اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ماہِ مبارک رمضان اور کرونا سب کی کارکردگی لائق تحسین ہے، سرکاری وغیر سرکاری سب ادارے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ علمائے کرام بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔۔۔ کرونا کسی ایک ملک، ایک صوبے یا ایک علاقے کا معاملہ نہیں بلکہ اقوام عالم بلا تفریق مذہب و مسلک اس سے دوچار ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

تحریر : سید ذہین علی کاظمی
ہمارے ہاں بھی ہر سطح پرکرونا کے مسئلے سے نمٹنے کی تگ و دو جاری ہے ، البتہ کمی بیشی ہر جگہ ہوتی ہے اور بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، میرے خیال میں مجموعی طور پر ہمیں یہ سمجھ آگئی ہے کہ یہ وقت اپنی اپنی حیثیت کو منوانے کا نہیں۔ حج و عمرہ ہو یا زیارات حالات کی بدولت سب کچھ سب کے سامنے ہے، آج نہ صرف باہر سے آنے والے حج و عمرہ اور زیارات سے محروم ہیں بلکہ جو مکے میں ہیں وہ بھی خانہ کعبہ نہیں جا سکتے اسی طرح سے مسجد نبوی ہو یا کربلا و نجف تمام مقامات پر قریب رہنے والے بھی زیارات سے محروم ہیں، کیونکہ اجتماعات و اکٹھ پر پابندی ہے اورطبی ماہرین کی ہدایات کیمطابق عمل کیا جا رہا۔ بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔۔
خانہ کعبہ ہو یا کربلا یہ مقامات بند نہیں مگر اجتماعات کے لیے بند ہیں۔ہم ہمیشہ مکہ و مدینہ و کربلا و نجف کی پیروی کرنے کی بات کرتے ہیں تو پھر اب تو کسی قسم کے چون و چرا کی گنجائش نہیں۔ان تمام مقدس مقامات پر تمام روحانی مذہبی بزرگان چاہیے مفتیان دین ہوں مراجع عظام سب نے جو فتاوی دئیے ہیں ان پر عمل ہونا چاہیے ۔
یہ وقت ہے بصیرت اور معاملہ فہمی کے اظہار کا۔ وہ نماز تراویح ہو یا دیگر مذہبی اجتماعات ، محافل و مجالس عزاء اور جلوس ہوں یا دیگر پروگرامز ، ہمیں عوام النّاس کی صحت و سلامتی اور مفتیانِ دین کے فتاویٰ کو اہمیت دینی چاہیے۔ اب یہاں ریاست بھی اپنی رٹ قائم کرے ، ریاست کی رِٹ ضروری ہے تاکہ بے روزگار سیاست دانوں، دینی پروگراموں سے پیسے کمانے والوں کو عوام کی جانوں سے کھیلنے کا موقع نہ ملے۔
اسی طرح ایسے لوگوں کو بھی موقع نہیں ملنا چاہیے جو اپنی مشہوری کے لیے میڈیا میں رہنا بہت پسند کرتے ہیں۔ *یہ کام خود ماں کا درجہ رکھنے والی ریاست کی ذمہ داری ہے۔*
ظاہر ہے بعض لوگ عبادات کے نام پر کمائی کرتے ہیں ، اُن کا ہنر ہی عبادت کے نام پر لوگوں سے پیسے جمع کرنا ہے۔ اس وقت اُنہیں اپنا دھندہ خطرے میں نظر آ رہا ہے۔ وہ اپنے دھندے کیلئے اِن دنوں میں کبھی تراویح اور کبھی مجالس و جلوس کے بہانے سے لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کریں گے۔ عوام کو بھی چاہیے کہ وہ بھی شعور کا مظاہرہ کریں، اور جو پیسے افطاری و تراویح و مجلس و جلوس ، لنگر اور فطرانے کے نام پر مخصوص لوگوں کی جیبوں اور ڈبوں میں ڈالتے تھے، اس مرتبہ کرونا سمیت مختلف مریضوں اور فقرا و غربا نیز رفاہی منصوبوں پر خرچ کریں۔
قابلِ ذکر ہے کہ تمام مکاتب فکر کے ہاں نماز جماعت کی بہت زیادہ تاکید ہے ، حرم مکی ہو یا کربلا و نجف تمام جگہ پر پابندی لگا دی گئی ہے، اصل پابندی نماز جماعت پر نہیں جمع ہونے پر ہے، جو کہ انسانی جانوں کے لیے نقصان کا باعث ہے ۔۔۔
راہِ حل یہ ہے کہ تراویح ہے تو گھر میں پڑھیں، مجالس ہوں یا جشن وہ بھی گھر میں اپنے افرادِ خانہ تک محدود رکھیں، رجب المرجب اور شعبان المعظم کی اتنی اہم مناسبات عمرہ و زیارات ہوں یا جشن کی محافل کیا ان تمام چیزوں کو تمام مقامات مقدسہ پر انجام دیا گیا ؟ جواب آئے گا نہیں ۔۔۔ 27 رجب شب بعثت یا شب معراج کیا پوری دنیا حرم مولا علی ع میں اجتماع ہوا ؟جواب ہے نہیں۔
دیگر مساجد میں اسی طرح 3 یا 15 شعبان کو اجتماعات ہوئے جواب ہے نہیں ۔۔ تو اب بھی وہی بات ہے جب حالات ویسے ہی بتائے جا رہے اور طبی ماہرین نے احتیاط کا کہا ،مراجع دین کی رائے آ چکی تو میرا خیال ہے بات روز روشن کی طرح عیاں ہے لہذا عوام بھی اور علماء و اکابرین اپنی اپنی جگہ پر حکومت کیساتھ اس حوالے سے تعاون کریں۔
ان شا اللہ اس بابرکت مہینے کے صدقے سے یہ وباء جلد ختم ہو جائیگی تو سب لوگ اپنی اپنی مناسبات پرسکون طریقے سے ہمیشہ کی طرح منا سکیں گے۔۔۔ اگر ہم واقعی مذہبی ہیں تو جب ہم سب کے بڑے مذہبی بزرگان یعنی فقہاء کرام یا مفتیان یا مقامات مقدسات کی صورت حال ہمارے سامنے ہے، جب نجف اشرف جو باب مدینہ العلم کا شہر ہے وہاں انکی شہادت کے حوالے سے اجتماعات پر پابندی کا باقاعدہ فیصلہ ہو چکا ہے تو ایسے میں ہمیں پاکستان میں بھی اسی کے مطابق چلنا چاہیے ۔۔
شاید کوئی معروضی حالات کا بہانا کرے کے ہر جگہ کے معروضی حالات الگ ہیں تو جناب اس وقت تقریبا پوری دنیا کے معروضی حالات خاص طور سے اہل مذہب کے حالات ماہ مبارک کو لیکر ایک جیسے ہیں۔میں امید کرتا ہوں کہ میری رائے کو کسی مذہبی، مسلکی یا تنظیم کی عینک سے نہیں دیکھا جائے گا بلکہ میری گزارش یہ ہے کہ یہ مت دیکھیے کہ میں کون ہوں بلکہ یہ دیکھیے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں!!
اللہ ہم سب کا حامی و مددگار ہو۔ والسلام۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں