اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات علامہ شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ علامہ شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ کو قائدملت اسلامیہ حضرت علامہ امام شاہ احمدنورانی صدیقی میرٹھیؒ کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے۔آپ کی ساری زندگی جہد مسلسل، اور حرکت و تحریک پر مشتمل ہے۔ آپ ۱۷ رمضان المبارک ۱۳۴۴ 31 مارچ 1926 کو میرٹھ ہندوستان میں مبلغ اسلام علامہ شاہ عبدالعلیم صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے گھر میں پیدا ہوئے۔والدگرامی حضرت مولاناشاہ عبدالعلیم صدیقی میرٹھی ؒ اپنے عہد کے ممتاز عالم دین ،مفکر دین وملت اوراسلام کے زبردست شیدائی تھے جنہیں قائد اعظم محمدعلی جناح نے قیام پاکستان کے لئے دنیابھرمیں رائے عامہ ہموارکرنے پر سفیراسلام کاخطاب دیاتھا۔ آپ نے اپنے والد گرامی مولانا شاہ عبدالعلیم صدیقی میرٹھی سے چار سال دس دن کی عمر میں تعلیم کا آغاز کیا، قرآن مجید فرقان حمیدآٹھ سال کی عمرمیں حفظ کیا ،آپ نے ابتدائی تعلیم ایسے اسکول میں حاصل کی جہاں ذریعہ تعلیم عربی زبان تھی ،نیشنل عربک کالج میرٹھ سے ڈگریاں حاصل کیں درسِ نظامی کی کتب متداولہ مدرسہ اسلامیہ قومیہ میرٹھ میں استاذ العلماء حضرت مولانا غلام جیلانی میرٹھی سے پڑھیں ۔آپ کو دنیا کی تیرہ زبانوں پر عبور حاصل تھا،آپ بیک وقت مستند عالم دین،حافظ قرآن ،خوش الحان قاری عالمی شہرت یافتہ مبلغ ،بلند پائیہ مقرر عظیم اسلامی مفکر اورسیاسی لیڈر کے طور پر جانے گئے۔ مولاناشاہ احمد نورانی کو اپنے والد بزرگوار سے بیعت و خلافت کا شرف حاصل ہے اور آپ نے پاکستان و بیرون پاکستان اپنی وسیع تبلیغی مساعی و مسلسل دینی جدوجہد اور شریعت و طریقت کی خدمات سرانجام دے کر اپنے والد ماجد کی نیابت و جانشینی کا حق ادا کیاہے، لاکھوں کافر آپ کے ہاتھوں مسلمان ہوئے اور آپ نے چودہ مرتبہ حج کعبہ و زیارات مقامات مقدسہ کا شرف حاصل کیا۔ علامہ شاہ احمد نورانی نے تحریک ختم نبوت میں فعال کردار ادا کرنے کے علاوہ اپنی تحریر وں اور تقریروں کے ذریعہ بھی دین کی خدمت انجام دیں۔آپ نے دو ضخیم کتابیں عیسائیت اورآمریت کے رد میں تحریر فرمائیں ۔(۱) دی سیل آف دی پرافٹ(مہر نبوت)(۲) جیس کرائسٹ ان دی لائٹ آف قرآن (یسوع مسیح قرآن کی روشنی میں)۔ آپ کی جدوجہد اور خدمات پراگر لکھا جائے تو کئی کتابیں تصنیف کی جاسکتی ہیں مگر ہم اختصار کے ساتھ چند انتہائی اہم واقعات پیش کر رہے ہیں۔ 1953 سے1964 تک گیارہ سال مولانانورانی ورلڈ مسلم علماء آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل رہے جس کے صدر مفتی اعظم فلسطین تھے ،مکہ مکرمہ دارارقم میں ورلڈ اسلامک مشن کی داغ بیل ڈالی12 اپریل 1974 کومولانا شاہ احمد نورانی کی زیر صدارت بریڈ فورڈ (برطانیہ)کے سینٹ جارجزہال میں ایک عظیم الشان عالمی کانفرنس ہوئی جس میں مختلف ممالک کے پچاس علماء شریک ہوئے اس کانفرنس میں مولانا شاہ احمد نورانی کو ورلڈ اسلامک مشن کا چیئرمین منتخب کیا گیا۔آپ نے چیئرمین ورلڈ اسلامک مشن کی حیثیت سے تمام براعظموں کے دورے کئے اور ورلڈ اسلامک مشن کی تنظیمیں قائم کیں ۔ انہوں نے دنیا بھر میں متعدد اداروں کی سربراہی کی جن میں سے چند ایک کے نام ہم لکھ رہے ہیں۔ (۱) حلقہ قادریہ علیمیہ اشاعت اسلام (ماریشس) (۲) علیمیہ اسلامک مشن کالج(ماریشس) (۳)علیمیہ دارلعلوم(ماریشس) (۴)ورلڈ اسلامک مشن (ماریشس (۵)حلقہ قادریہ علیمیہ اشاعت اسلام سیلون (سری لنکا) (۶)ینگ مین مسلم ایسوسی ایشن (گیانا) (۷)مسلم ایجوکیشن ٹرسٹ ،جارج ٹاؤن(امریکہ) (۸)اسلامک مشنریز گلڈ (ساوتھ امریکہ) (۹)آل ملایا مسلم مشنری سوسائٹی (ملائشیا) (۱۰)حنفی مسلم سرکل ،پریسٹن(برطانیہ) (۱۱)دارالعلوم جامعہ مدینہ الاسلام ،ڈین ہاگ(ہالینڈ) (۱۲)دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی،ضلع بستی یوپی (انڈیا) (۱۳) ورلڈ اسلامک مشن (پاکستان) (۱۴) بابا فرید الدین گنج شکر ویلفیئرایجوکیشن سوسائٹی(پاکستان) (۱۵)ورلڈ تبلیغی کالج گلشن اقبال کراچی(پاکستان)۔ آپ نے 1953 میں تحریک ختم نبوت اور 1956 میں تدوین دستور کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کیں۔1970 میں غزالی زماں علامہ سیداحمدسعید شاہ کاظمی اورمفتی اعظم پاکستان ابوالبرکات محمد احمد قادری کے ساتھ مل کر جے یو پی کے تمام دھڑوں کوخواجہ قمرالدین سیالوی کی قیادت میں منظم کیااورآپ جمعیت علماء پاکستان کے نائب صدر اول منتخب ہوئے۔ 1970 میں کراچی سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا اور بھاری اکثریت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔جے یو پی کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف منتخب ہوئے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے مقابلہ میں وزیر اعظم کا الیکشن لڑا 15اپریل 1972 کو پہلی مرتبہ قومی اسمبلی میں فتنہ مرزائیت کے خلاف کھل کر اور تفصیلی تقریر فرمائی اور مسلمان کی تعریف دستور میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔19 دسمبر 1972 کو صدر جمعیت علماء پاکستان خواجہ قمر الدین سیالوی کے استعفیٰ کے بعد قائم مقام صدر جے یو پی مقرر ہوئے 1973 میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے27 مئی 1973 کو خانیوال کنونشن میں JUP کے صدر منتخب ہوئے۔ اس دوران دو دفعہ استعفیٰ دیا لیکن جے یو پی کی شوریٰ و عاملہ نے استعفیٰ منظور نہیں کیا اس طرح آپ 11 ستمبر 2003 تک منصب صدارت پر فائز رہے۔ جولائی 2001 میں چھ دینی جماعتوں کا سیاسی اتحادمتحدہ مجلس عمل کا قیام عمل میں آیا اور آپ کو چھ ماہ کیلئے صدر منتخب کیا گیاچھ ماہ بعد بھی متحدہ مجلس عمل کے قائدین نے آپ ہی کی صدارت پر اعتماد کا اظہار کیا۔دینی جماعتوں نے 19 مارچ 2002 کومتحد مجلس عمل کے نام سے قائم کئے گئے اتحاد کو باقاعدہ سیاسی اتحاد میں تبدیل کردیا 2ا پریل 2002 کو متحدہ مجلس عمل کے منشور کی منظوری دے دی گئی جس میں کہا گیا کہ مجلس عمل برسر اقتدار آکر ملک میں نظام مصطفی ﷺ نافذ کرے گی ۔ MMA نے 23 جولائی 2002 سے انتخابی مہم چلانے کا اعلان کیا 10 اکتوبر 2002 کے عام انتخابات میں مولانا شاہ احمد نورانی کی ولولہ انگیز قیادت میں MMA نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ۔4 فروری 2003 کوسینٹ کے انتخابات ہوئے اور مولانا شاہ احمد نورانی سندھ سے سینٹ کے رکن منتخب ہوئے اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے ڈٹ کر باوردی صدرمشرف کا مقابلہ کیا۔ آپ نے 17 شوال 1434 بمطابق11 دسمبر 2003 کووصال فرمایا۔آپ کی تدفین کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کے احاطے میں 12 دسمبر 2003 بروز جمعۃ المبارک کو ان کی والدہ کے قدموں میں ہوئی۔اناللہ واناا لیہ راجعون
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں