اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اے گرفتار ابوبکرؓ و علیؑ ۔۔۔ منظوم ولایتی ہر صاحب عقل دیکھ رہا ہے کہ وطن عزیز کے اندر پچھلے چند سالوں کے امن و امان کے بعد ایک مرتبہ پھر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فرقہ واریت کی آگر بھڑکانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ اور باہمی منافرت کی فضا کو پروان چڑھایا جارہا ہے۔ ایسے میں بدقسمتی سے بعض لوگ نادانستہ طور پر یا کسی بیرونی دشمن کے ایماء پر ایسے ماحول میں جلتی پر تیل کا رول ادا کرتے نظر آتے ہیں۔ اس سلسلے میں معروف تجزیہ نگار جناب نذر حافی " ایک اقلیت طاقتور لوگوں کی" کے عنوان سے اپنی ایک تحریر میں یوں رقمطراز ہیں " پاکستان میں شیعہ اور سنی دونوں ہی کمزور ہیں ، یہ اکثریت میں ہونے کے باوجود اتنے کمزور ہیں کہ ان کی قسمت کے فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔ یہ دونوں فرقے ایک طاقتور اقلیت کے ہاتھوں یرغمال ہیں، یہ اقلیت نہیں بلکہ ایک پریشر گروپ ہے، یہ پریشر گروپ انہیں آپس میں مل بیٹھنے اور سوچنے کا موقع نہیں دیتا"۔ ان میں سر فہرست جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ، البصیرہ ٹرسٹ اسلام آباد کے سربراہ سید ثاقب اکبر، جامعہ نعیمیہ اسلام آباد کے مہتمم مفتی گلزار احمد نعیمی، اور نامور محقق ڈاکٹر محسن نقوی دامت برکاتھم کا نام لیا جاسکتا ہے جو باہم دست و گریباں جوانان ملت اسلامیہ کو ہمہ وقت انتشار اور افتراق سے روکتے نظر آتے ہیں۔ ذیل میں مذکورہ بالا شخصیات کی بعض تحریروں کے چند اقتباسات بہ ترتیب پیش کیے دیتا ہوں۔ جناب لیاقت بلوچ صاحب " فروعی اختلافات کو پھر پہاڑ نہ بنایا جائے " کے عنوان سے اپنی ایک تحریر یوں لکھتے ہیں" اسلامی معاشرے خصوصا ملت اسلامیہ میں افراط و تفریط پر مبنی اور اعتدال و توازن سے ہٹ کر اختلاف نے تفریق اور باہمی مخاصمت کو بڑھکاوا دیا ہے" موصوف مزید آں رقمطراز ہیں" امت مسلمہ بیرونی دشمنوں کے حملوں کی زد میں تو ہے ہی لیکن اندرونی اختلافات نے حالات مزید ابتر کر دیے ہیں"۔ اس کے بعد آپ علامہ اقبالؓ کے اس شعر کو کوڈ کرتے ہیں؛ اس خون آشام گروہ نے اپنے مخالفین کو کافر کافر کہا اور یہ بھی کہا کہ کو ان کےمورد نظر گروہ کو کافر نہ کہے وہ بھی کافر ہے، اس طرح درحقیقت جو اقلیتی گروہ تھا وہ اپنے خونین خنجروں اور تلواروں کے زور سے اس ملک میں دندناتا رہا" آپ مزید رقمطراز ہیں کہ " پھر جب پاکستان کے اداروں اور سیاسی قوتوں نے جب ملکر ان سے نمٹنے کا فیصلہ کیا تو وہ زیرزمین چلے گئے۔۔۔ افسوس یہ نقاب بہت عارضی ثابت ہوا اور اب پھر ایک مرتبہ اپنے کریہہ اور وحشی چہروں کے ساتھ سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں"۔ جامعہ نعیمیہ اسلام کے پرنسپل مفتی گلزار احمد نعیمی اپنی ایک تحریر میں " ان سے بچیں" کے عنوان سے یوں رقمطراز ہیں" سروں پر دستاریں سجا کے، نورانی شکلیں نا کر مولا علی کرم اللہ وجھہ کی کسرشان کرنے والے درندہ دھن خارجیوں کی اولاد نہ پہلے آپ کا کچھ بگاڑ سکی اور نہ اب کچھ بگاڑ سکیں گے۔ سادہ لوح مسلمان ان سے بچیں ، یہ زہر پر کھانڈ چڑھ ہوتی ہے، پنج تن پاک سے محبت کرنے والے نہ پہلے کم تھے نہ اب کم ہونگے" آخر میں لکھتے ہیں " عاشق تو یہی کہتے ہیں ؛ ملک کے نامور محقق ڈاکٹر سید محسن نقوی معروضی حالات کے بارے میں یوں خیالات کا اظہار کرتے ہیں " متفردات پہ قوموں اورعقائد کے فیصلے کیے گے تو امت بڑی مشکل میں پڑ جائے گی۔ وہ صحاح ستہ ہوں یا کتب اربعہ ، تاریخ کی کتب ہوں یا رجال و تذکروں کی ، ان میں ایسی روایات اور متون موجود ہیں جو پاکستان کے قانون ، آئین مذھب اور لا کے تحت قابل دست درازی ہیں ، کیا نکالا جائیگا اور رکھا جائے گا؟۔ اپنی ایک دوسری تحریر میں پاکستانی قوم سے محبت اور امن سے رہنے کی تلقین کرتے ہوئے موصوف لکھتے ہیں آخر میں اقبال لاہوریؓ کے اس فارسی شعر کے ساتھ رخصتی کا طالب ہوں: اے کہ نشناسی خفی را از جلی ھشیار باش
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

جس کا نتیجہ یقینا نہ تو اسلام اور مسلمانوں کے حق میں نیک شگون ہے، اور ہ ہی مادر وطن کے باسیوں کیلیے اچھا ہے۔ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ آپس کے نظریاتی اختلافات کو برداشت کرنے کی بجائے اسے جھگڑے کا ذریعہ بنایا جارہا ہے، حالانکہ کسی بھی انسانی معاشرے میں ایک دوسرے کے مقدسات کو محفوظ رکھتے ہوئے اختلاف رائے رکھنا ایک طبیعی امر سمجھا جاتا ہے۔
آپ مزید لکھتےہیں " کہ وہ اقلیت اتنی مضبوط ہے کہ وہ قائد اعظم کو کافر اعظم اور پاکستان کو کافرستان کہہ کر اور آئین پاکستان کا انکار کرنے کے باوجود ہر شعبے کی کلیدی پوسٹوں پر قابض ہے"۔
یہی وجہ ہے کہ وطن عزیز کے کونے کونے میں بالخصوص سوشل میڈیا پر ان دنوں جو مغلظات ایک دوسرے کے خلاف بکے جا رہے ہیں وہ ناقابل بیان ہیں، مگر خوش قسمتی سے ایسے میں نوجوانوں کے اندر امید کی ایک کرن اس وقت روشن ہوتی نظر آتی ہے جب پاکستان کے مختلف مسالک فکر کے صاحبان علم و دانش، ان مخصوص طبقات کی جانب سے غیروں کے اشارے پر بھڑکائی گئی اس آگ کو اپنے قلم کے ہٹھیار کے سہارے بجھانے کیلیے مستعد و کوشاں نظر آتے ہیں۔
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلیے
نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر"
البصیرہ ٹرسٹ اسلام آباد کے سربراہ سید ثاقب اکبر "پاکستان میں آر ایس ایس کی نئی صورت " کے عنوان سے لکھتے ہیں "پاکستان میں ان دنوں ایک بظاہر مذھبی گروہ ایسی حرکتیں انجام دے رہا ہے کہ یوں لگتا ہے یہ آر ایس ایس کی نئی صورت اور اس کا پاکستانی برانڈ ہے۔ یہ وہی برانڈ ہے جو ہزاروں انسانوں کا خون بہا چکا ہے۔
بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات
خیرالنساء، حسن و حسین، مصطفی، علی
"مسلمان بھائیوں سے درخواست ہے کہ دشمن اسلام و دشمن پاکستان سے لڑنے کا وقت کسی بھی لمحہ آسکتا ہے، آپس میں لڑیں گے تو دشمن کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے، متحد رہیں"۔
اے گرفتار ابوبکرؓ و علیؑ ھشیار باش
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں