اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ابنِ ملجم کی ماں زندہ ہے مسلمانوں نے ابنِ مُلجم کو ہی قاتل ٹھہرایا ، اسی پر لعنتیں کیں اور اُسی کو بُرا بھلا کہہ کر بات ختم کردی۔ ابنِ مُلجم تو اُموی نہیں تھا پھر وہ بنو امیہ کے ہاتھوں استعمال کیوں ہوا!؟ اور اُس نے کیوں حاکمِ شام کے ایجنڈے کی تکمیل کی!؟ سب سے بڑا سوال یہ کہ اس کے بعد مسلمانوں نے ابنِ مُلجم کی افزائش نسل کو کیوں نہیں روکا!؟ دور کیوں جاتے ہیں ، اسی رمضان المبارک کی بات ہے، دو دِن پہلےکابل میں ابنِ ملجم کی اولاد دیکھی گئی، انہوں نے اس مقدس مہینے میں ایک ہسپتال پر حملہ کر کے مریضوں، بچوں اور خواتین کو بیدردی سے قتل کردیا، کیا آپ سانحہ اے پی ایس کو بھول گئے ہیں!؟ جنہوں نے اے پی ایس کے ننھے منھے بچوں کو موت کے گھاٹ اتار ا تھا، یہی تو اس زمانے کے ابنِ مُلجم ہیں، انہی کو تو ہم نے ڈھونڈنا ہے، انہی کا تو ہم نے سراغ لگانا ہے کہ یہ کہاں پلتے ہیں، کن مدرسوں میں ان کی تربیت ہوتی ہے اور کون سی طاقتیں اِن کی پشت پناہی کرتی ہیں۔ قارئینِ محترم !جو آغوش ابنِ مُلجم جیسے افراد تیار کرتی ہے، جو ماں ابنِ مُلجم جیسے بچوں کو جنتی ہے ، اُسے جہالت کہتے ہیں، اُسے عدمِ بصیرت کہتے ہیں، اُسے دین کا درست شعور نہ ہونا کہتے ہیں اور اسے سیاسی تجزیہ و تحلیل سے عاری ہونا کہتے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذرحافی
اکیس رمضان المبارک کو ایک خلیج پڑ گئی، ایک شگاف پیدا ہوگیا، اور اسلام کی تاریخ میں ایک ناسور نے جنم لیا، وہ ناسور ملوکیت و بادشاہت کا ناسور تھا۔ ملوکیت و بادشاہت کو رائج کرنے کیلئے علیؑ کو تختہ مشق بنایا گیا، کبھی علیؑ کو بے نمازی ، کبھی نعوذباللہ کافر ، کبھی واجب القتل اور کبھی بے عمل کہا گیا۔
مسلمانوں کا مسئلہ یہ ہے کہ مسلمان آج تک ابنِ مُلجم کے تعاقب میں نکلے ہی نہیں، مسلمانوں نے خلیفہ چہارم کے حقیقی قاتلوں اور قتل کے حقیقی اسباب کو تلاش ہی نہیں کیا۔
بتانے والوں نے بھی دنیا کو صرف یہی بتایا کہ بنو امیہ نے آلِ رسولﷺ پر مظالم ڈھائے ہیں جبکہ بنو امیّہ تو ساری انسانیت کے دشمن تھے، انہوں نے خلیفہ اوّل کی اولاد حضرت عائشہ ؓ ، حضرت عبد الرحمن ابن ابوبکرؓ، حضرت محمدابن ابو بکرؓ سمیت حضرت سعد ابن ابی وقاصؓ، حضرت عبدللہ ابن زبیر ، حضرت ابوذر غفاریؓ،حضرت عمار یاسرؓ اور حضرت عبدالله ابن عبّاسؓ جیسی ان گنت نامور ہستیوں کے ساتھ بدترین اور ناروا سلوک کیا۔
آج اس سے کسی کو انکار نہیں کہ ابنِ مُلجم نے امیرالمومنینؑ کو شہید کیا۔ لیکن ہم نے یہ نہیں سوچا کہ وہ کونسی آغوش تھی جس میں ابنِ مُلجم کی تربیت ہوئی۔ وہ کونسی ماں تھی جس نے ابنِ مُلجم جیسے شقی کو پروان چڑھایا۔
جب مائیں بچوں کو حق اور باطل میں تمیز کرنا نہیں سکھاتیں، جب باپ اولاد کو درست اور غلط میں سے درست کے انتخاب کی ترغیب نہیں دیتے،جب سکولوں اور مدارس میں صرف حق بات کی اتباع کرنے کا درس نہیں دیا جاتا تو پھر اس وقت معاشرے میں ایسی نسل جنم لیتی ہے جو حق اور باطل کو ، درست اور غلط کو ، نعوزباللہ آدم ؑ اور ابلیس کو ایک جیسا اور بھائی بھائی کہنے لگتی ہے۔
جس معاشرے میں ایسی صمٌ، بکم ٌ، اور عمیٌ نسل پروان چڑھے جو اونٹ اور اونٹنی میں فرق نہ کر سکے اور نابینا و بینا کو ایک جیسا کہے ، اُس معاشرے کی آغوش میں سوجھ بوجھ سے عاری ابنِ مُلجم ہی پروان چڑھتے ہیں۔
اگر ہمارے معاشرے میں جہالت اور بے بصیرتی کی صورت میں ابنِ مُلجم کی ماں زندہ ہے تو پھر ابنِ ملجم تو پیدا ہوتے ہی رہیں گے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ماضی کا ابنِ مُلجم بنو امیہ کے ہاتھوں استعمال ہوا تھا اور آج کا ابنِ مُلجم ہندوستان، امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔
حُبِّ علیؑ کا ہم سے تقاضا یہ ہے کہ معاشرے میں ابن مُلجم پیدا نہ ہونے دئیے جائیں۔اور ابنِ مُلجم کی پیدائش کو روکنے کیلئے جہالت کی روک تھام ضروری ہے۔یاد رکھئے جہالت نہ شیعہ ہے اور نہ سُنی، لیکن اس کے باوجود جہالت شیعوں میں بھی ہے اور اہلِ سنت میں بھی۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں