اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات میرے عزیز ہم وطنو! محمد جمال
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

مردانہ کمزوری کا علاج تو ہمارے ہاں بکثرت کیا جاتا ہے، کسی بھی حکیم کے تھیلے میں کچھ اور ہو یا نہ ہو مردانہ طاقت کے کشتے ضرور ہوتے ہیں، لیکن عوام کی سیاسی کمزوری کا علاج کسی کو نہیں سوجھتا۔ کہا جاتا ہے کہ 1999 میں برطانیہ سے چند ارکان پارلیمنٹ نے پاکستان کا دورہ کیا۔۔ ایک ہوٹل میں دیئے گئے عشائیے میں کھانے کی میز پر ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ اس خطے پر آپ لوگوں کی بہت عرصہ حکومت رہی ۔ ہمارا فوجی نظام بھی خالصتاً برطانوی ہے۔لیکن برطانیہ میں فوج صرف جنگ اور بارڈر تک محدود ہے جب کے پاکستان میں سیاست کے ایوانوں میں پوری طرح شریک ہے۔ ۔ تو آپ کے پاس ایسا کیا جادو ہے کہ فوج اپنے آئینی حدود میں ہے؟
ان سب نے سوال بہت غور سے سنا اور پھر ایک رکن مسکرا کر بولے: برطانیہ میں سیاسی جماعتیں اورعوام بہت مضبوط ہیں اس لیئے ہم نے کبھی خطرہ ہی محسوس نہیں کیا کہ فوج سیاست میں آ گھسے۔۔
سیاسی جماعتوں کی بات کر لی جائے تو برطانیہ میں سیاست اشخاص کی بجائے پارٹیوں کے ہاتھ میں ہے یعنی کہ اگر صف اول کے چند رہنما غائب ہو جائیں تب بھی وہاں نظام تباہ نہیں ہوتا۔۔ اگر وطن ِ عزیز کی بات کر لی جائے تو یہاں الٹی گنگا بہتی ہے ۔۔ یہاں سیاست پارٹیوں کی بجائے اشخاص کے ہا تھوں میں ہے ۔۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ اگر کسی پارٹی کا ایک رہنما پکڑا جائے تو خبریں آنے لگ جاتی ہیں کہ جمہوریت کو خطرہ ہے۔۔یوں جمہوریت کو خطرہ ہے یہ نعرہ لگا کر وہ سیاسی پارٹی ریاستی اداروں کو پیغام دے رہی ہوتی ہے کہ تیار رہیے گا کہ آپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔۔
پاکستان میں آپ نے کسی بھی حکومت کی مضبوطی کا جو فارمولا سنا ہو گا وہ یہ ہے کہ حکومت فوج کو ساتھ لے کر چلے۔۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ پاکستان میں اکثر لیڈران نے اپنے ادوار حکومت میں فوج کو صرف اس لیے شامل اقتدار کر لیا تا کہ ان کی حکومت مضبوط رہے۔۔اس کی ابتداء اسکندر مرزا نے رکھی جب انہوں نے اپنے قریبی دوست جنرل ایوب خان کو شامل اقتدار کر لیا اور لمبے عرصے تک حکومت کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔۔ جب ایوب خان کو پتا چلا کہ ان کے بل بوتے پہ ہی اسکندر مرزا اقتدار میں ہیں تو ایوب خان نے اسکندر مرزا کو نکال باہر کیا اور اقتدار کو جا چپکے۔۔ یوں جمہوریت کی جگہ میرے عزیز ہم وطنو! نے لی۔۔
سیاست میں بار بار فوجی مداخلت کے پیچھے بھی سیاسی پارٹیوں کاہاتھ ہے۔۔ آپ پاکستان کی سیاسی تاریخ اٹھا کر دیکھ جب بھی کسی فوجی آمر نے مارشل لاء لگایا تو اس کو نا صرف اس وقت کی اپوزیشن پارٹیوں نے سپورٹ کیا بلکہ ڈکٹیٹزز نے سیاستدانوں کو ساتھ ملا کر لمبا عرصہ حکومت کی ۔تاریخ کا یہ ریکارڈ بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ پاکستان کی صف اول کی سیاسی پارٹیوں جن میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی شامل ہیں ، انہوں نے بھی فوجی ڈکٹیٹر کی کوکھ سے جنم لیا۔۔ پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو ایوب خان کی کابنیہ میں رہے اور ساتھ ہی انہیں ڈیڈی بھی کہتے تھے۔۔ اسی طرح ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف نے کو بھی ضیاءالحق نے پروموٹ کیا۔۔
اگر عوام کی بات کر لی جائے تو ہماری عوام سیاست میں دلچسپی ہی نہیں لیتی ۔۔ عوام کو کبھی اس بات سے غرض نہیں رہی کہ کون ان پر حکومت کرتا ہے۔۔ ہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ عوام کو نئے نئے چہرے دیکھنے کا شوق ہے۔ لہذا لوٹے پارٹیاں بدلتے ہی رہتے ہیں، ہمیشہ کچھ ہی عرصے بعد عوام کو خیال آ جاتا ہے کہ پہلی والی حکومت اس سے اچھی تھی ۔۔ اس کے ساتھ ساتھ عوام کو خالص جمہوریت پسند نہیں آتی اس لیئے تھوڑے تھوڑے عرصہ بعد عوام فوجی حکومت کا تڑکا مانگتی رہتی ہے ۔۔ اس لیئے فوج جب بھی اور جیسے بھی حکومت میں آتی ہے تو عوام اسے خوش آمدید کہتی ہے۔۔ آپ ابھی کسی بازار میں چلے جائیں ،عوام سے پو چھ لیں لوگ آپ کو آج تک کی حکومتوں میں فوجی حکومتوں سےخوش نظر آئیں گے۔۔
جب بھی فوج اقتدار میں آئی اسے اگر کچھ تھوڑا بہت ڈر تھا تو وہ عدلیہ سے تھا ۔۔ لیکن جمہوریت بچانے کی یہ آخری خواہش ہمیشہ دم توڑ جاتی۔۔ کبھی نظریہ ضرورت نے تو کبھی پی ۔سی۔او کے تحت حلف نے فوجی حکومت کو راستہ دیے رکھا۔۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ فوج اپنے آئینی حدود میں رہے تو سیاسی پارٹیوں کو اس بات پر متفق ہو نا پڑے گا کہ جو بھی جمہوری حکومت برسراقتدار آئےتمام پارٹیاں اسے آئینی مدت پوری کرنے دیں اور کوئی بھی پارٹی غیر جمہوری عناصر کا آلہ کارنہ بنے۔۔
ساتھ ہی عوام کی بھی اس بات کا شعور دینا ہو گا کہ ان کے اپنے منتخب نمائندے ہی ان پر حکومت کریں اور وہ کسی کو بھی اجازت نہ دیں کہ وہ سب کچھ پھلانگ کر حکومت میں جا بیٹھے ۔۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہم ہمیشہ سیاست کے ایوانوں میں میرے عزیز ہم وطنو کا نعرہ سنتے رہیں گے۔۔
افکار و نظریات: میرے عزیز ہم وطنو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں