اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

محمد دین فوق (فروری 1877ء - 14 ستمبر 1945ء) اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ تھے۔ فوق تاریخ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ اُن کی متعدد کتب ہائے تاریخ اُن کی وجہ شہرت ہے، علاوہ ازیں وہ بطور صحافی لاہور کی مشہور شخصیات میں سے تھے۔ فوق کو کشمیر کا پہلا نوجوان صحافی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
فوق نے ابتدائی تعلیم موضع گھڑتل، جامکے، گوجرانوالہ اور لاہور میں حاصل کی مگر وہ مڈل کی تعلیم سے مزید آگے نہ بڑھ پائے۔ 1894ء میں فوق اپنے والد کی نگرانی میں پٹوارخانہ کا کام سیکھنے لگے اور چند مہینوں بعد وہ جموں چونگی میں اور چند مہینے فیصل آباد میں گزارے۔ بروز جمعہ 15 شعبان 1313ھ/ 31 جنوری 1896ء میں فوق قریباً 19 سال کی عمر میں لاہور کے مشہور پیسہ اخبار میں بطور ملازم بھرتی ہوئے۔ تقریباً چار سال تک لاہور میں مقیم رہتے ہوئے اخبار نویسی میں اچھی خاصی مشق حاصل کرلی۔
1896ء میں فوق لاہور کے پیسہ اخبار سے وابستہ ہوئے اور تقریباً چار پانچ سالوں میں وہ اخبار نویسی میں مہارت حاصل کرچکے تھے۔ 1901ء میں فوق نے لاہور سے اپنی نگرانی میں ایک ہفت روزہ اخبار پنجہ فولاد جاری کیا جو 1906ء تک مسلسل شائع ہوتا رہا۔ فوق نے کشمیر کے مشہور مبلغ اسلام خواجہ کمال الدین کے ساتھ مل کر کشمیری برادری کی تنظیم اور اِصلاح کے واسطے ماہنامہ مخزن جاری کیا جو 1905ء تک شائع ہوتا رہا۔ فوق نے 1906ء میں ماہنامہ کشمیری میگزین جاری کیا جو پندرہ سال بعد ماہِ جمادی الاول 1339ھ/ جنوری 1921ء میں ہفت روزہ ہو گیا۔ ماہنامہ کشمیری میگزین 1934ء تک کشمیر اور کشمیریوں کی علمی، سیاسی اور سماجی اصلاحات کرتا رہا۔
فوق کشمیری صحافیوں میں خشتِ اول کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اُنہوں نے کشمیر کے ہر پسماندہ علاقہ کے لوگوں کو تعلیم کے میدان میں ترقی کرنے کے راز و گر بتلائے۔ جو خاندان غربت و افلاس اور جہالت کی وجہ سے احساسِ کمتری کا شکار ہوتے تھے، اُنہیں بزرگانِ سلف کی روایات یاد دلا کر جرات مندانہ اور باحوصلہ بنادیا۔ برٹش راج کے زمانہ میں کشمیری عام طور پر فوج میں بھرتی کرنے کے قابل نہیں سمجھے جاتے تھے، فوق نے کشمیریوں کو اِس قابل بنادیا کہ چند ہی سالوں میں کشمیریوں کو برٹش راج کی فوج میں خدمات کے واسطے اہل سمجھا جانے لگا۔ کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے لیے بھی فوق سرگرمِ عمل رہے، بیگار جیسے مظالم کے خلاف اُنہوں نے صدائے احتجاج بلند کی۔ برٹش راج کے زمانہ میں کشمیریوں کے حقوق کے واسطے سب سے پہلے صدائے احتحاج بلند کرنے والے فوق ہی تھے۔
1912ء سے قبل ریاست جموں و کشمیر میں کوئی بھی شخص محکمہ امداد باہمی اور قانونِ انتقالِ اراضی کے نام تک سے واقف نہ تھا، فوق نے پنجاب کی طرح زمیندارہ سوسائٹی کا اجرا اور قانونِ انتقالِ اراضی کے نفاذ کے لیے آواز بلند کی۔ اِس کے نتیجے میں ریاست جموں و کشمیر کے باسیوں کو یہ دونوں سہولتیں بہت جلد میسر ہوگئیں۔ فوق علامہ محمد اقبال سے حد درجہ تک متاثر تھے، علامہ محمد اقبال کی تحریک سے متاثر ہوکر فوق نے رسالہ طریقت اور ماہنامہ نظام جاری کیا، تاکہ تصوف کی خدمت کی جاسکے۔ سجادہ نشینوں کی اصلاح کے لیے فوق نے قلمی جہاد کو اپنایا۔ گویا فوق کشمیر میں حقوق کے واسطے صدائے احتجاج بلند کرنے والے اور حقوق کی پاسداری پر عمل کروانے والے پہلے باقاعدہ صحافی تھے۔
فوق کشمیر کے مؤرخین میں شمار کیے جاتے ہیں، اِس صنف خاص میں بھی اُن کا اندازِ تحریر نمایاں اور منفرد رہا۔ بحیثیت مؤرخ فوق نے تاریخ کا کوئی ایسا گوشہ یا پہلو نہیں چھوڑا جس پر اُن کے قلم سے کچھ تحریر نہ ہوا ہو۔ ہر شخص میں مثبت و منفی دونوں پہلو ہوتے ہیں، فوق کے حوالے سے بھی دونوں چیزیں موجود ہیں، اُن کی تمام تر خوبیوں کے باوجود یہ ایک حقیقت ہے کہ انہوں نے فنِ تاریخ سے ناآشنائی اور تعلیم کم ہونے کی وجہ سے تاریخ مرتب کرتے ہوئے اپنی ذاتی آرا اور شخصی مشاہدات و عقائد کو بھی اپنی تصانیف میں داخل کر دیا ہے۔ لہذا قاری کیلئے ضروری ہے کہ وہ فوق کی کتابوں کا مطالعہ کرتے وقت علمی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑے۔ وہ اکثر اوقات مختلف قبائل اور لوگوں کا ذکر کرتے ہوئے غیرجانبداری سے ہٹ جاتے ہیں۔اس کے باوجود عہدِ شباب سے ضعیفی تک مسلسل اُن کا قلم رواں رہا اور مختلف موضوعات پر اُن کی تصانیف کی تعداد 95 ہے جبکہ ڈاکٹر رتن لعل ہنگلو کی تحقیق کے مطابق فوق کی تصانیف کی تعداد 112 ہے۔ فوق کی کئی کتب ہائے تاریخ اُن کی زندگی میں ہی منظر عام پر آئیں جن میں مندرجہ ذیل قابل ذکر ہیں:
تاریخ کشمیر مکمل، 3 جلد۔راہنمائے کشمیر ۔تاریخ اقوام کشمیر، 3 جلد۔مشاہیر کشمیر۔خواتین کشمیر۔کشمیر کی رانیاں۔شبابِ کشمیر۔
حکایاتِ کشمیر۔کشمیری زمیندار۔تاریخ بڈشاہی۔ سلطان زین العابدین کی سوانح اور حالات پر مبنی ہے۔تاریخ اقوام پونچھ، 2 جلد۔
روایاتِ اسلام۔تاریخ حریت اسلام۔تاریخ سیالکوٹ و سونحات علامہ عبد الحکیم سیالکوٹی۔'تذکرۃ الصالحین۔سوانح حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف بہ سوانح حضرت داتا گنج بخش ہجویری۔مآثر لاہور۔یادرِ رفتگان، یعنی تذکرہ صوفیائے لاہور۔اخبار نویسوں کے حالات۔تذکرہ علما والمشائخ۔لاہور عہد مغلیہ میں: فوق کی یہ تصنیف فی زمانہ بھی مشہور ہے۔ اِس کا تعلیقہ شالامار باغ بھی شامل ہے جو 1924ء میں 97 صفحات پر شائع ہوا تھا۔تاریخ کا روشن پہلو۔بتانِ حرم۔کلامِ فوق۔نغمہ و گلزار: یہ شعری مجموعہ ہے۔
موسمِ گرماء 1945ء میں فوق کشمیر گئے ہوئے تھے کہ وہاں بیمار ہو گئے۔ علاج معالجہ سے صحت یابی نہ ہوئی تو واپس لاہور چلے آئے۔ علالت بڑھتی گئی اور بروز جمعہ 6 شوال 1364ھ/ 14 ستمبر 1945ءکو 68 سال 7 ماہ شمسی کی عمر میں لاہور میں وفات پائی۔قبرستان میانی لاہور میں تدفین کی گئی۔
افکار و نظریات: محمد دین فوق
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں