اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مسجد قرطبہ سے آیا صوفیہ تک نذر حافی آپ ایک چھوٹا سا وٹس اپ گروپ بنا لیں، آپ دیکھیں گے کہ کچھ ہی دیر میں مُلاں برادری آپ کے اس گروپ کو اپنی پوسٹوں سے پُر کر دے گی۔ طرح طرح کے مولوی، قاری اور حافظ ایسی پھلجڑیاں چھوڑیں گے کہ آپ کے گروپ کو چار چاند لگا دیں گے۔ گردے کی پتھری، مثانے کی سوزش، معدے کی تکلیف سے لے کر قومی و بین الاقوامی مسائل تک یہ حضرات بغیر حصول علم کے خم ٹھونک کر اپنی رائے دیتے ہیں اور اگر آپ ذرا بھی چون و چراں کرتے ہیں تو مذہبی کارڈ استعمال کرکے آپ کا پتہ کاٹ دیا جاتا ہے۔ اس مذہبی کارڈ کے بے محابا استعمال کی وجہ سے عوام کا ہر جگہ روحانی اور فکری استحصال ہو رہا ہے۔ عوام کے منہ میں ہمیشہ مولانا حضرات کی بات ہوتی ہے اور بعض مولانا حضرات کے منہ میں، دنیا ومافیہا سے بے خبر من گھڑت کہانیاں ہوتی ہیں۔ یہ اتنا بھی نہیں سوچتے کہ ہمارے کسی بھی لفظ، جملے یا بیان کا ردّعمل کیا ہوسکتا ہے!؟ یہ بڑے آرام سے 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں ہندوستانی لڑاکا طیاروں کی ایران میں لینڈنگ کرواتے ہیں، یہ بڑے مزے سے 1971ء کی جنگ میں بنگلہ دیشی قیادت کو امام خمینی ؒ کا مقلد کہتے ہیں۔ یہ سانحہ راجہ بازار راولپنڈی میں اپنے مخالفین کو بدنام کرنے کیلئے اپنے ہی مدرسے کو آگ لگاتے ہیں اور اپنے ہی بندوں کو قتل کر دیتے ہیں۔ یہ پاک فوج کو ناپاک فوج کہہ کر فوجی جوانوں کو زندہ حالت میں آگ لگاتے ہیں اور اُن کے گلے کاٹتے ہیں، یہ ذہنی مریضوں کو بھی گستاخِ رسول کہہ کر سنگسار کروا دیتے ہیں۔۔۔ یہ میجر عزیز بھٹی کی شہادت کا ذمہ دار قاسم سلیمانی کو قرار دیدیتے ہیں، یہ ویسے تو نبی رحمتﷺ کی امت کے علماء کہلواتے ہیں، لیکن اے پی ایف کے بچوں پر بھی انہیں کوئی رحم نہیں آتا۔ انہیں لال مسجد کی طرح کوئی مرکزی مسجد ہاتھ لگ جائے تو یہ وہیں پر ہتھیار لے کر پاک فوج کے خلاف مورچہ زن ہو جاتے ہیں۔ گویا دنیا میں جینے کا حق صرف انہی کو ہے۔ ان کے مطابق یہ جو کریں، اُس کے مقابلے میں بولنے والا کافر، مشرک، ضال، مُفسد اور ملعون۔۔۔ ہے، اِن پر جو اعتراض کرے وہ گمراہ، جو سوال کرے وہ منافق، جو دلیل مانگے وہ مشرک اور جو اِن کی بات کو رد کرے وہ ملعون ہے۔ یہ ہتھیار اٹھا لیں تو وہ جہاد کہلاتا ہے، کوئی اور اٹھائے تو وہ مفسد فی الارض ہے، یہ دوسروں کی عبادت گاہوں اور مساجد پر قبضہ کریں تو وہاں اِن کی نماز ہو جاتی ہے، لیکن کوئی دوسرا ایسا کرے تو یہ غصب ہے۔ ان کی منطق کے مطابق دہلی سے لے کر واشنگٹن تک ہر شہر اور محلے میں مسلمانوں کو مذہبی آزادی و مسجد اور آذان ہونی چاہیئے، لیکن دوسرے ادیان یا مذاہب کے لوگوں کو واصلِ جہنم کر دینا چاہیئے اور اُن کی عبادت گاہوں میں خودکش دھماکے کرنے چاہیئے۔ عجیب تضاد سے بھری مخلوق ہے یہ۔۔۔ انہیں دنیا کے ہر شخص کی خطائیں اور گناہ نظر آتے ہیں، لیکن ان کی اپنی غلطیاں مذہبی کارڈ کے ذریعے اجتھادی غلطیاں کہلاتی ہیں، یعنی ان کی غلطیوں پر آپ انہیں ٹوک نہیں سکتے۔ یہ دوسروں کے اسلاف حتیّٰ پیغمبرِ اسلام کے اسلاف کو بھی کافر و مشرک کہنے سے نہیں کتراتے، لیکن خود اپنے اسلاف کو سلف ِصالحین کہہ کر اُن پر بحث کو شجرِ ممنوعہ قرار دیتے ہیں۔ جو اِن کے بزرگ کہہ گئے ہیں، اُس کو بعد کی نسلیں مسترد کرنے اور غلط کہنے کی اجازت نہیں رکھتیں، چونکہ ان کے بزرگ اکابرین ہیں، لیکن دوسروں کے بزرگ اکابرین نہیں بلکہ معاندین ہیں۔ اِن سے پوچھ لیجئے، اِن کے بقول مسلمان کو صرف توحید کے پرچم کے نیچے جنگ لڑنی چاہیئے، لیکن اگر انہیں امریکہ ڈالر دے تو امریکہ کے پرچم کے نیچے بھی یہ جہاد کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کے فتووں میں جنسی استحصال اور زنا کی سزا سنگسار، کوڑے اور قتل ہے، لیکن ان کے اپنے مدارس میں یہ سب روا ہے۔ نہ صرف یہ کہ روا ہے بلکہ مذہبی کارڈ استعمال کرتے ہوئے اسے مدارس کو بدنام کرنے کی سازش کہہ دیا جاتا ہے۔ ان کے بقول آمریت بری چیز ہے، لیکن سعودی آمریت میں کوئی برائی نہیں، اسرائیل سے دوستی ناقابلِ معافی جرم ہے، لیکن عرب ریاستوں کی اسرائیل سے دوستی رواداری ہے۔ شراب حرام ہے، لیکن سعودی شہزادوں کیلئے نہیں۔ ان کے نزدیک قبور کی تعمیر تو بدعت ہے، لیکن بیت اللہ کے گرد بلند و بالا شاہی محل، ہوٹل، سینما اور جوئے کے اڈے بنانا بالکل جائز ہے۔ چونکہ قبریں دوسروں کی ہیں اور ہوٹل وغیرہ ان کے اپنے ہیں۔ اِن سے پوچھ لیجئے، ان کی سوچ، نظریئے اور عقیدے کے مطابق مسجدِ قرطبہ کو گرجا گھر بنانا تاریخ اور مذہب کے ساتھ ظلم ہے، لیکن آیا صوفیہ کے چرچ کو مسجد بنانا بالکل جائز ہے۔ المختصر یہ کہ آج ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ دو چہرے، دو زبانیں اور دوہرا معیار رکھنے والے لوگ جس قوم پر مسلط ہوں، کیا وہ قوم ترقی کرسکتی ہے۔؟؟؟؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں