اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کورونا ... امتحاں اور بھی ہیں ✍️تحریر: رضوان نقوی سال 2020 کا آغاز دنیا کے لئے نیک شگون ثابت نہ ہوا۔ 2020 کے شروع میں کورونا وائرس نے اپنی تباہی کا آغاز چین سے کیا اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آج آدھا سال گزرنے کو ہے اور ابھی تک لاکھوں انسان اس بیماری کا شکار ہو چکے ہیں۔ چند مہینوں تک مزید کچھ معلوم نہیں کہ یہ وائرس مزید کتنی تباہی پھیلائے گا اور کتنی جانوں کا خاتمہ کرے گا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے 2020 کا سارا سال ہی کورونا وائرس کی نظر ہو جائے گا۔ کورونا وائرس نے معاشرے کے تمام افراد پر گہرے اثرات مرتب کئے ہیں۔ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والا شخص چاہے امیر ہو یا غریب، تاجر ہو یا بیزنس مین، ملازم ہو یا دوکاندار، طالب علم ہو یا افسر سب اس وائرس سے کسی نہ کسی طرح متاثر ہوئے ہیں۔ کورونا سے سب ممالک بھی متاثر ہوئے ہیں۔ البتہ کچھ ممالک کا کم اور کچھ ممالک کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔ کورونا کم بخت نے نہ غریب ملک دیکھا نہ امیر، نہ چھوٹا ملک دیکھا نہ بڑا، اس نے اپنے پنجے سب جگہ گاڑھے ہیں۔ کورونا نے جہاں امیر ممالک کو نقصان پہنچایا ہے وہاں تیسری دنیا کے غریب ممالک کے لئے بھی بہت خطرناک ثابت ہوا ہے۔ غریب ممالک کی پہلے ہی معاشی، معاشرتی، سیاسی اور تعلیمی حالت بہت ہی نازک تھی اور صحت کی بنیادی سہولتوں کا فقدان بھی۔ رہی سہی کسر کورونا نے پوری کر دی۔ ایک طرف کورونا کی آفت ہے تو دوسری طرف حکومتی ناقص پالیسیز نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ ہماری حکومت کورونا وائرس کے آغاز سے ہی بوکھلاہٹ کا شکار تھی۔ کورونا سے مقابلے کے لئے کنفیوز پالیسیز مرتب کی گئیں۔ کوئی مضبوط اور مستحکم پالیسی نہیں اپنائی گئی۔ اگر کوئی پالیسی بنائی گئی تو ہمیشہ کی طرح یا اس پر مکمل طور پر عملدرآمد نہیں ہوا یا ناقص عمل کیا گیا۔ البتہ اس میں ہم بحثیت پوری قوم شامل ہیں کیونکہ ملت و قوم کا شعور و آگاہی اور قوانین پر عمل پیرا ہونا اس کا براہ راست قوم کی ترقی اور خوشحالی کے ساتھ تعلق ہوتا ہے۔ حکومت پاکستان نے کئی اچھے اقدامات کرنے کی کوشش کی جن میں سے ایک غریب عوام میں 12000 روپے کی تقسیم ہے، جو کہ ایک احسن قدم تھا لیکن جیسے اس رقم کو تقسیم کیا گیا وہ بھی ایک المیہ تھا۔ جس طر ح غریب بوڑھی خواتین کو قطاروں میں کئی کئی گھنٹے کھڑا کر کے ذلیل و رسوا کیا گیا وہ بھی آج کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں افسوس ناک ہے۔ جبکہ اس سے بہتر راستے اور عزتمندانہ طریقے موجود تھے۔ اورسیز پاکستانی ابھی بھی باہر کے ملکوں میں در بدر کی ٹھوکرے کھا رہے ہیں۔ حکومت نے کئی اسپیشل اور اضافی پروازوں کا آغاز کیا لیکن یہ نا کافی ہے۔ ابھی تک اسٹوڈنٹس اور مزدور باہر کے ممالک میں بیٹھے حکومت کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وہ لوگ منتظر ہیں کہ کب اپنے ملک واپس آئیں گے۔ وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف صاحب نے باہر سے آنے والوں کے لئے آخری حکمت عملی یہ بیان کی کہ 24 گھنٹوں کے اندر ٹیسٹ لے کر منفی آنے کی صورت میں گھروں کو جانے کی اجازت ہو گی حتی اگر مثبت بھی آئے اور بیماری کی علامات نہ پائی جاتی ہوں تو بھی اپنے گھروں میں جا سکتے ہیں تا کہ خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیں۔ یہ اچھی پالیسی ہے لیکن جب ہم *تفتان بارڈر* سے آنے والے لوگوں کو دیکھتے ہیں تو انہیں کئی دن نہیں بلکہ کئی ہفتوں تک پہلے بارڈر پر روک لیا جاتا ہے۔ اس کے بعد کئی دنوں تک صوبوں اور اضلاع میں قیدیوں کی طرح رکھا جاتا ہے۔ ان کا 2 سے 3 مرتبہ ٹیسٹ لیا جاتا ہے اور متعلقہ افراد کا رویہ بھی ناروا، غیر انسانی و غیر اخلاقی ہوتا ہے۔ تفتان بارڈر سے پاکستان آنے والے لوگوں کے ساتھ یہ رویہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ جبکہ ابھی بائے ائیر آنے والے لوگوں کو ٹیسٹ لینے کے فورا بعد رزلٹ آنے سے پہلے ہی گھروں کو بھیج دیا جاتا ہے۔ پاکستان کے اہم ترین اداروں کی خستہ حالت اور بنیادی سہولتوں کے فقدان کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا معاشرہ، ادارے اور انتظامیہ یا تو نا اھل اور کرپٹ ہیں یا سست اور کام چور یا ان سب کا مجموعہ۔ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ایک طرف حکومت کو اپنے بنیادی ڈھانچے میں مثبت تبدیلی لانے کی ضرورت ہے اور دوسری طرف عوام کی شعور کی سطح فکر کو بھی بلند کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ حکومت کی تمام پالیسیز کا محور اور مرکزی نقطہ غریب عوام کی فلاح و بہبود ہونا چاہئے۔ حکومتی مشینری کا بنیادی اور اہم ترین ہدف و مقصد فقط اور فقط عوام کی خدمت ہونا چاہئے۔ یقین جانئے اگر ہم فقط قائداعظم محمد علی جناح کے ایک فرمان پر عمل کر لیں تو ہم جلد ہی دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑے ہیں گے اور وہ ہے *ایمان اتحاد اور نظم*۔ یہ کہنے کو 3 الفاظ ہیں لیکن ان پر عمل کر کے ہم دنیا کی بہترین قوم اور ملک بن سکتے ہیں۔ اقبال کے بقول
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پالیسیز کا آپس میں ٹکراو اور اختلاف بھی بہت زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ پالیسیز اور قوانین انسانوں کی فلاح و بہبود اور لوگوں کی آسانی کے لئے ہوتے ہیں۔ اگر یہ پالیسیز اور قوانین لوگوں کی بنیادی مشکلات میں اضافے کا سبب ہوں اور ان کی بنیادی ضروریات کو مد نظر رکھ کر نہ بنائے جائیں تو یہ قوانین مفید ہونے کی بجائے تباہی، تفریق اور نقصان کا سبب ہوتے ہیں۔
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں