اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی نجفی ؒ حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی نجفی ؒ ۱۳۰۵ ھ میں کشمیر کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت امام جوادؑ کے بیٹے حضرت موسیٰ مبرقع ؒ کی نسل میں سے ہیں۔حضرت موسیٰ مبرقع کی نسل میں ایک عالم دین سید حسین قمی ؒ نے تبلیغ دین کی غرض سے کشمیر کی طرف ہجرت کی۔ وہ وہیں کشمیر میں ہی دفن ہیں اور ان کامقبرہ آج بھی تجلیات و کرامات کے باعث لوگوں کی عقیدت کا مرکز ہے۔ ان کی اولاد میں سے ہی حضرت آیۃ اللہ کشمیری اور علامہ حائری ، صاحب کتاب تفسیر لوامع التنزیل بھی ہیں۔حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی کے والد بزرگوار جناب آقای سید حسن رضوی کا شمار اپنے زمانے کے معروف علمائے کرام میں ہوتا تھا اور ان کی والدہ ماجدہ کا تعلق حسینی سادات سے تھا۔ ........ ۱۱ نومبر ۲۰۲۱
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو


آپ کی تعلیم کا سلسلہ اپنے والد ماجد کی گود سے شروع ہوا اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے ابتدائی تعلیم کشمیر کے سرکاری سکول میں حاصل کی۔ جس کے بعد ابتدائی دینی تعلیم وہیں علاقے کے علمائے کرام سے حاصل کی۔ ۱۳۷۴ ھ میں آپ اعلی تعلیم کے لئے نجف اشرف تشریف لے گئے۔
نجف اشرف میں آپ کو شیخ مجتبیٰ لنکرانی، شہید محراب آیۃ اللہ مدنی، اور آیۃ اللہ محمد تقی ایراوانی سمیت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محسن حکیم ،آیۃ العظمیٰ امام خمینی ؒ، آیۃ اللہ سید محمد باقر صدر، آیۃ اللہ سید عبدالاعلی سبزواری اور آیۃ اللہ العظمی خوئی جیسی عظیم شخصیات سے کسبِ فیض کا موقع ملا۔
آپ کی فعالیت
آپ اپنی تبلیغ میں جونوں کو خاص اہمیت دیتے تھے اور آپ کی دروس میں اکثریت جوانوں کی ہوتی تھی۔ بہت سارے نوجوان آپ سے متاثر ہوکر دینی طالب علم بن گئے تھے۔ آپ اپنے نوجوان طالب علم شاگردوں کے جملہ مسائل خصوصا ازدواج،شادی بیاہ ،معاشی صورتحال اور اس طرح کے دیگر امور کو خاص اہمیت دیتے تھے۔
آپ کی نوجوانوں میں مقبولیت سے حزب بعث بہت خوفزدہ تھی ، یہانتک کہ آپ کو مسجد میں نماز پڑھانے سے بھی روک دیا گیا، بعد ازاں آپ مجبور ہوگئے کہ اپنے دروس کو بعد از نماز صبح گھر پر ہی پڑھاتے تھے ۔
بالآخر آپ کوگرفتار کر لیا گیا اور ۱۲ دن زندان میں رہنے کے بعد خدا اور اہلبیتؑ سے توسل کے صدقے میں آپ کو بڑی مشکل سے رہائی نصیب ہوئی۔
رہائی کے بعد آپ دوبارہ درس و تدریس میں مشغول ہوگئے ، یہانتک کہ ۱۳۹۴ھ میں آپ کو زیارت کی غرض سے کربلا جاتے ہوئے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ یہ جمعرات کا دن تھا اور مغرب و عشا کی نماز کے بعد اس روز بعثی حکومت نے حوزہ علمیہ نجف اشرف پر دھاوا بولا تھا، آپ اگر چہ کربلا کی جانب روانہ ہوچکے تھے تاہم راستے میں آپ کو بھی چند دیگر علما کے ساتھ حراست میں لے لیا گیا۔
اس مرتبہ آپ کو ۱۷ دن تک زیر حراست رکھا گیا،یہ پہلے سے بھی زیادہ سخت قید تھی، اس مرتبہ پھر خدا اور اہلبیت ؑ سے توسل اور آیۃ اللہ شیخ صادق ایروانی کی کوششوں سے آپ کو رہائی ملی۔
رہائی کے بعد پھر آپ نے حسبِ سابق اپنی فعالیت جاری رکھی اور درس و تدریس اور تبلیغ دین میں مشغول رہے۔
اس مرتبہ رہائی کے بعد ۱۳۹۴ھ میں آپ نے کشمیر کے منطقے کارگل میں سانکو کے مقام پرعوام کے لئے ایک بڑی لائبریری قائم کروائی۔لائبریری کا نام مکتبۃ الامام الرضاؑ العامۃ رکھا گیا۔یہ عظیم کتابخانہ آج بھی علاقے کے لوگوں کے لئے باعث فیض ہے۔
درس و تدریس
آپ نے حوزوی تدریس کا باقاعدہ آغاز حوزہ علمیہ سامراہ سے کیا۔ کچھ سال سامرہ میں تدریس کے بعد آپ واپس حوزہ علمیہ نجف تشریف لے آئے جہاں آپ تشنگان علوم اہل بیت ؑ کو رسائل، مکاسب، کفایہ اور تفسیر پڑھاتے رہے۔
آپ کو چار زبانوں،فارسی،عربی،اردو اور کشمیری پر مکمل عبور تھا جس کی وجہ سے آپ کی تدریس سے مختلف زبانوں کے لوگ مستفید ہوتے تھے۔
واپس ایران آنے کے بعد آپ نے اپنی تدریسی سرگرمیوں کا دائرہ کار مزید بڑھایا یہانتک کہ آپ رمضان المبارک کے مہینے میں بھی دروس کی تعطیل نہیں کرتے تھے۔
آپ کی صحت کی خرابی کی وجہ سے جب آپ کے اہل خانہ آپ کو تدریس سے منع کرتے تھے تو آپ فرماتے تھے کہ روزے کی طرح تدریس بھی ایک عظیم عبادت ہے۔
روحانیت اور تذکیہ نفس
آپ تذکیہ نفس کو خاص اہمیت دیتے تھے، آپ کا کہنا تھا کہ علم ہمیشہ عمل کے ہمراہ ہونا چاہیے ورنہ اس کا کوئی فائدہ نہیں، ذکر صلوات ہمیشہ آپ کے لبوں پر رہتا تھا اور آپ کثرت سے سورہ اخلاص اور سورہ قدر کی تلاوت فرماتے تھے۔ آپ خود بھی ہمیشہ وضو سے رہتے اور دوسروں کو بھی اس امر کی تاکید کرتے۔
آپ مشکلات کے حل کے لئے اہلبیت ؑ سے توسل کو ضروری سمجھتے تھے اور اسی طرح کسی بھی بیماری سے شفا کے لئے خاک کربلا کو اکسیر گردانتے تھے۔
ایک مرتبہ ایک ایسے مریض کو ااپ کے پاس لایا گیا جس کے بارے میں داکٹروں نے کہا تھا کہ اس کی انگلی کاٹنا ضروری ہے ورنہ اس کی بیماری سارے جسم میں پھیل جائے گی۔ آپ نے مریض کی حوسلہ افزائی کی اور اس کے گھروالوں سے کہا کہ حضرت امام حسین ؑ سے توسل کرکے خاک کربلا سے استفادہ کریں۔
چنانچہ ایسا ہی کیا گیا اور مریض کو شفا مل گئی۔آپ ہمیشہ خاک کربلا کو اپنے ساتھ رکھتے تھے اور فرماتے تھے کہ امام حسینؑ سے توسل اور خاک کربلا ہر بیماری کا علاج ہے۔اسی طرح یہ مشہور واقعہ ہے کہ رجب ۱۳۹۹ ھ میں جب صدام کے لشکریوں نے آیۃ اللہ باقرالصدرؒ کو شہید کردیا تو انہوں نے ان کے گھر پر بھی حملہ کیا اور دروازہ توڑنے کی غرض سے جمع ہوگئے۔ اس موقع پر آپ نے رسولِ خداؐ سے توسل کیا جس کے کچھ ہی لمحوں کے بعد حملہ آور فوجی ان کے گھر کو چھوڑ کر کسی اور طرف نکل گئے۔
۱۴۱۱ھ یعنی ۱۹۹۱ عیسوی میں آپ کے بیٹے حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد طہٰ رضوی اور دیگر ۱۷ افراد جن میں آیۃ اللہ سیستانی بھی شامل تھے ان کے ساتھ گرفتار کرلیاگیا۔ آپ کافی عرصے تک ان کی رہائی کے لئے کوشش کرتے رہے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، بلآخر ایک روز آپ غسل کرکے مکان کی چھت پر تشریف لے گئے جہاں آپ نے رسول اللہ ؐ سے توسل کیا ۔اسی روز آپ کے فرزند سمیت تمام علمائے کرام رہا ہوگئے۔
آپ کی اخلاقی صفات
ہر سائل کی ممکنہ مدد،فقرا کی دستگیری اور یتیموں سے شفقت آپ کا معمول تھا،نماز کو ہمیشہ جماعت سے پڑھنا اور نماز صبح کو پابندی سے مسجد میں یا حرم امیرالمومنینؑ یا حرم معصومہ قمؒ میں یا کسی بھی امام کے حرم میں ادا کرتےتھے اور اس طرح آپ کی زندگی کے مبارک دن کا آغاز ہوتا تھا۔نماز شب اور غسلِ جمعہ کی ادائیگی پر بہت تاکید کرتے تھے، اپنے نجف اشرف میں قیام کے دوران آپ نے کسی بھی ہفتے زیارت ِ امام حسینؑ کو ترک نہیں کیا، ہر جمعرات کو آپ کربلا تشریف لے جاتے تھے۔
آپ مال امام میں تصرف کے حوالے سے بہت احتیاط کرتے تھے ، حتی کہ مستحب امور اور زیارت امام حسینؑ جیسے امر کے لئے بھی سھمِ امام سے استفادہ نہیں کرتے تھے۔ آپ اپنے زندگی کے روز مرہ خرچ کے لئے درزیوں کا کام کرتے تھے اور ہر روز چند گھنٹے اس طریقے سے کسبِ معاش کے لئے صرف کرتے تھے۔اسی طرح طالب علموں کو ملنے والے وظیفے سے بھی بہت کم استفادہ کرتے تھے اور جہاں تک ممکن ہو اپنے ہاتھوں کی کمائی پر گزرواقات کرتے تھے۔
وفات اور تدفین
۱۳۷۱ ھ میں صدام کے مظالم کے باعث آپ ایران کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے۔ ایران میں ہمیشہ وہ نجف اشرف کو یاد کیا کرتے تھے اور کہتے تھے کہ جیسے ہی صدام ملعون کا خاتمہ ہوگا وہ واپس پلٹ جائیں گے۔ ۱۳۷۴ ھ ش میں انہیں دل کا دورہ پڑا ،جس کے بعد وہ بسترِ بیماری پر پڑ گئے۔ کافی عرسے تک وہ مریض رہے لیکن کبھی انہوں نے کسی سے اپنی بیماری کی شکایت نہیں کی۔ بلکہ وہ بیماری کو اپنے لئے امتحان ِ پروردگار سمجھتے تھے۔
وہ تقریباً دس سال تک بسترِ بیماری پر رہے اور اس دوران وہ اپنے ملنے والوں کو صبر کی تلقین کرتے تھے اور حضرت ایوب ؑ کی بیماری کا ذکر کیا کرتے تھے۔بالآخر ۹ رجب المرجب ۱۴۲۶ ھ ق کو پیر کے روز صبح کے وقت اس دارِ فانی سے عالم بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ انکے جسدِ مبارک کو ان کے جد مبارک حضرت امام جوادؑ کی ولادت کی شب بی بی معصومہؑ کے جوار میں قم ِ نو کے قبرستان میں دفن کیا گیا۔




ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں