اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بے گھروں کیلئے گھر بنائیے پاکستان میں مکانوں کی بینک فنانسنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔جب تک یہ دونوں مسئلے حل نہیں کیے جائیں گے ملک میں مکانوں کی قلّت دُور نہیں ہوسکتی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک کروڑ مکانات کی قلّت ہے۔ بڑے شہروں میں چالیس فیصد آبادی کرائے کے مکانوں میں رہتی ہے۔ ایک سال میں صر ف ساڑھے تین لاکھ نئے مکانات بنائے جاتے ہیں جبکہ ضرورت سات لاکھ کی ہوتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے وعدہ کیا ہوا ہے کہ وہ عوام کو پچاس لاکھ سستے مکانات بنا کر دیں گے۔ ڈیڑھ سال گزر گیالیکن اب تک اس وعدہ پر عمل ہوتا دُور دُور تک نظر نہیں آتا۔ موجودہ حکومت اپنی بقیہ ساڑھے تین سال کی مدّت میں ہر روزپونے چار ہزار مکانا ت تعمیر کرے تب ہی وزیراعظم پچاس لاکھ مکانات بنا کر دینے کا اپنا وعدہ پورا کرسکیں گے۔ یہ ممکن نہیں ۔ سرکاری وسائل اتنے نہیں کہ وہ مکانات کی تعمیر کے لیے حکومت کوئی خطیر رقم مختص کرسکے۔ ملک گھمبیر معاشی حالات سے دو چار ہے۔ حکومت نجی شعبہ سے شراکت داری کرے تب بھی اُسے اپنے حصّہ کے طور پرکچھ نہ کچھ رقم تو دینا ہوگی لیکن وہ اس پوزیشن میں نہیں۔موجودہ معاشی حالات میںبڑے پیمانے پر مکانات بنانے کا منصوبہ حقیقت پسندی پر مبنی نہیں ۔ حکومت زیادہ سے زیادہ یہ کرسکتی ہے کہ عام لوگوں کے لیے مکانات کی تعمیر کے لیے موافق حالات فراہم کردے۔ سب سے اہم‘ شہروں کے نواح میں خالی زمین مکانات بنانے کے لیے سستی ہو۔پلاٹ کی قیمت کم آمدن والے لوگوں کی پہنچ میں ہو۔ اس وقت شہروں میں زمین کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں جسے خریدنے کی استطاعت کسی مڈل کلاس کے آدمی میں بھی نہیں ‘ غریب لوگوںکا تو ذکر ہی کیا۔لاہور میں زمین کی قیمت دس سے بیس لاکھ روپے فی مرلہ ہے۔ پلاٹ خریدنا اور بیچنا مال بنانے کا آسان طریقہ بن چکا ہے۔لوگ خالی پلاٹ مکان بنانے کے لیے نہیں بلکہ اسے چند ماہ یاچندسال بعد مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے خریدتے ہیں۔ گزشتہ دس سال میں شہروں میں رہائشی پلاٹوں کی قیمت میں تین سے چار گنا اضافہ ہوچکا ہے۔ اس صورتحال کاحل یہ ہے کہ حکومت قانون بنائے کہ کوئی شہری ملک کے شہروںمیںایک سے زیادہ مکان یا خالی پلاٹ کی ملکیت نہیں رکھ سکتا۔ جن افراد نے ایک سے زیادہ مکان یا پلاٹ خریدے ہوئے ہیںوہ ایک سال میں فروخت کریں بصورت دیگر متعین مدّت گزرنے کے بعدایک سے زیادہ پلاٹ حکومت بحقِ سرکار ضبط کرلے۔ جسے شوق ہے وہ چھوٹے قصبوں‘دیہی علاقوں میں ایک سے زیادہ مکان بنا لے‘ زمین خرید لے۔ پاکستان پر آبادی کا بہت دباؤ ہے ‘ زمین کم پڑتی جارہی ہے خصوصاً ایسے علاقوں میں جہاں روزگار اور شہری سہولیات دستیاب ہیں۔ جب تک شہروں میں ایک فرد کے لیے ایک پلاٹ‘ ایک مکان کی ملکیت کا اصول نہیں اپنایا جائے گا شہری زمین کی قیمتیں کم نہیں ہونگی ۔ البتہ جو سرمایہ کار مکانات بناکر بیچنے کے لیے پلاٹ خریدنا چاہتے ہیں ان کے لیے مخصوص قانون سازی کی جائے کہ کاروباری کمپنیاں مخصوص شرائط کے تحت زمین خرید سکتی ہیں اور ایک متعین عرصہ میں زمین پر مکان بنا کر بیچنے کی پابند ہوں گی ۔ دوسرے‘ حکومت شہروں سے متصل نواحی علاقوں میں ایسی ہاؤسنگ اسکیمیں بنائے جن میں بجلی‘ پانی‘ نکاسی آب کی سہولتیں ہوں ۔ حکومت ان اسکیموں میں رہائشی پلاٹ دس بارہ سال کی آسان قسطوں پرصرف اُن لوگوں کو دے جن کو پاس اپنا ذاتی مکان یا پلاٹ نہیں ہے۔اگر کسی شخص کوصرف پلاٹ ہی مل جائے تو وہاں اپنی تھوڑی بہت جمع پونجی سے مکان بنانا شروع کرسکتا ہے ۔ بہت سے لوگ اپنے زیورات بیچ کر مکان بنالیتے ہیںیا دوستوں‘ عزیزوں سے اُدھار لیکربنالیتے ہیں۔ حکومت کے لیے پچاس لاکھ مکان بنا کر دینا ایک بہت ہی مشکل اور طویل مدّت کا کام ہے لیکن سستے پلاٹ بنا کر دینا نسبتاًقابلِ عمل کام ہے۔ اس سلسلہ میں حکومت نجی شعبہ سے شراکت بھی کرسکتی ہے۔ ہمارے ملک میں ایک اہم مسئلہ یہ ہے کہ مکان بنانے اور خریدنے کے لیے بینک فنانسنگ(قرض) بہت کم ہے۔ مکانوں کے لیے بینک فنانسنگ نہ ہونے کے برابر ہے یعنی جی ڈی پی (مجموعی قومی دولت) کا صرف اعشاریہ پانچ فیصد۔دسمبر دو ہزار اٹھارہ تک بینکوں اور سرکاری کمپنی ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن نے مکانات کے لیے مجموعی طور پر کُل بانوے ارب روپے مالیت کے قرضے دیے ہوئے تھے جواس شعبہ کا پوٹینشل دیکھتے ہوئے بہت معمولی رقم ہے۔ بینکوں کے قرضہ کے بغیر مکانات کی بڑے پیمانے پر تعمیر ممکن نہیں۔ پاکستان میں قوانین ایسے ہیں کہ بینک مکان کے لیے قرضہ دیتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ نادہندہ سے رقم نکلوانا مشکل ہوجاتا ہے۔ حکومت ان قوانین کو جلد بہتر بنائے نادہندگی کی صورت میں بینکوںکو جائداد ضبط کرنے یا خالی کروانے کے وسیع اختیارات دے۔ ملک میں تیس لاکھ سے زیادہ سرکاری ملازم ہیں۔ کم سے کم اُنہیںتو بینکوں کے ذریعے مکان کے لیے آسانی سے قرض ملنا چاہیے انکی ضمانت تو حکومت بھی دے سکتی ہے کہ ان کی ماہانہ تنخواہ سے بینک کی قسط کاٹ لی جائے گی۔ ہاؤس فنانسنگ میں ایک مشکل یہ بھی ہے کہ بینک اورہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن مکان کے لیے جب قرض دیتے ہیں تومطالبہ کرتے ہیں کہ قرض لینے والا مکان کی کُل مالیت کا تیس سے چالیس فیصد پہلے خود ادا کرے۔ شہروں میں مکانات کی جتنی اُونچی قیمتیں ہیں اُن کا تیس چالیس فیصد ادا کرناکم آمدن اور متوسط طبقہ کے لوگوں کے لیے ممکن نہیں۔ یہ ادائیگی دس فیصد سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ حکومت خریدار کی طرف سے خود بینکوں کو ضمانت دے تو یہ معاملہ حل ہوسکتا ہے۔ اگرملک میں صرف بینک فنانسنگ ہی آسان ہوجائے تو لاکھوں لوگ مکان خریدسکتے ہیں تاکہ اُن کی جان کرائے کے مکانوںسے چھوٹ جائے ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

پاکستان میں کم آمدن والے اور متوسط طبقہ کے لوگوں کی اکثریت دو وجوہ کی بنا پر مکانات نہیں بناپاتے۔ ایک تو شہری زمین کی قیمت بہت زیادہ ہے۔ دوسرے‘مکان بنانے کے لیے بینک آسانی سے قرض نہیں دیتے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں