی جن کے پاس کام کے مواقع ہی نہیں انہیں مزید بیمار کیا جارہا ہے, ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کی مساجد میں اس طرح کی صورتحال پیدا نہیں ہونے دیں گے اگر کورونا اٹیک ہوا تو, اللہ پر یقین, تقوی کیا ہے ؟ یہی احتیاط ہے آپ تقوی اختیار کریں, صفائ ستھرائ کا خیال رکھیں اور پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوں تو یہ دائرہ محفوظ دائرہ ہے, آپ کو یاد ہوگا کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کہڑ کے مریضوں کو ٹھیک کیا کرتے تھے وہ کونسی طاقت تھی, یقیناً اللہ کی مدد, جب ہر سو بندہ تھک ہار کر بیٹھ جاتا ہے تو اسے اللہ کی راہ ملتی ہے وہی ذات گلے سے لگا کر ساری مشکلات حل کردیتی ہے , آج بھی اجوا کھجور اور آب زم زم میں ہر بیماری کا علاج ہے, آپ کلونجی اور شہد سے علاج کیوں نہیں کرتے کیونکہ ہمارا عقیدہ کمزور اور انگریزی میڈیسن جیت چکی ہے, انگریزی میڈیسن کے خلاف نہیں ہوں میں, مگر میرا تجربہ ہے کہ جس کو انگریزی ادویات لگتی ہیں قبروں میں چھوڑ آتی ہیں, آپ اٹھیں ہمت باندھ کر روزہ رکھیں, نماز کی پابندی کریں, قرآن کی تلاوت کریں, مساجد آباد کریں, توبہ استغفار کریں, اللہ کے ذکر میں ہی سکون ہے, روزہ ایسی عبادت ہے جس سے کینسر کے مریض بھی شفایاب ہوسکتے ہیں, احتیاط لازم ہے حکومت کی طرف سے کیۓ گۓ اقدامات کی پیروی بھی شرط ہے , مگر لا تقنطو من الرحمۃ اللہ بھی نہ بھولیں. یہ نہ بھولیں کہ کعبہ انٹرنیشنل شفا خانہ ہے, یہاں ہر بیماری کا علاج ہے, یہ میرا عقیدہ ہے, تقدیر الٰہی کی پہچان کی ضرورت ہے, کعبہ ایسا شفاخانہ ہے جہاں پر ہر جسمانی و روحانی امراض کا علاج ہوتا ہے, بے حد افسوس کی بات ہے کہ مسلم امہ یورپ کی تقلید میں مگن ہو کر کعبہ کے طواف پہ پابندی عائد کر چکی ہے, سکریینگ کی جاتی اور وائرس ذدہ لوگوں پر پابندی عائد کر دی جاتی. ہمارے معاشرے میں تو ہر بندہ ڈاکٹر اور حکیم بن چکا ہے کوئ کیلے سے تو کوئ تربوزوں سے کورونا کا علاج کررہا ہے, یقین کریں استغفار کی ضرورت ہے اور ہمارے لیۓ شرمندگی کا مقام بھی, عقیدہ کبھی نہیں ہارے گا, عقیدہ یہ بھی نہیں کہ خود کو جان بوجھ کر بیماری کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے بلکہ مایوسی نہ پھیلائی جاۓ, کعبہ سے وابستہ امیدیں دم نہ توڑنے پائیں,جو احتیاط کعبے کا طواف روکے اس سے بہتر موت ہے اور مومن کی جو موت ہے اصل میں حیات ہے, امید ہے آپ اپنے یقین کو مزید مستحکم بناتے ہوئے ایک دوسرے سے محبت اور تعاون نہیں چھوڑیں گے, تمام ممالک کو ایک دوسرے سے تعاون میں فروغ دینا چاہیۓ, یہ کسی اور کالم میں بتایا جاۓ گا کہ چائنہ نے یہ وائرس ایجاد کیا اور بہترین تجربہ کرکے میدان مار لیا یا نہیں ؟ خود کو اور خود سے جڑے لوگوں کو صاف ستھرا رکھیں اور ماحول کو خراب ہونے سے بچائیں کہ صفائی نصف ایمان ہے, آؤ انٹرنیشنل شفاخانہ کی جانب چلیں جہاں سکون ملتا ہے اور وہ ہے کعبہ انٹرنیشنل شفا خانہ. اگر صورتحال یہی رہی کہ سوشل میڈیا پر ذہنی انتشار پھیلایا جاتا رہا تو ہمارا حال اسی قیدی جیسا ہوگا جسے سوئ لگی اور معلوم ہوا کہ پورے جسم میں سانپ کی طرح کا زہر پھیل چکا تھا ,ہمارے معاشرے میں اسے ویسے ہی پھیلایا جا رہا ہے, آپ جانتے ہیں کہ دماغ کو بار بار جو چیز بتائ جاۓ اور کمزور کیا جائے تو جسم میں بھی Immunity Power کم ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے وہی کچھ ہونے لگتا ہے جس پر زیادہ دباؤ دیا گیا ہو , اٹلی میں مردے نظر آتے ہیں آپکو اور روہنگیا میں نہیں, وہ شامی بچے, وہ کشمیری مسلمان, کعبہ جانے کی اجازت دی جائے, مساجد آباد کی جائیں. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک قاری کے کمنٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے دوست! میرے محترم کالم نگار! جب دلوں میں نفاق اور زبانوں پر جھوٹ ہوگا، جب مسلمان ہی مسلمانوں کے عقائد و نظریات کے ساتھ کھلواڑ کریں گے ،جب اسی سر زمین پر مسلمانوں کو ان کےنبیﷺ کے مزار کی جالی بھی نہیں چومنے دی جائے گی لیکن وہیں پر مسلمانوں کے قاتل ٹرمپ کے گال چومے جائیں گے، جب طواف تو کعبے کا کیا جائے گا اور بھنگڑے ٹرمپ کی بانہوں میں بانہیں ڈال کر ڈالے جائیں گے تو پھر اس کعبے کا مالک ناراض اورغضبناک نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا!
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: کعبہ انٹرنیشنل شفا خانہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں