اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات الباکستانیوں کے لطیفے تحریر: محمد حسن جمالی پاکستانی میڈیا میں ایران فوبیا ایک عام سی بات ہے، آج ہم اس کی وجوہات بیان نہیں کریں گے بلکہ ایک سادہ سی مثال آپ کے سامنے رکھیں گے۔ 19 مارچ 2020 کو نیوز ایکسپرس نے کورونا،ایران اور سعودی عرب کے اقدامات کے عنوان سے ایک کالم شائع کیا ـ اس مضمون میں کالم نگار مزمل سہروردی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ایران اور سعودی عرب کے اقدامات کا بظاہر جائزہ لینے کی کوشش کی ، لیکن اس تجزیے کے بہانے میں انہوں نےایران کو ایک ایسا کمزور ملک ثابت کرنے کی کوشش کی جو مشکلات کے مواقع پر پانی سر سے گزرنے کے بعد ہی ہوش کے ناخن لیتا ہے ،وہ ناگہانی مصائب اور مسائل سے بروقت نمٹنے کی کوئی حکمت عملی نہیں رکھتا ـ اس کے مقابلے میں راقم نے سعودی عرب کو دور اندیش اور بحرانی مسائل سے بروقت حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرنے والا ملک ظاہر کرنے پر اپنی توانائیاں صرف کی ہی۔ اس نے لکھا ہےابھی تک یہی کہا جارہا ہے کہ پاکستان میں کورونا ایران سے آنے والے زائرین کی وجہ سے آیا ہے۔کئی زائرین میں کورونا کےٹیسٹ مثبت آرہے ہیں ملک میں ایک طرف یہ بحث جاری ہے کہ حکومت نے ایران سے بارڈر بند کرنے کے فیصلے میں تاخیر کیوں کی۔ ادھر غور کیا جائے تو یہ بھی کہا جاسکتا ہے،کیا یہ ایرانی حکام کی غفلت نہیں ہے۔ایران میں کورونا کا پھیلاؤ زیادہ ہے ، ایرانی حکام کا فرض تھا کہ وہ اپنی سرحد کے اندر ان زائرین کو قرنطینہ میں رکھتے اور جو زائرین کلیر ہوجاتے ، انھیں پاکستانی حکام کے حوالے کرتے اور پھر پاکستانی حکام انھیں قرنطینہ میں رکھتے ۔لیکن یہاں بھی لاپروائی ہوئی اور وہاں بھی ایسا ہی ہوا ہے ۔ اس ضمن میں اگر سعودی عرب کی صورتحال دیکھیں تو وہ بہتر نظر آتی ہے۔پاکستان سے ایران کی نسبت سعودی عرب عمرہ کے لیے جانے والے زائرین کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ لیکن سعودی عرب کے اقدامات کو دیکھا جائے تو وہ بہتر نظر آرہے ہیں۔اس دلیل میں بہت وزن ہے کہ ہم نے کیوں بر وقت ایران سے بارڈر بند نہیں کیا۔ اگر ہم چین کے شہر ووہان میں پھنسے بچوں کو واپس اس لیے نہیں لائے کہ ان کے واپس آنے سے ملک میں کورونا پھیلنے کا خطرہ ہے تو ایران سے زائرین کی واپسی کو کیوں بند نہیں کیا گیا۔ پھر جو زائرین واپس آئے بھی ہیں، ان کو ملک بھر میں پھیلنے کی اجازت کیوں دی گئی)۔ مزمل سہروردی سے گزارش ہے کہ خدا را کسی بھی موضوع پر قلم اٹھانے سے پہلے آپ اس کے متعلق درست معلومات حاصل کریں ـ آپ کب تک جھوٹی باتوں ،پرویپیگنڈوں اور الزامی تراشیوں کا سہارا لیکر تجزیہ نگاروں کی صف میں شامل ہونے کی کوشش کرتے رہیں گے؟ جناب پاکستان کی فضا میں اگر یہ خبر عام ہوئی ہے کہ ایران کی وجہ سے پاکستان میں کرونا وائرس پھیلا ہے تو اس کے قصور وار کوئی آپ جیسے الباکستانی اور الجرنلسٹ ہی ہیں، ایران فوبیا کی بھی کوئی حد ہوتی ہے جناب ۔ البتہ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستانی میڈیا کے اکثر پرسنز کو ایران فوبیا پھیلانے کا ہی بجٹ ملتا ہے سو ایسا کرنا ان کی مجبوری ہے ۔ میں الباکستانیوں اور الجرنلسٹ حضرات سے ایک سوال کرتا ہوں کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاو کا زیادہ خطرہ اس ملک سےہے جس کا بارڈر بقول آپ کے دیر سے مگر سیل تو کردیا گیا ہے یا ان ممالک سے ذیادہ خطرہ ہے جن کے ہوائی اور زمینی راستے باقاعدہ کھلے ہوئےہیں ۔ اس بیماری سے ایران سے زیادہ تو چین متاثر ہوا اور اموات کی تعداد بھی ایران کی نسبت چین اور اٹلی میں زیادہ ہے، لیکن اس کے باوجود وہاں سے مسافر وں کی رفت وبرگشت کا سلسلہ معمول کے مطابق جاری ہے ۔ کیا ایران سے زائرین پاکستان پہنچنے سے پہلے چین سے ہزاروں پاکستانی اپنے وطن نہیں پہنچے ؟انہیں چینی حکام نے قرنطینہ میں رکھا اور نہ پاکستانی حکام نے ۔ کیا یہ احتمال نہیں کہ پاکستان میں عرب امارات سمیت اٹلی چین یورپ اور دیگر ملکوں سے آئے ہوئے مسافرین کے سبب کرونا پھیل گیا ہے ؟ آپ کس بنیاد پر پورے جہاں کے مسافروں میں سے فقط ایران سے آئے ہوئے چند زائرین کو ہی پاکستان میں وائرس کے پھیلاو کا سبب قرار درہے ہیں ؟ کیا اسے بغض ایران کے علاوہ کوئی اور نام دیاجا سکتا ہے!؟ سہروردی جیسوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ایران سے آنے والے زائرین، حکومتی انتظامیہ کی زیر نگرانی قرنطینہ میں ٹیسٹ کے تمام مراحل طے کرتے ہیں ،ان میں کورونا وایرس نہ ہونے کی ڈاکٹروں کی تصدیق کے بعد ہی وہ اپنے گھروں کو جارہے ہیں ، اگر چہ بلوچستان حکومت زائرین کو قرنطینہ میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام رہی ، وہاں ان کی حالات ناگفتہ بہ ہے، نہ انہیں کھانے پینے کا کوئی اچھا نظام میسر ہے اور نہ اچھی رہائش کا بندوبست ۔ بہت سارے مختلف امراض کا شکار ہیں مگر انہیں دوا علاج ومعالجے کا کوئی انتظام نہیں ۔ ان تمام درپیش مسائل اور مشکلات کے باوجود وہ قرنطینہ میں رہ کر طبی احتیاطی تدابیر اور ڈاکٹروں کی تمام ہدایات پر عمل کرکے مکمل صحت مندی کی سند لے کر ہی اپنے گاؤں اور گھروں کو جارہے ہیں مگر موصوف نےبڑی سادگی سے یہ غیر ذمہ دارانہ جملے لکھ ڈالے (جو زائرین واپس آئے بھی ہیں، ان کو ملک بھر میں پھیلنے کی اجازت کیوں دی گئی ! ) اس حوالے سے ہم مزمل سہروردی سے اتنا عرض کریں گے کہ آپ اپنی تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ حتی ایک زائر بھی قرنطینہ میں رہے بغیر کہیں نہیں گیا ہے ۔ موصوف نے سعودی عرب کی بڑی تمجید کی ہے کہ اس نے بروقت پاکستان سے عمرہ کے لئے جانے والے زائرین کو روکا، ان پر سفر کی پابندی لگادی ؟ سہروردی صاحب یہ سعودی کا کوئی ہنر نہیں وائرس کے پھیلاؤ کی خبر منتشر ہونے کے بعد تو بہت سارے ممالک نے آنے والے مسافروں پر پابندی لگا دی ہے جن میں سرفہرست ایران کا نام آتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اس بیماری کا شور اٹھنے سے پہلے جو سعودی عرب گئے ہوئے تھے ان کے بارے میں سعودی عرب نے کیا اقدامات کئے ہیں ؟ آپ اگر ایران اور سعودی عرب کا موازنہ کرتے ہیں تو اس پہلو سے موازنہ کرنا چاہئے ۔ اس لئے کہ علمی دنیا میں جب دو چیزوں کا تقابلی جائزہ لیا جاتاہے تو اس میں جہات کا یکساں ہونا ضروری ہے ـ مختلف پہلووں سے دو چیزوں کا موازنہ کرنا مغالطہ تو ہوسکتا ہے مگر موازنہ نہیں ۔ اس کے علاوہ اسرائیل وامریکہ کی غلامی سمیت مسئلہ فلسطین سے بے رخی، یمن کے مسلمانوں پر شب خون مارنے اور جمہوریت کے حوالے سے بھی ذرا سعودی عرب اور ایران کا موازنہ پیش کیجئے گا ۔ موصوف نے سفید جھوٹ پر مبنی یہ باتیں لکھی ہیں کہ ایران میں کورونا سے نمٹنے کی کوشش کے حوالے سے بھی اعلیٰ سطح پر اختلاف کی افواہیں چل رہی ہیں۔ایک گروپ کی تجویز ہے کہ تہران سمیت تمام شہر بند کر دیے جائیں۔ دوسرا گروپ شہر بند کیے بغیر کورونا کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی کا حامی ہے ۔ان کی دلیل ہے کہ حکومت کے پاس اتنے وسائل ہی نہیں کہ ملک بند کر کے معیشت چلا سکے۔ ایران نے زائرین کی آمد بھی بند نہیں کی۔ جس کی وجہ سے وہاں صورتحال نہ صرف خراب ہوئی بلکہ ان کی وجہ سے پاکستان سمیت متعدد ممالک مشکل میں آگئے ہیں)۔ سہروردی صاحب ان جھوٹی من گھڑت باتوں سے آپ کیا ثابت کرنا چاہتا ہے ؟ آپ کو پتہ ہے کہ آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور میں مسلسل جھوٹ لکھ کر سمجھدار لوگوں کو ہنسا رہے ہیں ! آپ کی تحریریں سمجھدار لوگوں کیلئے ایک لطیفے سے زیادہ کوئی اہمیت نہیں رکھتیں۔آپ ایرانی قوم کی تہذیب و تمدن اور سیاسی تاریخ سے یا تو قطعا ناآشنا ہیں اور یا پھرپکے الباکستانی ہیں،ساری دنیا یہ تسلیمکرتی ہے کہ ایرانیوں کے آپس میں لاکھ اختلاف ہوں مگر قومی اور ملکی مسائل میں وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔ حالیہ کرونا وائرس جیسی جان لیوا بیماری سے نمٹنے کے لئے ایران کے اعلی حکام سمیت پوری قوم متحد ہوکر ماہرین طب کی ہدایات پر عمل پیرا ہے ـ احتیاطی تدابیر کے پیش نظر تمام سرکاری و تعلیمی و تربیتی و مذہبی سرگرمیاں آن لائن کر دی گئی ہیں، یعنی جدید دور اور جدید ٹیکنالوجی کے زمانے میں ایرانیوں نے بند گلی میں گھسنے کے بجائے متبادل راستہ اختیار کر لیا ہے اور زندگی اپنے معمول کے مطابق ماڈرن ٹیکنالوجی کے ساتھ رواں دواں ہے ۔ آپ کو پتا نہیں الباکستانیوں کے کس سکول میں بریفنگ دی جاتی ہے جو آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ ایران نے زائرین کی آمد بند نہیں کی۔ کم از کم الباکستانیوں کے کنویں سے باہر نکلیں اور کچھ ادھر ادھر کی دنیا کے بارے میں بھی جانیں۔ آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ اس بیماری کا شور اٹھتے ہی ایران نے تمام کورونا سے متاثر ہونے والے ممالک سے زائرین کی آمد پر پابندی لگادی ہے ۔ ہاں جو اس وبا کی آمد سے پہلے ایران پہنچے ہوئے تھے ان کو پوری عزت واحترام سے اپنے ملکوں میں جانے کی اجازت دی گئی ہے ۔ امید ہے آئندہ آپ بچوں کیلئے لطیفے لکھنے کے بجائے تجزیہ کاری کریں گے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: الباکستانیوں کے لطیفے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں