اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مسائل اور بصیرت کے تقاضے بصیرت کا دعویٰ ہم سب کو ہے، لفظ ِ’’بصیرت ‘‘ کے کئی پہلو اور کئی مطالب ہیں۔بصیرت یعنی عالم بالزّمان،دُوراندیشی،رہبر شناسی ،ضرورت کی شناخت،اولویّت کی شناخت، دشمن شناسی ، دوست شناسی اور اس وسیلہ کی شناخت کہ جس کو دشمن کے مقابل استعمال کرنا ہے۔جو عالم بزمان ہوتا ہے وہ شبھات،جہالتوں اور نادانیوں کی وادی میں نہیں بھٹکتا بلکہ اس کو اچھی طرح ادراک ہوتا ہے کہ زمانہ کی حرکت کس طرف ہے اور مجھے اس کا مقابلہ کیسے کرنا ہے۔یعنی کہاں اسلحہ استعمال کرنا ہے،کہاں زبان استعمال کرنی ہے ،کہاں سکوت درست ہے اور کبھی تو وہ مرحلہ بھی آتا ہے کہ پیشوا حکم فرما دے کہ آج رات بستر پر سونا ہے تو وہی فریضہ ادا کرنے کیلئے رہبر شناس ، اس انداز میں سوتا ہے کہ پھر مرضات ِ الٰہی کی آیت اس کو سند ِقبولیت بخشتی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

تحریر۔ مقدر عباس
زمانے کی شناخت اور رہبر و پیشوا کی اطاعت وہ نسخۂ کیمیا ہے جو انسان کو منزلِ مقصود تک لے جانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔تاریخ کی بوڑھی آنکھوں نے وہ کردار بیان کئے ہیں کہ جنہوں نے اپنے زمانے میں بصیرت کا درست استعمال کیا تو کس منزلِ کمال پر ٖفائز ہوئے اور کون سے ایسے افراد تھے کہ جن میں جوش و ولولے کی بھی کمی نہیں تھی ۔ جان تو دی لیکن وہ مقام حاصل نہ کر سکے جو اُن بابصیرت اور وقت شناس پیروکاروں کو نصیب ہوا۔جان کربلا والوں نے بھی دی اور توّ ابین نے بھی ۔لیکن فرق ہمارے سامنے عیاں ہے۔
ہم آج جس دور میں زندگی بسر کر رہے ہیں اس میں ان لوگوں کے بارے میں تجزیہ و تحلیل کرنا کتنا آسان ہے کہ جمل و صفین و نہروان میں موجود لوگ حق کو کیوں نہ پہچان سکے اور حق کے نمائندے کے مدِّ مقابل کیسے صف آراء ہوئے۔جب آج کے فتنوں کی طرف دیکھتے ہیں اور پھر اپنے گریبان میں جھانکتے ہیں تو سوچنے پر مجبور ہوتے ہیں کہ ’’یا لیتنی‘‘ کہنے والے آج کس لشکر کے سپاہی ہیں ۔ہمارے سامنے آج بھی وہی دو لشکر مد مقابل ہیں ۔
آج جس وبا کے مقابلے پوری دنیا بقا کی جنگ لڑ رہی ہے اس کیساتھ ساتھ اس نے ہم سب کو ایک مرتبہ محاسبے کا مو قع دیا ہے۔جن میں ایک رہبر شناسی اور اس کی اطاعت ہے ۔امیرِ شام اور اس کا مشیر ِخاص اس امید پر کہ جب تک علی ؑ کے لشکر میں جاہل اور خشک مقدس لوگ موجود ہیں ۔جنگ کا نقشہ بدلا جا سکتا ہے۔آج بھی ہم ایک ایسے موڑ پر کھڑے ہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ جھنجھوڑ رہا ہے کہ رہبر کی اطاعت او پیروی لازم ہے‘‘۔ ایسا نہ ہو کہ خوارج کی طرح ظاہر بین بنیں اور وقت کے رہبر کو مشورے دینے لگیں۔جیسا کہ ابھی شواہد ملنا شروع ہو گئے ہیں کہ وائرس کا حملہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی تو یہ پہلو بھی ذہن میں رہے کہ دشمن اس وبا سے جہاں کئی اھداف کو حا صل کرنا چاہتے تھا وہاں ایرانی قوم کو ایک دوسرے کے مقابل لانا بھی تھا۔( یعنی سائنس اور مذہب کی جنگ )ایرانی قوم کی اہل بیت ؑسے عقیدت اور قلبی لگاؤ کا دشمن کو اچھی طرح اندازہ ہے ۔اگر رہبر وزارت صحت اور اس کے متعلقہ اداروں کی مکمل پشت پناھی نہ کرتے تو یہی انسانی حقوق کے ٹھیکیدار ایسے بیانات داغتے کہ ابھی جو میڈیا وار ہو رہی ہے ہم اس کو بھول جاتے اور یہ رہبر ِمعظّم کی بصیرت ہی تھی کہ جس نے اس کو ناکام کیا۔اور جو دوست اور مومن اپنے عشق کا اظہار اس انداز میں کر رہے ہیں کہ حرم کا بند ہونا درست نہیں تو یقینا یہ ہماری بصیرت کا امتحان ہے ۔ اگرچہ اسے عشق کا نام دیا جاتا ہے لیکن یہ بات ذہن نشین رہے دین جزبات و احساسات کا نام نہیں بلکہ اطاعت کا نام ہے۔ بجائے اس کے کہ ہم جزوی مسائل میں الجھیں ۔جب رہبر موجود ہیں تو ان سے زیادہ ہمیں بابصیرت بننے کی ضرورت نہیں ۔بلاوجہ تبصروں پر اپنے قیمتی وقت کو ضائع نہ کریں اور رہبر کے ارمانوں کو پورا کرنے کی کوشش کریں ۔
موقع شناسی ضروری ہے، ہم تاریخ کربلا میں دیکھتے ہیں کہ ایک مو قع آتا ہے کہ جب خیام کو آگ لگتی ہے تو اما م علی ابن الحسین ؑسے امامت کا پہلا مسئلہ یہی پوچھا جاتا ہے کہ جل جائیں یا باہر نکلیں تو جواب ملتا ہے پھوپھی اماں!جان بچانا واجب ہے۔ لیکن ابنِ زیاد کے دربار میں ایک لمحہ ایسا بھی آتا ہے کہ جب امام کے دفاع میں بی بیؑ جان قربان کرنے کے لئے اپنے وقت کے امام ’’سیدالساجدین ؑ‘‘ کے لئے ڈھال بن جاتی ہیں ۔لہذا ایک پیروکار کو زمانہ شناس اور وظیفہ شناس ہونا چاہئے۔کلامِ آخر یہی کہ’’بصیرت یہ نہیں کہ حتما امیر ِ شام کے خیمے کو اکھاڑ پھینکنا ہے بلکہ بصیرت یہ ہے کہ مالک ؓخیمہ سے دس قدم کے فاصلے پر ہو اور علی ؑ کا حکم آئے کہ مالک ؓ واپس آجاؤ اورپیروکار واپس آ جائے‘‘۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں