اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات امام مہدیؑ، امیدِبشریت تحریر و تحقیق: رضوان حیدر نقوی مایوسی اور ناامیدی گناہان کبیرہ میں سے ہے۔ روایات کے مطابق مایوسی اور ناامیدی کو شرک کے بعد دوسرا بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے۔ ناامیدی اخلاقی رزائل میں سے بھی ہے۔ قرآن مجید میں پروردگار فرماتا ہے: لا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ (الزمر، ۵۳) اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا۔ قرآن کریم میں ایک اور جگہ ارشاد باری تعالی ہے: قَالَ وَمَنْ يَقْنَطُ مِنْ رَحْمَةِ رَبِّهِ إِلَّا الضَّالُّونَ (الحجر، 56) اپنے رب کی رحمت سے تو صرف گمراہ لوگ ہی مایوس ہوتے ہیں۔ انسان کی کمزوری ہے کہ جب اس پر مشکلات آتی ہیں تو وہ بہت مایوس اور پریشان ہو جاتا ہے۔ ناامیدی اور پریشانی کا نتیجہ اللہ کی رحمت سے دوری ہے۔ امام علی علیہ السلام ناامیدی کو بہت بڑی مصیبت قرار دیتے ہیں اور فرماتے ہیں: أَعظَمُ البَلاءِ اِنقِطَاعُ الرَّجَاءِ امید کا منقطع ہونا بہت بڑی مصیبت ہے۔ مایوسی کے مقابلے میں امید ہے۔ امید یعنی کسی خوشخبری اور اچھے واقعہ کے رونما ہونے کا انتظار۔ اسلام و قرآن، مومنین کو امید اور رحمت خدا کی طرف دعوت دیتے ہیں۔ امید روح کی تقویت اور مشکلات میں آسانی کا سبب ہے۔ امید نعمات الٰہی کا ذریعہ بھی ہے۔ امید انسان کے اندر جوش اور ولولہ پیدا کرتی ہے۔ امید کے بغیر انسان مردہ لاش ہے جو زمین پر بوجھ ہے۔مایوس شخص دوسروں کو بھی ناامید کرتا ہے۔ امید زندگی بھی ہے امید رحمت بھی۔ امید فضل الٰہی بھی ہے امید صبر کی کنجی بھی۔ آخری زمانے میں منجی عالم کے ظہور، صالحین کی حکومت اور ان کی کامیابی و کامرانی کے سلسلے میں قرآن مجید میں بہت سی آیات کا تذکرہ ہوا ہے۔ جیسا کہ ارشاد ہوتا ہے: وَ لَقَدْ كَتَبْنا فِي الزَّبُورِ مِنْ بَعْدِ الذِّكْرِ أَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُها عِبادِيَ الصَّالِحُونَ (سورہ انبیا، ۱۰۵) اور ہم نے زبور میں ذکر کے بعد لکھ دیا ہے کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے۔ ارشاد باری تعالی ہے: وَنُريدُ أَن نَمُنَّ عَلَى الَّذينَ استُضعِفوا فِي الأَرضِ وَنَجعَلَهُم أَئِمَّةً وَنَجعَلَهُمُ الوارِثينَ (سورہ قصص، ۵) اور ہم یہ ارادہ رکھتے ہیں کہ جنہیں زمین میں بے بس کر دیا گیا ہے ہم ان پر احسان کریں اور ہم انہیں پیشوا بنائیں اور ہم انہی کو وارث بنائیں۔ امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کی امید اور انتظار سب سے بڑی عبادت ہے۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: افضل العباده انتظار الفرج (بحارالانور ج ۱۱، ص۱۲۵) افضل ترین عبادت انتظار فرج ہے۔ آپ سے ایک اور جگہ منقول ہے کہ انتظار بہترین عمل ہے۔ افضل اعمال أمّتی انتظار الفرج (کمالالدین/2/644) میری امت کا افضل ترین عمل انتظار فرج ہے۔ انتظار امید کی تقویت کا سبب ہے جو مومنین کو ہمت و حوصلہ دیتا ہے۔ انتظار مشکلات کو گلے لگا کر مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ انتظار ظلم اور ظالموں کے ساتھ جنگ کا نام ہے۔ انتظار وعدہ وفا کرنے کا نام ہے۔ حضرت حجت اپنی توقیع مبارک میں فرماتے ہیں: اگر ہمارے شیعہ ہمارے ساتھ کئے ہوئے وعدے کو اتحاد و وحدت کے ساتھ وفا کرتے تو ان کو جلد ہمارے دیدار کی سعادت نصیب ہوتی اور وہ ہماری ملاقات سے محروم نہ ہوتے۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے امام زمانہؑ کی ولادت با سعادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ہر انسان کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں لیکن اسے مایوس اور نا امید نہیں ہونا چاہئے، اسے ان مشکلات کے حل اور خاتمے کی امید رکھنی چاہئے اور امت محمدی زندگی کے کسی بھی حادثے میں مایوسی اور ناامیدی کا احساس نہیں کرتی اور انتظار فرج خود ایک راہ حل اور احساس سکون کا باعث ہے۔ آپ نے فرمایا کہ انتظار فرج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانے کا نام نہیں بلکہ اس فرج کے لئے خود کو آمادہ کرنے کا نام ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہمیں ایک مہدوی معاشرے کے قیام کا راستہ ہموار کرنے کی کوشش اور خود کو امام کے ظہور اور ان کے حضور پہنچنے کے لئے تیار کرنا چاہئے۔ (۹ اپریل ۲۰۲۰) انتظار فقط بیٹھ کر دعا کرنا نہیں بلکہ عملی جدوجہد کرنا ہے۔ انتظار مقدمہ ظہور ہے۔ انتظار معاشرے میں انقلاب کی راہ ہموار کرنا ہے۔ انتظار ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ انتظار ظالموں کے سامنے سرنڈر نا کرنا ہے۔ ہمارے پاس دو اہم چیزیں ہیں جو تشیع کی بقا کا سبب ہیں۔ جس کا اظہار اسرائیل میں ہونے والی ایک کانفرنس میں شیعوں کے بارے میں تحقیق کرنے والے ۳۰۰ محققین نے یوں کیا: اہل بیت علیھم السلام کے ماننے والوں کی کامیابی اور بقا کی وجہ ان کا عاشورا اور ظہور پر اعتقاد ہے۔ انہوں نے عاشورا کو قیام سرخ اور ظہور کو انتظار سبز سے تعبیر کیا۔ یہ ایسے دو بال و پر ہیں جن کے ذریعے سے شیعہ پرواز کرتے ہیں۔ روایات میں منتظرین امام کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے۔ امام سجاد علیہ السلام سے روایت ہے کہ آخرالزمان کے لوگ جنہوں نے امام کی امامت کو قبول کیا اور ظہور کے منتظر ہیں سب زمانوں کے لوگوں سے برتر ہیں کیونکہ اللہ تعالی نے ان کو ایسی عقل و شعور اور فہم و فراست عطا فرمائی ہے کہ وہ غیبت کے زمانے میں ایسے ہیں جیسے ظہور امام میں ہوتے ہیں۔ آخری زمانے کے لوگ ایسے ہیں جیسے پیغمبر کے زمانے میں ان کے ساتھ شمشیر سے جہاد کرنے والے ہوں۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں فرماتے ہیں: پوری دیندار انسانیت، صلح کی منتظر ہے اور تمام مسلمان، مہدی موعود کے منتظر ہیں۔ مسلمانوں کی نظر میں امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خصوصیت یہ ہے: یملاً الله به الارض قسطا و عدلا کما ملئت ظلما و جورا یعنی معاشرے میں عدل و انصاف کا قیام اور زمین سے ظلم و ستم کا خاتمہ، امام مہدی علیہ السلام کی خصوصیات میں سے ہے۔ جس اسلام میں عدل و انصاف کے لیے کوشش اور ظلم کے ساتھ جنگ نہ ہو وہ کیسا اسلام ہے؟ بشریت اس چیز کی جانب حرکت کر رہی ہے جس کا مظہر امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کا مقدس وجود ہے۔ وہ ایسی ہستی ہے جس کا متواتر احادیث میں تذکرہ آیا ہے کہ وہ دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دے گی اور ظلم و ستم کا خاتمہ کر دے گی۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج ۱۵ شعبان کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: تاریخ انسانیت میں ایسا دور بہت ہی کم آیا ہے جب پوری دنیا میں انسانوں کو بیک وقت کسی ایک نجات دہندہ کی ضرورت محسوس ہوئی ہو اور آج اس منجی کی ضرورت کا احساس کیا جا رہا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ آج دانشور اور عالم طبقہ پورے شعور و ادراک کے ساتھ اس منجی کی ضرورت کا احساس کر رہا ہے اور عام لوگ بھی لاشعوری طور پر ایک منجی اور مہدیؑ کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ انسانیت جس عدل و انصاف کی منتظر ہے وہ امام مہدیؑ ہی قائم کریں گے۔ (۹ اپریل ۲۰۲۰) انسانوں کی سب سے بڑی اور مقدس آرزو، سعادت و خوشبختی، حق کی حاکمیت، عدالت و معنویت اور مدینہ فاضلہ کا قیام ہے۔ ایک مثالی (Ideal) معاشرے کا قیام بشریت کی آرزو بھی ہے اور اس کا انتظار بھی، جس کا ذکر سب ادیان میں ہے۔ سب ادیان و مذاہب ایک ایسی ہستی کے منتظر ہیں جو ظلم و جور سے بھری دنیا میں عدل و انصاف قائم کرے گی۔ منجی موعود طول تاریخ کے مظلومین اور مومنین کے لئے امید کی کرن اور بشارت ہے۔ آپ ایک دن اللہ تعالی کے حکم سے ظہور فرمائیں گے اور اس ظلم و جور سے بھری دنیا کو عدل و انصاف اور امن کا گھوارہ بنا دیں گے۔ rizwanaqvi14@gmail.com
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں