اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات وادیِ نیلم 1 وادیِ نیلم آزاد کشمیر میں ۱۴۴کلومیٹر طویل وادی ہے۔یہ وادی مظفرآباد کے شمالی مشرق میں واقع ہے جو کہ آزاد کشمیر کا دارالحکومت ہے۔اس وادی کا سب سے حسین مقام دریائے نیلم ہے، جہاں پہنچ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسا آپ کا کوئی خواب حقیقت میں تبدیل ہوگیا ہو۔دریا کے دونوں طرف ہرے بھرے جنگلات اور بلند و بالا حسین پہاڑ اس وادی کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتے ہیں۔اس وادی کے اور بھی ایسے مقامات ہیں جوکہ قابلِ دید ہیں جن میں آٹھمقام،کٹن،جاگرن،کرن،نیلم،رتّی گلی،ببون ،نوری ٹوپ،سرگون اور ہلمت سرِفہرست ہیں۔ان مقامات پر جب آپ اپنے ہم سفر کے ساتھ جائیں گے تو یقیناً ان مقامات کی خوبصورتی آپ کی نظر میں دگنی ہوجائے گی ۔ وادیِ ہُنزہ 2 وادیِ ہُنزہ گلگت بلتستان کے علاقے میں ایک پہاڑی وادی ہے۔وادیِ ہُنزہ پہلے ایک نواہی ریاست تھی۔ ہُنزہ کی وادی ،دریائے ہُنزہ کے شمالی مغرب پر۲۵۰۰میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔یہ وادیِ ہُنزہ کل تین حصوں پر واقع ہے ،ایک اوپری ہُنزہ جسے گوجل بھی کہا جاتا ہے،دوسرا سینٹرل ہُنزہ اور تیسرا لوئر ہُنزہ کہلاتا ہے۔وادیِ ہُنزہ ان حسین اور دلکش وادیوں میں سے ایک ہے جہاں آپ اپنے ہنی مون کو ناقابلِ فراموش اور بہت خوبصورت بنا سکتے ہیں۔اور یہاں گھومنے پھرنے کے لیئے بھی ایسے بہت سے خوبصورت مقامات ہیں جن سے آپ بہت لطف اندوز ہونگے۔ان خوبصورت مقامات میں رکاپوشی بیس کیمپ،دینار بیس کیمپ،ہوپر گلیشیئر،ایبٹ آباد جھیل اور نگر وادی دیکھنے کے قابل ہیں۔ وادیِ سوات 3 وادیِ سوات کا نام آتے ہی آنکھوں کے گرد ایک حسین منظر گردش کرنے لگتا ہے۔جی ہاں!وادیِ سوات پاکستان کی ان وادیوں میں سے ایک ہے ،جس کا ذکر اگر نہ کیا جائے تو پاکستان کی خوبصورتی نا مکمل رہ جائے گی۔ہنی مون پر ہوتے ہوئے اگر آپ نے وادیِ سوات کی سیر نہ کی تو شاید آپ کا ہنی مون ہی ادھورا رہ جائے گا۔وادیِ سوات ، دریائے سوات سے اوپری سطح پر واقع ہے اور یہ ایک بہت ہی خوبصورت اور دلکش وادی ہے۔جو مقامات یہاں قابلِ دید ہیں ان میں نہرِمہوڈنڈ اور وادیِ مہوڈنڈ،ملام ، مدیان ،اوشو کے جنگلات اور وادیِ کلام سب سے اہم ہیں۔وادیِ سوات کو بیشتر سیاہ چھوٹاسوئیزرلینڈ بھی کہتے ہیں۔ وادیِ کیلاش 4 آپ ہنی مون پر جائیں اور وادیِ کیلاش کے دلکش اور حسین نظاروں سے لطف اندوز نہ ہوں ، یہ تو ممکن ہی نہیں ہوسکتا ہے۔وادیِ کیلاش ضلعِ چترال میں واقع ہے اور یہ وادی سیاہوں کی دلچسپی کا ایک اہم مرکز ہے۔اس وادی میں ایک تاریخی پسِ منظر پوشیدہ ہے ، مگر یہ پسِ منظربے انتہا تنازعات کا شکار ہے۔کیلاش کا مطلب ایک پورانی یونانی تہذیب ہے،یہاں کے لوگ پورانے قبیلے، مذہب اور تہذیب سے تعلق رکھتے ہیں۔یہا ں کے لوگ دریا اور نہر کے کنارے ، پتھروں پر چھوٹے چھوٹے گھر تعمیرکر کے قبیلوں کی شکل میں رہتے ہیں۔وادیِ کیلاش کے لوگ بہت مہمان نواز اور خوش اخلاق ہوتے ہیں۔ آپ جب بھی اپنے ہنی مون کے لیئے یہاں جائیں گے تو یہاں کے لوگوں سے مل کر بہت خوش ہوں گے۔ وادیِ کاغان 5 آپ کے ہنی مون کو یادگار بنانے کے لیئے ایک اور حسین وادی، وادیِ کاغان ہے۔یہ خوبصورت وادی ضلع مانسہرہ میں شمالی مشرق میں واقع ہے۔کاغان کی واادی نہ صرف پاکستانی سیاہوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے بلکہ غیر ملکی سیاہ بھی یہ وادی گھومنے کے لیئے دور دور سے آتے ہیں۔ہمالیہ کے پہاڑو ں پر چڑھ کرجب نیچے کی طرف کاغان کی وادی کو دیکھتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے، جیسے آپ بادلوں پر بیٹھے ہوئے جنت کی سیر کر رہے ہیں۔وادیِ کاغان کا موسم سدا بہار رہتا ہے اور یہاں کا موسم اس وادی کی خوبصورتی کا ایک اہم جز ہے۔اس وادی کے وہ مقامات جو آپ کی توجہ کا اہم مرکز بن سکتے ہیں، ان میں وادیِ شوگران،جھیل سیف الملوک،آنسو جھیل،ملکہ پربت پہاڑی اور بابوسر پاس شامل ہیں۔ مری 6 جب ہم مری کی بات کرتے ہیں تو دل میں خود بہ خود حسین احساسات جنم لیتے ہیں۔مری ضلعِ راولپنڈی میں واقع ہے،یہ موسمِ گرما میں گھومنے کے لیئے بہترین جگہ ہے۔یہاں ہنی مون کو یادگار بنانے کے لیئے بہت کچھ ہے۔ یہاں کی خوبصورت اور دلکش پہاڑیاں ، پانی کے بہتے ہوئے خوبصورت جھرنے،چاروں طرف ہریالی آپ کے لیئے جنت کا سماں پیش کرتی ہیں۔ہنی مون پر شاپنگ کے لیئے مری کے مال روڈ پر بہت عمدہ دکانیں اورکھانے پینے کے لیئے ذائقے سے بھرپور ریسٹورینٹ بھی ہیں۔مری نے اپنے اندر بے شمار حسین اور قدرتی نظارے سمیٹے ہوئے ہیں جن میں پٹریاٹہ ،نتھیاگلی، ایوبیہ اور کشمیر پوئنٹ قابلِ دید ہیں۔ شندورپس 7 شندور پس گلگت اور چترال کے بیچ وبیچ بنا ہوا ہے، یہاں ہر سال موسمِ گرما میں میلہ سجایا جاتا ہے جو کہ پولوفیسٹیول کے نام سے مقبول ہے۔یہ پولو فیسٹیول دنیا بھر کے سیاہوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔شندورپس میں دنیا کا سب سے بڑا پولو گراؤنڈ واقع ہے جو کہ سمندری سطح سے۳۷۳۸ میٹربلند ہے۔یہا ں پہنچنے کے لیئے جس راستے سے گزرنا پڑتا ہے وہ برفیلا راستہ ہے۔ موسمِ سرما میں تو یہ راستہ بھاری برف باری کی وجہ سے بند کردیا جاتا ہے البتہ گرمیوں کے موسم میں اس راستے پر پگھلتی ہوئی برف نہایت ہی حسین اور دلکش منظر پیش کر رہی ہوتی ہے۔اس خوبصورت اور دلکش راستے سے اگر آپ اپنے شریکِ حیات کے ساتھ گزریں تو آپ کے ہنی مون ٹرپ میں چار چاند لگ جائیں گے۔ راولکوٹ 8 راولکوٹ آزاد کشمیر میں واقع ہے ،یہ پہاڑوں اور جنگلات سے گھری ہوئی ایک بہت ہی خوبصورت وادی ہے جو کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سے ۸۰ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔راولکوٹ گھومنے کا مزہ موسمِ گرما میں ہے ،کیونکہ گرمیوں میں یہاں کا موسم نہایت ہی خشگوار اور دلکش ہوتا ہے۔جبکہ سردیوں میں یہاں ناقابلِ برداشت سردی پڑتی ہے۔راولکوٹ میں بیشتر ایسے مقامات ہیں جنہیں دیکھ کر آپ اپنے ہنی مون پر خوب لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ان مقامات میں پونچ ریور،تتاپانی،بنجھوسوا جھیل،سدھن گلی اورٹولی پیرقابلِ تعاریف ہیں۔راولکوٹ میں ٹریکنگ اورپیراگلیڈنگ کرنے کا اپنا ہی ایک مزہ ہے۔ زیارت 9 زیارت پلوچستان میں واقع ایک بہت ہی حسین اور خوبصورت ضلع ہے۔بیشتر شادی شدہ جوڑے اپنا ہنی مون منانے یہاں ضرور آتے ہیں۔ضلعِ زیارت اپنے حسین موسم اور آب و ہوا کی بدولت بہت مشہور ہے، یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں پہنچ کر ایک نئی زندگی ملتی ہے۔زیارت کے حسین اور خوبصورت پہاڑ،ہرے بھرے جنگلات،پہاڑوں کے بیچ بہتی ہوئی آبشاریں اور دلکش نظاروں سے بھرپور جھیلیںآپ کو جنت کا تصور پیش کرتی ہیں۔زیارت میں ایسے بہت سے خوبصورت اور آرائش سے بھرپور ہوٹلز ہیں جہاں سے آپ باآسانی زیارت کی وادیوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور اپنے ہنی مون کو یادگار بنا سکتے ہیں۔ وادیِ جہلم 10 وادیِ جہلم آزاد کشمیر میں واقع ہے۔یہ نہ صرف وہاں کے مقامی لوگوں کے لیئے بلکہ دنیا بھر کے سیاہوں کے لیئے باعثِ کشش ہے۔جو لوگ ہنی مون منانے کے لیئے پاکستان کی وادیاں گھومنے جاتے ہیں وہ وادیِ جہلم کی وادیوں سے بھی ضرور لطف اندوز ہوتے ہیں۔اس وادی کا سب سے خوبصورت نظارہ ردیائے کرلنگ کا مشرق سے مغرب کی طرف بہنا ہے۔جب آپ اس دریاکو ہرے بھرے پہاڑوں کے بیچ سے بہتا دیکھیں گے ، تو خدا کی قدرت کی تعاریف کیئے بغیرنہیں رہ پائیں گے ۔وادیِ جہلم کے اندر ایک اور خوبصورت اور حسین وادی ہے جسے وادیِ لیپا کہا جاتا ہے،یہ وادی پیارکرنے والوں کی وادی کے نام سے بھی مشہور ہے اور اسے محبت کرنے والوں کی جنت بھی کہا جاتا ہے۔یہاں لکڑی کے بنے ہوئے خوبصورت گھر اور سرسبز وشاداب چاولوں کے کھیت، یہاں آنے والے سیاہوں کی دلچسپی کا اہم مرکز ہیں۔ بشکریہ:۔ http://ur.bridallounge.com/%DB%81%D9%86%DB%8C-%D9%85%D9%88%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%D8%A6%DB%92-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B3-%D8%AE%D9%88%D8%A8%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D9%85%D9%82/
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: پاکستان کے دس خوبصورت سیاحتی مقامات
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں