اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات وزیراعظم کا استعفیٰ قریب ہے محمد کاشف میو موجودہ دور میں بہت سی برائیاں اور بداخلاقیاں ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہیں، ان میں ایک بہت بڑی بیماری افواہیں پھیلانے کی ہے۔ افواہیں پہلے بھی پھیلتی تھیں مگر گزشتہ کچھ عرصہ میں افواہ سازی اور بدگمانی کا عفریت باقاعدہ صنعت کا درجہ اختیار کر چکا ہے۔ اب تو یوں گمان ہوتا ہے کہ گویا افواہ ساز فیکٹریاں قائم ہو چکی ہیں جو آن کی آن میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک افواہ پھیلا دیتے ہیں۔ پروپیگنڈا کے فروغ کے لئے موجودہ دور میں تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے سوشل میڈیا سیل بنائے ہوئے ہیں، جن کی مدد سے وہ نہ صرف اپنے سیاسی نظریات کا پرچار کرتے ہیں بلکہ اپنے سیاسی مخالفین کو سبق سکھانے کے لئے ان کی کردار کشی بھی کی جاتی ہے۔ پاکستان میں جب بھی کوئی انہونا واقعہ ہوتا ہے تو افواہ ساز فیکٹریوں سے نت نئی افواہیں باہر آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ بسا اوقات افواہیں اس قدر تیزی سے پھیلائی جاتی ہیں کہ نہ صرف حقائق جاننا ناممکن ہو جاتا ہے بلکہ پتھر پر کندہ حقیقت بھی فریب لگنے لگتی ہے۔ کورونا وائرس کے سدباب کے لئے اٹھائے گئے اقدامات نے جہاں اس حکومت کی مایوس کن کارکردگی نے کا پول کھول دیا وہیں پر شہبازشریف کی اچانک واپسی نے نت نئی افواہوں کو جنم دینا شروع کر دیا۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ افواہیں ہمیشہ جھوٹ نہیں ہوتیں اور نہ ہی افواہیں ہمیشہ بے سبب ہوتی ہیں۔ یہ تمہید باندھنے کا مقصد ایک حقیقت ہے جسے میں نے افواہ سمجھ کر نظرانداز کر دیا تھا۔ چند دن پہلے 22 مارچ کو سندھ کے وزیراعلی مراد شاہ اپنے صوبہ میں لاک ڈاؤن کرنے جا رہے تھے کہ اچانک سہ پہر تین بجے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کی خبریں نمودار ہونے لگیں۔ یہ اس لیے بھی حیران کن تھا کہ وہ ہمیشہ رات کو خطاب کرتے تھے۔ گمان یہ تھا کہ وہ پورے پاکستان میں لاک ڈاؤن کا اعلان کریں گے مگر توقعات کے برعکس انہوں نے لاک ڈاؤن کے نقصانات بتاتے ہوئے پورا ملک بند کرنے سے انکار کر دیا۔ کہا جاتا ہے کہ ان کا یہ اعلان اسلام آباد کے گردونواح میں زیادہ پسند نہیں کیا گیا اور پنجاب کے بڑے انتظامی افسر کے ذریعہ فوج طلبی کی رسمی درخواست منگوائی گئی اور اگلے دن پنجاب سمیت پورے ملک میں لاک ڈاؤن ہو گیا۔ میرے ایک باخبر دوست نے بتایا کہ انتظامی افسر نے جب وزیراعظم عمران خان کو لاک ڈاؤن کی سمری کا بتایا اور ساتھ یہ بھی بتایا کہ سمری بھجوانے کا پیغام پنڈی سے آیا ہے تو عمران خان نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر سب معاملات ’انہوں‘ نے ہی چلانے ہیں تو پھر میں استعفیٰ دے دیتا ہوں۔ جس پر انتظامی افسر نے وزیراعظم کو کہا کہ وہ ایسا نہ کریں کیونکہ ان حالات میں ان کا استعفیٰ دینا مناسب نہیں ہو گا۔ میں نے اپنے دوست کی بات کو افواہ سمجھ کر سنی ان سنی کر دیا۔ مگر دو دن پہلے جب استعفیٰ کی خبر تواتر کے ساتھ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی تو مجھے اپنے دوست کی بات حقیقت لگنے لگی اور میں نے اپنے دوست سے رابطہ کر کے پہلے تو اپنی کم عقلی پر افسوس کا اظہار کیا اور پھر کچھ مزید باتیں پوچھنے پر دوست نے پہلے تو اپنی بات کو اہمیت نہ دینے پر ”عزت افزائی“ کی اور عہد لیا کہ آئندہ اس کی بات کو افواہ سمجھ کر نظرانداز نہ کروں۔ باخبر دوست کا کہنا ہے کہ ہوائیں پیغام دے رہی ہیں کہ اسلام آباد اور پنڈی میں سب اچھا نہیں چل رہا۔ وہ صفحہ جس پر سب ایک تھے نجانے کہاں گم ہو گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی حالیہ کورونا وائرس کوآرڈینیشن میٹنگ میں بھی باوردی صاحبان کی جانب سے پہلے شرکت کرنے پر ٹال مٹول سے کام لیا گیا اور پھر آخری وقت میں شرکت کی گئی۔ شہبازشریف کی واپسی کے بعد فعال سرگرمیوں نے عوام کو ان کے گزشتہ دور حکومت کی یاد دلا دی۔ شہبازشریف آتے ہی جس طرح سرگرم ہوئے ہیں اس سے کچھ لوگوں کو پنجاب میں تبدیلی کی افواہیں پھیلانے کا موقع مل گیا۔ ان کی فعالیت دیکھتے ہوئے افواہ پھیلائی جا رہی ہے کہ شاید وہ پنجاب کے ڈی فیکٹو وزیراعلی بن چکے ہیں اور اب ان ہاؤس تبدیلی کے ذریعے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت آ رہی ہے۔ پنجاب کسی بھی حکومت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس لیے پنجاب میں حکومت کا خاتمہ تحریک انصاف کے لئے اقتدار کے خاتمہ کے مترادف ہو گا۔ حقیقت یہ ہے کہ مسلم لیگ ن ان ہاؤس تبدیلی کے ذریعے اقتدار میں آنا ہی نہیں چاہتی۔ مسلم لیگ ن صرف نئے الیکشن سے اقتدار میں آنا چاہتی ہے۔ شہبازشریف صرف حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لئے آئے ہیں تاکہ حکومت کو احساس ہوتا رہے کہ ”گبر آ نہیں رہا بلکہ گبر آ چکا ہے“ کورونا وائرس نے عمران خان کی نا اہلیت کا ایسا پول کھولا ہے کہ جو تجزیہ کار اور اینکر عمران خان کو تبدیلی کا اوتار کہتے تھے اب وہی لوگ عمران خان کو مغرور، انا پرست اور دور حاضر کا فرعون کہہ رہے ہیں۔ کل تک جو مسائل کے حل کے لئے نجات دہندہ بنا کر پیش کرتے تھے اب وہی انھیں ہٹ دھرم، نکٹھو اور متعصب کہہ رہے ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ موجودہ حالات نئے الیکشن کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ عمران خان کو سمجھنا چاہیے کہ ان کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے۔ یقیناً انھیں اقتدار اور اختیار میں فرق سمجھ آ گیا ہے مگر انھیں اپنی کارکردگی دکھانا ہو گی۔ انھیں سمجھنا ہو گا کہ ریاست ان کی نا اہلی کا بوجھ زیادہ دیر تک نہیں اٹھا سکتی۔ تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس اپنے اختتامی مراحل میں ہے۔ گمان ہے کہ اگر معاملات ایسے ہی چلتے رہے تو فارن فنڈنگ کیس کے تنِ مردہ میں کسی بھی وقت جان پڑ سکتی ہے اور پھر شاید عمران خان کو استعفیٰ دینے کی دھمکی بھی نہ دینی پڑے۔ آخر میں عرفان صدیقی صاحب کا یہ شعر ایک سناٹا مسلسل ڈس رہا ہے شہر کو ایسا لگتا ہے کہ کوئی حادثہ ہونے کو ہے
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں