اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہوئے تم دوست جس کے یہ لوگ سلفی و اہلحدیث و دیوبندی و شیعہ و بریلوی میں سے کچھ بھی نہیں، یہ کسی کے دوست اور ہمدرد نہیں، بلکہ ان سیاسی چودھریوں کو یہ فن آتا ہے کہ کسی کے ساتھ کس وقت کس طرح کی بات کر کے اُسے خوش کیا جا سکتا ہے! مذکورہ بِل کی چال چلنے سے انہیں فائدہ یہ ہورہا ہے کہ اب تکفیری بھی ا ن کے مرہونِ منت ہیں اور ساتھ ہی اس بِل پر مزید مشاورت اور اس کے متن سے عدمِ آگاہی جیسی باتیں کر کے اہلِ سُنّت اور اہلِ تشیع پر بھی اپنا احسان چڑھا رہےہیں۔ یہ مجبوری بھی عجیب مجبوری ہے ، اب ہم سب کو مل کر اس مجبوری کا حل بھی ڈھونڈنا چاہیے ورنہ گویا
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
ہم نے پہلے بھی اس طرف توجہ دلائی تھی،یہ وہ وقت تھا کہ جب اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا تھا کہ تبلیغی جماعت لاوارث نہیں، اس وقت ہم نے عرض کیا تھا کہ قارئین محترم ! اس میں خوش ہونے کی بات نہیں، ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ یہ نام نہاد سیاسی لوگ دینی طبقوں کو ذلیل کروانے کے بعداس طرح کے بیانات دے کر اپنا حقیقی چہرہ چھپا لیتے ہیں۔
اس کے بعد ہم نے ایک کالم بعنوانِ اسپیکر پنجاب اسمبلی تکفیریوں کے نرغے میں لکھا تھا جس میں اس طرف توجہ دلائی تھی کہ آج پنجاب اسمبلی میں معاویہ اعظم طارق اپنے والد کے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اُنہیں خدیجہ عمر فاروقی، حافظ عمار یاسر، حافظ ممتاز، کامل علی آغا اور بشارت راجہ سمیت کئی اہم شخصیات کا تعاون اور سرپرستی بھی حاصل ہے۔
بہر حال دمِ تحریر تحفظ بنیاد اسلام بِل اپنے بل سے باہر آچکا ہے۔ آپ یہ مت سمجھیں کہ اس بِل کے مندرجات سے جنابِ اسپیکر اور اُن کے معزز اراکینِ اسمبلی لاعلم تھے۔ بلکہ انہوں نے پہلے تکفیری عناصر کو خوب خوش کیا اور انہیں یقین دلایا کہ ہم دامے درہمے سخنے آپ کے ساتھ ہیں۔ تکفیری عناصر اس کے بعد آخری حد تک گئے۔ اب جب ردِّ عمل سامنے آیا تو اہل سنت اور اہل تشیع کو بھی خوش کرنے کیلئے جنابِ اسپیکر اور اُن کے ہمکار آگے سے تسلیاں دے رہے ہیں کہ ہمیں تو بل کے متن سے آگاہی نہیں تھی، ہم تویہ کریں گے اور وہ کریں گے۔
اس موقع پر پہلے جو بات ہم نے تبلیغی جماعت والوں سے عرض کی تھی وہی آج پھر اہلِ سُنت اور اہل تشیع سے بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ یہ بے دین سیاسی لوگ، دینی طبقوں پر شب خون مارنے کے بعداس طرح کے بیانات دے کر اپنا خونخوار چہرہ چھپا لیتے ہیں۔ یہ لوگ کسی کے دوست نہیں، یہ سلفی ، اہلحدیث ،شیعہ ،بریلوی یا دیوبندی سب کو ایک ہی نگاہ سے دیکھتے ہیں، انہیں بخوبی یہ فن آتا ہے کہ کس وقت کس کو کس کے ساتھ کیسے الجھانا ہے!
جتنی بھی دینی گروہوں کے درمیان نفرت اور دوری ہوتی ہے اُس کا فائدہ انہی بے دین لوگوں کو پہنچتا ہے۔یہ اس طرح کی چالوں سے دیندار لوگوں کو اپنے پیچھے لگائے رکھتے ہیں۔
مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہ سازشی عناصر تکفیریوں کو بھی صرف ٹشوپیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں۔ اِن کی خوش قسمتی یہ ہے کہ انہیں ہردور میں کچھ نادان تکفیری مولوی مِل جاتے ہیں۔ یہ انہیں مسلکی ہمدردی کا جھانسہ دیکر اپنی پوزیشن مضبوط کرتے ہیں اور پھر آگے بڑھ جاتے ہیں۔
بات صرف اسمبلیوں تک محدود نہیں، ایک نقشے اور منصوبہ بندی کے تحت جس طرح سینکڑوں بے گناہوں کے قاتل اسمبلیوں میں پہنچا دئیے جاتے ہیں، اُسی طرح ریاست کے دیگر شعبہ جات میں بھی تکفیری عناصر کو اہم پوسٹوں پر بٹھا دیا جاتا ہے۔ پھر جہاں ضرورت محسوس کی جاتی ہے وہیں فرقہ واریت کی چنگاری سلگائی جاتی ہے۔
مثال کے طور پر آپ متحدہ علماء بورڈ پنجاب کو ہی لیجئے۔اس کا چئیرمین اہلِ سُنت یا اہل تشیع میں سے کوئی نہیں بلکہ ایک تکفیری شخص ہے۔ اور اس تکفیری حافظ کی عوام میں شہرت کیسی ہے وہ بھی ہم سب کو معلوم ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ تکفیری حافظ طاہر اشرفی کو ایسے کیا سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں کہ اُسے متحدہ علماء بورڈ پنجاب کا چئیرمین لگا یا گیا ہے۔۔۔
اگر ہم توجہ کریں تو ریاستی اداروں میں کڑی سے کڑی ملی ہوئی ہے۔کچھ کھیل اسمبلی کے اندرموجود تکفیری عناصر کے ذریعے کھیلا جا رہا ہے، کچھ منصوبے کی تکمیل متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چئیرمین طاہر اشرفی کے ذریعے ہو رہی ہے اور کچھ کام پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں گھسے تکفیریوں کے ذریعے انجام پا رہا ہے۔
مذکورہ بالا بِل کے بارے میں مولوی طاہر اشرفی کا ویڈیو کلپ دیکھ لیجئے، موصوف نے اس میں بھی اہلِ سنت اور اہلِ تشیع دونوں کی تکفیر کی ہے۔ مولوی موصوف کا دعویٰ ہے کہ جنہیں ہم تکفیری رضی اللہ کہیں اُنہیں تم بھی رضی اللہ کہو ورنہ تم کافر ہو جبکہ دوسری طرف مسلمانوں کے دونوں فرقے بعض افراد کو منافقین میں سے سمجھتے ہیں اور اُنہیں رضی اللہ نہیں کہتے۔
البتہ پاکستان کے حقیقی وارثوں یعنی اہل سنّت اور اہلِ تشیع کیلئے یہ بہت کٹھن دور ہے۔ یہ کسی بڑے خطرے کی گھنٹی ہے کہ آج پاکستان میں تکفیری عناصر مسلمانوں کو عقائد سکھا رہے ہیں اور پاکستانی بچوں کا نصابِ تعلیم مرتب کر رہے ہیں۔اس سے بھی بڑھ کر پریشانی کی بات یہ ہے کہ اہل سنت اور اہل تشیع کو اپنی فریاد لے کر اُنہی سازشی عناصر کے پاس جانا پڑ رہا ہے جو در اصل تکفیریوں کے حقیقی سرپرست اور آقا ہیں۔
میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں