اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات علمائے کرام سے شکوہ
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
یہ سادہ لوحی اور غلط فہمی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ جنگ صرف وہیں ہے جہاں بم پھٹتے ہیں، اگر بارود کی بو نہیں تو امن ہی امن ہے۔ہمیں یہ ماننا چاہیے کہ ہم سادہ لوح ہیں لیکن ہمارا دشمن سادہ لوح نہیں ہے۔ آج ہمارا چالاک دشمن ہمارے سامنے دشمن بن کر نہیں آتا،وہ ہمدرد اور دوست بن کر سامنے آتا ہے۔ وہ رفاہِ عامہ اور فلاح و بہود، امن کے سندیسے ،پیار کےگیت،محبّت کے ترانے،امن و آشتی کی فلمیں، ثقافتی دھنیں ، اور کلچرل ایونٹس لے کر آتا ہے۔
آج دشمن ہتھیار لے کر ہمارے گھروں میں نہیں گھستا بلکہ ٹی وی، فلم ، موبائل اور جدید تعلیم سے ہمارے دماغوں میں گھستا ہے۔ دماغوں میں گھسنے کے بعد وہ سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو مفلوج کر دیتا ہے۔ دماغ میں موجود تمام دینی،ثقافتی اور معنوی مورچوں کو مسمار کردیتاہے ، انسان کے عقائد کے قلعے کو ڈھادیتاہے اور ہمارے جیسے سادہ لوحوں کی گردنوں پر سوار ہوجاتاہے۔
ہم اتنے سادہ لوح ہیں کہ ہم موبائل، ٹی وی اور کمپیوٹر وغیرہ کے نت نئے ماڈل دیکھ کر یہ سمجھتے ہیں کہ یہ مغرب کی جدید ایجاد کردہ ٹیکنالوجی ہے۔ ہم فیس بُک اور وٹس اپ پر فریفتہ ہوئے بیٹھے ہیں کہ واہ مغرب کی ٹیکنالوجی کے کیا کہنے! ہم نہیں جانتے کہ مغرب کی اصل ٹیکنالوجی یہ ٹولز نہیں ہیں، بلکہ مغرب کی حقیقی ٹیکنالوجی سوشل سائنسز ہیں، اِن سارے ٹولز اور سوفٹ وئیر ز کے ذریعے سوشل سائنسز کو ہمارے دماغوں اور ہمارے معاشرے میں منتقل کرنے کیلئے بطورِ آلہ ایجاد کیا گیا ہے۔
حقیقتِ حال یہ ہے کہ جسے ہم مغرب کی ترقی سمجھ رہے ہیں وہ ہمارا اپنا فکری مغالطہ ہے۔ ہماری مثال بالکل ایسے ہی ہے کہ جیسے کوئی شخص ایک میک اپ روم میں داخل ہوجائے، وہاں قدِ آدم آئینے کے سامنے گھنٹوں کھڑا رہے، پھر جب باہر نکلے تو اس کے منہ پر اسی طرح گندگی لگی ہوئی ہو اور بال بکھرے ہوئے ہوں ، اور وہ لوگوں کے سامنے آئینے کی تعریفیں کرے کہ واہ کیا خوبصورت آئینہ تھا۔ اس شخص کو آئینے میں اپنی صورت دیکھنی چاہیے تھی نہ کہ آئینے کی خوبصورتی۔
جب ہمیں پتہ ہی نہیں کہ اصل ٹیکنالوجی افکار ہیں یا ٹولز، تو یہی وجہ ہے کہ ہمارے شکوے بھی ناسمجھی پر مبنی ہوتے ہیں، ہم علمائے کرام سے کہتے ہیں کہ وہ جی ہمارے علمائے کرام نے تو ڈسپرین سے لے کر انسٹا گرام تک کچھ نہیں بنایا۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے کوئی شکایت کرے کہ جان اسٹوارٹ مل نے ریل گاڑی کیوں نہیں بنائی، ارسطو نے ایٹم بم کیوں نہیں بنایا، افلاطون نے ہوائی جہاز کیوں نہیں بنایا، سقراط نے بلب کیوں نہیں ایجاد کیا، ڈارون نے پنکھا کیوں نہیں بنایا!؟
ہمیں یہ پتا ہونا چاہیے کہ یہ جتنی ایجادات ہیں ، یہ مشرق میں ہوں یا مغرب میں یہ کیمسٹری، فزکس، بیالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لوگوں نے ہی کرنی ہیں، اگر ہمارے ہاں ان شعبوں میں ترقی نہیں ہوئی تو اس کے ذمہ دار وہی لوگ ہیں جو اِن علوم میں وارد ہوئے۔ ان شعبوں میں ترقی نہ ہونے کی ذمہ داری علمائے کرام پر ڈالنا انصاف اور عدالت کے خلاف ہے۔ یہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والی بات ہے۔
یہ کہاں کی روشن فکری ہے کہ ہم اپنی نالائقی کو علمائے کرام کے کھاتے میں ڈالیں۔ تعجب ہوتا ہے کہ جب لوگ علامہ طاہرالقادری صاحب سے ایٹم بم، مولانا فضل الرحمان صاحب سے پنسلین ، علامہ ساجد نقوی صاحب سے میزائل ، علامہ ناصرعباس جعفری صاحب سے تھرما میٹر اور مولانا طارق جمیل صاحب سے کرونا کی ویکسین نہ بنانے کا گِلہ کرتے ہیں۔
ہمیں اگر علمائے کرام سے گلہ کرنا ہے تو ان کا میدان سوشل سائنسز کا میدان ہے، ہم ان سے جدید زمانے کے تقاضوں کے مطابق سیاست، صحت ، رفاہِ عامہ ، کلام، فلسفہ،منطق منصوبہ بندی، مدیریت، اقتصاد، تعلیم، تربیت، اخلاق، فقہ، عرفان، تمدن، تاریخ۔۔۔ کے حوالے سے کرنا چاہیے۔ ہم ان سے یہ سوال تو کر سکتے ہیں کہ آج کے دور کے مطابق اور آج کے انسان کیلئے آپ نے اسلامی منابع سے کون سا نظام وضع کیا ہے ، کون سی نئی تھیوری دی ہے اور کونسا نیا فلاحی منصوبہ پیش کیا ہے!؟ لیکن ہم ان سے یہ گلہ نہیں کر سکتے کہ آپ نے ابھی تک کوئی ٹول اور کوئی سوفٹ وئیر کیوں نہیں بنایا۔
بقولِ اقبال:
شکوہ بے جا بھي کرے کوئي تو لازم ہے شعور
افکار و نظریات: علمائے کرام سے شکوہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں