اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات چھابڑی فروش کا سوال تحریر ابو ولی اللہ خان بہاولپور اس کی 50 سال سے زائد عمر ہے اتنا جاہل ہے اسے کورونا کا ذرا خوف نہیں اور نہ ہی ایس او پیز کا کوئ خیال, ہم سارے دوست ایجوکیٹڈ ہیں یونیورسٹیوں سے اعلی تعلیم یافتہ بھی, ہم نے اسے سمجھایا پوری دنیا میں اس وبا سے اتنے انسان مرچکے ہیں اور تجھے خیال ہی نہیں تمہاری وجہ سے کتنے لوگ مر سکتے ہیں ؟ وہ چونکا اور حیرانی سے پوچھا میری وجہ سے ؟ میں نے کہا ہاں تمہاری وجہ سے یہ بیماری پھیل سکتی ہے ماسک استعمال کرو, اور سینیٹائزر بھی ، آپ کو بتاتا چلوں کہ وہ معمولی سا چھابڑی فروش ہے وہ جب بھی گھر کے باہر آکر پاں پاں کی آواز نکالتا ہے تو میرے بچوں کی دوڑیں لگ جاتی ہیں اور میری جیب ہلکی پھلکی ہوجاتی ہے۔ مجھے اس پہ غصہ ہے کہ اس کی وجہ سے میرے بچوں میں کورونا منتقل ہوسکتا ہے، اس لیۓ ہم نے اسے آج سمجھایا ہے لیکن وہ سمجھ نہیں رہا بلکہ کہتا ہے جناب ابراہیم علیہ السلام کو معلوم تھا پھر بھی سمجھوتا نہیں کیا اور جان بوجھ کر آگ نمرود میں کود پڑے, پھر جو ہوا وہ تمہارے سامنے ہے۔ یقین کریں مجھے مذہبی لوگوں سے چڑ ہے یہ ہم ایجوکیٹڈ لوگوں کو سمجھتے ہی نہیں، کہنے لگا "دنیا میں یہ ہر طرف آگ لگی ہے میرا بھی یقین ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل پیرا ہونا ہے، میرے بچے بھوک سے مر جائیں گے اور بات بھوک تک محدود نہیں بیٹیوں کی شادی کرنا بہت ضروری ہے اور مکان کی چھت خراب ہے اور چار دیواری بھی ایک طرف سے گر گئی ہے، بیوی کو شوگر ہے انسولین لینی ہے، چھوٹے بیٹوں کے جوتے لینے ہیں اور گرمیوں کے کپڑے بھی، میری تو خیر ہے لیکن بچوں کو موٹے اور گرم کپڑوں میں دیکھ کر برداشت نہیں ہوتا،ملک کے وزیراعظم سے لے کر ہر امیر تو ٹی وی پر گرمی کے موسم میں واسکٹ پہن کر آتے ہیں مجھ سے بچے پوچھتے ہیں کہ وہاں سردی ہے میں انہیں جواب دیتا ہوں نہیں وہ پاکستان نہیں ہے۔۔۔ اگلے دن ہم سب پھر اس کے انتظار میں تھے کہ وہ آۓ اور کچھ باتیں کریں, لیکن بہت دیر انتظار کیا جب وہ نہیں آیا تو اس کا نمبر لے کر فون کیا وہ روتی ہوئی آواز سے بولا " پٹرول نہیں میں کیسے آؤں ؟ آواز اوپن تھی سب نےسن قہقہ لگایا ، ہم نے کال بند کی اور شکر ادا کیا کہ آج کورونا سے جان چھوٹی کیونکہ وہ روزانہ شہر سے ہمارے دیہات آتا تھا اور کوئی احتیاطی تدابیر بھی اختیار نہیں کرتا تھا, یوں ہماری جان کورونا سے چھوٹ گئ ، تین دن بعد وہ وہاں آیا اسے دیکھ کر ہم ہنسنے لگے۔ اس نے مصافحہ کرنے کے لیے ہاتھ آگے بڑھاۓ میں نے ہاتھ کھینچ لیۓ کہ وبا پھیل سکتی ہے، اس نے پھر مذہبی بات شروع کی اور کہا کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا فرمان ہے کہ مصافحہ کرنے سے گناہ جھڑتے ہیں اور دل صاف ہوتے ہیں محبتیں بڑھتی ہیں، لیکن ہم ایجوکیٹڈ تھے اور عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی بیان کی گئ کسی حدیث پر توجہ نہ دی۔ اس نے پھر ہمیں ان تین دنوں کے متعلق بتایا کہ ہمارے گھر میں دوسرے اور تیسرے دن کا راشن نہیں تھا خشک روٹیوں پر لال مرچ اور نمک ڈال کر گزارا کیا لیکن اللہ کا شکر ہے کسی سے بھیک مانگنے نہیں گیا، کیونکہ میرے نبی کریم ص ہاتھ پھیلانے والے کو ناپسند فرماتے ہیں, لیکن اے ایجوکیٹڈ جوانو ! تم بھی اور تمہارے حکمران بھی کفار کے سامنے ہاتھ پھیلاتے ہیں اس طرح مسلمانوں کی عزت و احترام تباہ ہوگیا، تمہارے حکمرانوں نے نبی کریم ص کی حدیث کے خلاف کیا ہے اور تم سب بھکاری ہو ! اس کی اس بات پر دل کیا اس کا سارا سامان خراب کردوں، اس نے دو آنسو بہاۓ اور چلا گیا، ہم نے اس کی بیان کردہ کسی حدیث کو سنجیدگی سے نہیں لیا،لیکن اس بھیک مانگنے سے منع کرنے والی حدیث نے ہمارے گریبان جنجھوڑ دیۓ لیکن ہم نے اس حدیث کو سنجیدہ لیا کہ وبائی بیمار سے کیسے دور بھاگنا ہے۔ میرا آپ کو یہی مشورہ ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات کو سچ مانا جائے،دین تو ہمارے گھر کا ہے ایجوکیٹڈ ہونے کا ثبوت دیں، آپ باہوش ہیں، اگر چاہیں تو ابراہیم علیہ السلام کے پختہ یقین پر ایمان لا سکتے ہیں ورنہ کیا ہوگا، کیا واقعی ہم بھکاری ہیں ؟ ایک چھابڑی فروش کا سوال ؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

میں اس جاہل بوڑھے چھابڑی فروش کی بے تکی باتوں سے تنگ آگیا ہم نے 20 روپے کے فالسے لیۓ اور وہ وہاں سے چلا گیا۔
افکار و نظریات: چھابڑی فروش کا سوال
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں