اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اسلم فاروقی کا تعارف افغانستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کے خفیہ سکیورٹی اداروں نے ایک کارروائی کے دوران شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ خراسان کے سربراہ عبد اللہ اورکزئی المعروف اسلم فاروقی سمیت 19 کمانڈروں اور جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔ افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کی طرف سے ہفتے کو ذرائع ابلاغ کو جاری کیے گئے بیان میں دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔ ادارے کی طرف سے جنگجو کمانڈر اسلم فاروقی کی ایک تصویر بھی جاری کی گئی ہے۔ پاکستان میں مختلف ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ افغان حکومت کی طرف سے جاری کردہ تصویر اسلم فاروقی ہی کی ہے۔ جب حافظ سعید خان کو دولت اسلامیہ خراسان کا پہلا امیر مقرر کیا گیا تو اسلم فاروقی بھی ان کے ساتھ باقاعدہ طور پر اس تحریک میں شامل ہوئے۔ بتایا جاتا ہے کہ حافظ سعید کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد داعش کی جانب سے دو مزید امیر بنائے گئے لیکن وہ بھی امریکی حملوں میں مارے گئے جس کے بعد اسلم فاروقی کو داعش خراسان کا امیر مقرر کیا گیا لیکن اس تقرری کو کسی وجہ سے خفیہ رکھا گیا، تاہم بعض ذرائع یہ بھی کہتے ہیں کہ بعد میں انہیں دولت اسلامیہ خراسان کی سربراہی سے معزول کیا گیا تھا لیکن اس ضمن میں مصدقہ اطلاعات نہیں ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

رفعت اللہ اورکزئی
افغان حکومت کی طرف سے گرفتار کمانڈر کا نام عبد اللہ اورکزئی المعروف اسلم فاروقی بتایا گیا ہے جبکہ شدت پسند کمانڈر کے قریبی رشتہ داروں کے مطابق اس کا اصل نام اخونزادہ محمد اسلم فاروقی ہے لیکن افغانستان میں وہ عبداللہ اورکزئی کے نام سے جانے جاتے تھے۔ اسلم فاروقی کا تعلق بنیادی طورپر پاکستان کے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی سے رہا ہے۔ ان کا تعلق اپر اورکزئی کے ماموں زئی قبیلے کے ایک با اثر اور مذہبی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔ ان کے پر دادا محمود اخونزادہ علاقے کے ایک با اثر مذہبی رہنما اور قبائلی سردار گزرے ہیں، تاہم اسلم فاروقی عرصہ دراز سے لوئر اورکزئی کے صدر مقام کلایہ کے قریب واقع ایک گاؤں لیڑے میں اپنے خاندان سمیت مقیم رہے ہیں جہاں انہوں نے ایک دینی مدرسہ بھی قائم کیا ہوا تھا۔
لیڑے اہل تشیع اور سنی قبائل کے درمیان واقع ایک سرحدی متنازع علاقہ ہے جہاں ماضی میں شیعہ سنی فسادات بھی ہوتے رہے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ علاقہ شیعہ قبائل کی ملکیت بتائی جاتی تھی تاہم ابتدائی جھڑپوں کے بعد اس علاقے پر سنی قبائل نے قبضہ کرلیا تھا۔ سنیوں کی طرف سے اس لڑائی کی سربراہی ماموں زئی قبیلے کے محمود اخونزدہ نے کی تھی جس کے بعد قبائل کی طرف سے یہ علاقہ ان کو تحفے میں دے دیا گیا تھا۔
اسلم فاروقی ابتدا ہی سے مذہبی رحجانات رکھتے تھے اور انہوں نے مختلف دینی مدارس سے تعلیم حاصل کی۔ وہ حافظ قرآن ہیں۔ اسلم فاروقی کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ شاید وہ پہلے شدت پسند مذہبی شخصیت ہیں جنہوں نے 90 کے عشرے کے ابتدائی سالوں میں اس وقت کی اورکزئی ایجنسی میں اسلامی شرعی نظام کا اعلان کرکے ٹی وی، وی سی آر اور ڈش انٹینا پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وہ اپنے مدرسے کے طالبان کے ذریعے سے خلاف ورزی کرنے والوں کو سزائیں بھی دیا کرتے تھے۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں طالبان تحریک کی ابتدا نہیں ہوئی تھی۔
اورکزئی ایجنسی پر نظر رکھنے والے بیشتر صحافیوں کا کہنا ہے کہ قبائلی ملک ہونے کے ناتے اسلم فاروقی کے ہمیشہ سے مقامی پولیٹیکل انتظامیہ سے قریبی مراسم رہے اور ان کی تمام کارروائیوں کو درپردہ سرکاری سرپرستی بھی حاصل رہی جبکہ بعض ذرائع کے مطابق انہیں اس کا باقاعدہ معاوضہ بھی دیا جاتا تھا۔ اسلم فاروقی اورکزئی ایجنسی میں ہونے والے فرقہ ورانہ فسادات اور جرگوں میں ہمیشہ سے پیش پیش رہے اور وہ ایک عرصے تک کالعدم شدت پسند تنظیم سپاہ صحابہ کا حصہ بھی رہے۔
تاہم سال 2007 میں جب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی بنیاد رکھی گئی تو ابتدا میں وہ اس کا حصہ نہیں بنے لیکن بعد میں جب سنی شدت پسند تنظیم سپاہ صحابہ نے ٹی ٹی پی سے اتحاد کیا تو اسلم فاروقی کے بھی طالبان تحریک سے مراسم پیدا ہوئے۔ اس وقت ٹی ٹی پی میں سپاہ صحابہ گروپ کے کرتا دھرتا طارق آفریدی المعروف طارق گیدڑ گروپ کو زیادہ اثرورسوخ حاصل تھا۔ اسلم فاروقی بھی کچھ عرصہ اس گروپ سے منسلک رہے۔
بتایا جاتا ہے کہ طارق آفریدی اور اس کے گروپ کے جنگجو کچھ وقت کے لیے اورکزئی ایجنسی میں مقیم بھی رہے جہاں اسلم فاروقی کی طرف سے ان کو پناہ دی گئی تھی۔ بعد میں وہ باقاعدہ طور پر تحریک طالبان کا حصہ بن گئے اور حکیم اللہ محسود اور حافظ سعید خان کے گروپ کے قریب رہے۔ حافظ سعید خان تحریک طالبان پاکستان اورکزئی ایجنسی کے پہلے امیر تھے اور وہ اور اسلم فاروقی ایک ہی قبیلے ماموں زئی سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔
نائن الیون کے بعد جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تو القاعدہ کے کئی عرب جنگجو افغانستان سے فرار ہو کر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں پناہ گزین ہوئے۔ بتایا جاتا ہے کہ بعض عرب خاندانوں کو اسلم فاروقی کی طرف سے اورکزئی ایجنسی میں پناہ دی گئی۔ اس دوران ان کے عرب جنگجوؤں سے بھی مراسم استوار ہوئے۔ تاہم یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کسی وجہ سے کچھ عرب جنگجو ان سے ناراض ہوئے جس کے بعد وہ اورکزئی ایجنسی چھوڑ کر وزیرستان منتقل ہوگئے۔
انہی دنوں میں میری اسلم فاروقی سے لیڑے مدرسے میں چند غیرملکی صحافیوں کے ہمراہ ملاقات بھی ہوئی تھی تاہم انہوں نے ہمیں ٹی وی کیمرے پر انٹرویو دینے سے انکار کر دیا تھا۔ وہ کسی کو اپنی تصویر بنوانے کی اجازت نہیں دیتے تھے۔
سال 2014 میں جب قبائلی علاقوں میں آپریشن ضرب عضب کا آغاز ہوا تو شدت پسند تنظیموں کے خلاف سختیاں بڑھ گئیں اور کئی جنگجو پاکستان چھوڑ کر افغانستان منتقل ہوئے۔ اسلم فاروقی اور ان کے حامیوں کا تقریباً 1300 افراد پر مشتمل گروپ اورکزئی ایجنسی چھوڑ کر کرم کے راستے افغانستان منتقل ہوگیا۔
اسلم فاروقی اس وقت ٹی ٹی پی اورکزئی کے امیر حافظ سعید خان اور مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد کے گروپ کے اہم کمانڈر تھے۔ یہ وہ وقت تھا جب حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد ٹی ٹی پی میں امارت کے معاملے پر اختلاف پیدا ہوگئے تھے اور حافظ سعید خان تحریک طالبان چھوڑ کر دولت اسلامیہ یا داعش میں شامل ہوگئے تھے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے این ڈی ایس کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ اسلم فاروقی کابل میں گزشتہ ماہ ایک سکھ گوردوارے پر حملے کے ماسٹر مائنڈ تھے۔ اس حملے میں، جس کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی، کم از کم 25 افرادہلاک ہوئے تھے۔
این ڈی ایس کے بیان کے مطابق اسلم فاروقی اس سے پہلے دولت اسلامیہ کے خیبر ایجنسی اور پشاور کے امیر بھی رہے ہیں۔ اس گرفتاری سے افغانستان میں داعش کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں