اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہمیشہ پاکستانی بن کر سوچئے برطانوی جاسوس مسٹر ہمفرے کی ایک کتاب مسٹر ہمفرے کے اعترافات ضرور پڑھیے، تب آپ کو پتہ چلے گا کہ صرف تقریبا 150 سال پہلے ایجاد ہونے والا فرقہ کیسے ایک پریشر گروپ اور مسلح لشکر بن کر ساری دنیا ئے اسلام اور خصوصاً سعودی عرب اور پاکستان پر مسلط ہو گیا۔ پھر آپ کو سمجھ آئے گی کہ اس فرقے کے لوگ جہاں بھی ہوتے ہیں صرف برطانیہ،امریکہ اور سعودی عرب کے ہی وفادار کیوں ہوتے ہیں!؟ یہ نیا استعماری و سعودی فرقہ اسلام پر ایسا قابض ہوا کہ اس نے اسلام کے دونوں اصلی اور قدیمی فرقوں یعنی شیعہ و سنی کو کافر اور مشرک کہنا شروع کر دیا۔ اس نے اپنی ابتدا ہی شیعہ کو کافر اور اہل سنت کو بدعتی و مشرک کہنے سے کی۔ چند سال پہلے ہی امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے امریکی کانگرس میں تقریر کرتے ہوئے اعتراف کیا تھاکہ وہابیت کی فنڈنگ ہم نے کی اور اسے ہم نے پھیلایا. اور گزشتہ سال محمد بن سلمان نے بھی یہ بیان دیاتھا کہ ہم نے امریکہ و یورپ کے کہنے پر وہابیت کے مدارس اور اداروں کی پوری دنیا میں فنڈنگ کی. یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ جسے ہم سب خود بھی محسوس کر سکتے ہیں کہ اس وقت وہابی مراکز اور مدارس و مساجد جو امریکی و مغربی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے دنیا بھر میں بنائے گئے ہیں وہ پوری دنیا میں سعودی، اسرائیلی، مغربی اور امریکی مفادات کی تکمیل کر رہے ہیں۔ دیوبندی و وہابی حضرات، ان کی مساجد اور مدارس پوری دنیا میں ایک سعودی پریشر فورس کی حیثیت رکھتے ہیں۔ سعودیہ جس ملک میں بدامنی اور دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ کرانا چاہتا ہے وہ انہیں کے ذریعے کرواتا ہے. کسی نے خوب کہا تھا کہ دنیا میں جہاں کہیں بھی کسی قسم کی دہشتگردی ہو گی تو اس کے پیچھے یا سعودی خود ہونگے یا سعودی فنڈڈ لوگ ہونگے۔ علاوہ ازیں سعودی عرب نے اس وقت دو ممالک یمن اور بحرین میں باقاعدہ فوجیں داخل کر رکھی ہیں اور ان کی پریشر فورس وہاں لوگوں پر شب خون مارنے میں مصروف ہے۔ گزشتہ چالیس سالوں میں یہ امریکی و سعودی رضاکار بھیس بدل بدل کر پاکستان کے مختلف اداروں اور تھنک ٹینکس کے اندر گھس چکے ہیں۔ یہاں تک پڑھنےکے بعد اب ہر قاری کو یہ بات تو سمجھ میں آہی چکی ہوگی کہ یہ پریشر جماعت کے لوگ جہاں بھی ہوتے ہیں صرف برطانیہ،امریکہ اور سعودی عرب کے ہی وفادار کیوں ہوتے ہیں!؟ اس کی وجہ صاف ظاہر ہے کہ انہیں بنایا ہی استعمار اور سعودی عرب نے ہے۔ ان کے وجود کی بقا ہی استعمار اور سعودی عرب کی اطاعت پر منحصر ہے۔لہذا ہماری ہر پاکستانی سے گزارش ہےکہ ہر مشکل وقت میں اپنی قوم اور فوج کی پشت پر کھڑے ہو جائیں اور ملک دشمن امریکی و سعودی ایجنٹوں کے مقابلے میں پاکستانی بن کر سوچیں اور پاکستانی جھنڈا اٹھائیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

محمد امین نیازی
یہ تو ہم جانتے ہی ہیں کہ وہ اہل سنت کے مذاہبِ اربعہ (حنفی،مالکی، شافعی ، حنبلی) یا پھر اہل تشیع (فقہ جعفری) ہو، ان سب کو کسی ملک نے وجود نہیں بخشا، یہ سارے مسالک دنیا میں موجود ممالک کے علاوہ اپنا ایک مستقل وجود رکھتے ہیں جبکہ ہمفرے اور لارنس آف عریبیہ کے بنائے ہوئے اس برطانوی نژاد فرقےکو برطانیہ، امریکہ اور سعودی عرب کے ملاپ نے جنم دیا ہے۔ لہذایہ جہاں بھی ہوں ان تینوں ممالک کے وفادار رہتے ہیں، ان کے عقائد بھی نہ تو اہل سنت سے ملتے ہیں اور نہ ہی شیعہ مذہب سے ۔
اس فرقے کے بانی نے سب سے پہلے انگریزوں سے مل کر ترکی میں قائم مسلمانوں کی خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کر کے سرزمین مقدس حجاز پرقبضہ کر لیا ۔ پھر آل سعود کے ملک عبدالعزیز نے فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کی یہودی ریاست قائم کرنے پر دستخط کئے جو اب بھی گوگل سرچ سے مل سکتے ہیں۔
اس فرقے کا سارا ہم وغم ہمیشہ سے مسلمانوں کے درمیان دوریاں اور اختلافات ایجاد کرنا ہے چونکہ استعمار کا ایجنڈا ہی یہی ہے کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑاو اور کمزور کرو۔
مختلف ممالک میں دیوبندی و وہابی حضرات کو امریکی و سعودی اور اسرائیلی رضاکاروں کی حیثیت حاصل ہے۔ امریکہ اورسعودی عرب ان حضرات کی مدد سے بغیر کسی ملکی و بین الاقوامی قانون اور قوموں کی آزادی و خود مختاری کا احترام کئے دیگرممالک کے داخلی امور میں کھلی مداخلت کرتے ہیں، حتی کہ یمن اور لبنان کے وزیراعظم کو سعودی عرب نے قید کرلیا تھا اور جمال خاشقچی جیسے صحافی کو ترکی میں سفارت خانے کے اندر ہی قتل کروا دیاتھا۔
اسی طرح شام کے آئینی طور پر منتخب صدر کی حکومت کو گرانے کے لئے نو سال سے امریکہ و سعودی عرب شام میں جنگ مسلط کئے ہوئے ہیں۔اسی طرح مصر میں عوام کی منتخب شدہ محمد مرسی کی حکومت کو انہوں نے جنرل سیسی کے ساتھ ملکر گرایا.
ملایشیا میں 680 ملین ڈالرز لگا کر نجیب عبدالرزاق کو زبردستی وزیراعظم بنوایا جسے وہاں کی عوام نے اگلے انتخابات میں مسترد کر دیا اور پھر مقبول لیڈر مہاتیر محمد برسرِ اقتدار آئے اور اِن دنوں وہاں پر سعودی عرب کا ایجنٹ وزیراعظم کرپشن کے کیسز میں جیل میں ہے.
پاکستان میں تو اس مسلح پریشر فورس نے حد کر دی، انہوں نے پاکستانی فوج کے خلاف جہاد کے فتوے دئیے، 15000 فوجی اور 70000 عام شہری اسی دیوبندی و وہابی فورس کے ہاتھوں شہید ہوئے، انہوں نے اے پی ایس سکول کے ننھے منے بچوں کو بھی معاف نہیں کیا۔
یہ بات آن دی ریکارڈ ہے کہ پاکستان کی شہید وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے 1993 میں کہا تھا کہ سعودی عرب چاہتا ہے کہ وہ پاکستان کا وزیراعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس اپنی مرضی سے لگائے۔ پاکستان میں اس سعودی پریشر فورس کا اتنا زور ہے کہ ایک ایٹمی طاقت کا وزیراعظم ہونے کے باوجود ہمارا وزیراعظم سعودی عرب کو ناراض کر کے ملائیشیا کانفرنس میں شرکت کرنے کا رسک نہیں لے سکا۔
یہ سعودی پریشر گروپ والے جب چاہتے ہیں تو کسی کو بھی کافر کہہ کراسےمروا دیتے ہیں، پولیس ، فوج ، بچے بوڑھے، مسافر، سیاستدان کوئی بھی ان کے پریشر اور شر سے محفوظ نہیں، وزرا کو یرغمال بنانا، بیوروکریٹس کو نیچے لگانا، افواج پاکستان کے جوانوں کے گلے کاٹنا، حکومتوں کو جام کرنا اورسیاستدانوں کو بلیک میل کرنا تو ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔
اب کرونا وائرس کا مسئلہ پاکستان کا تاریخی مسئلہ بن گیا ہے، اس مسئلے کوہی لیجئے، اس پریشر فورس نے پاکستانی عوام اور حکومت کودیوار کے ساتھ لگاکر سعودی عرب اور امریکہ کے بل بوتے پر پاکستان کے سب سے زیادہ گنجان آبادصوبے میں اڑھائی لاکھ کا اجتماع کر کے اُن لوگوں کے ذریعے کورونا کو پورے پاکستان میں پھیلادیا، فوج، پولیس اور آئین پاکستان کو تو یہ ویسے ہی خاطر میں نہیں لاتے، اس وبا اور بیماری کے دوران بھی یہ لوگ ملک اورحکومت کی مدد کرنے کے بجائے پولیس اور فوج پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، جیساکہ متعدد قرنطینہ مراکز میں ان کی طرف سے پولیس آفیسر کو مارنے حتیٰ کہ چھرے مارنے جیسا افسوسناک واقعہ بھی پیش آ چکا ہے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں