اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاکستان ڈوب رہا ہے محمد طاھر شہزاد کراچی کے وہی قاتل جنہوں نے اپنے آپنے مفادات کے لیے کراچی کو نوچ نوچ کر کھایا آج ایک بار پھر اسی لٹے پٹے کراچی کو 1100 ارب کے رلیف پیکج دینے کے کے نام پر بندر بانٹ کا حصہ بنے نظر آرھے ہیں ۔ مجھے نہیں امید جن درندوں نے کراچی کواس حال تک پہنچایا ھے انہی درندوں کے ھاتھ میں 1100 ارب کی رقم محفوظ جگہ استعمال ھو سکتی ھے ۔ کراچی ڈوبتارھا مگر کسی نے کراچی کی فکر نہیں کی بلکہ انتظار کیا گیا ایک فریق کے خود بخود باھر ھونے کا ۔ بل آخر وہ گھڑی آ ہی گئی جب ایم کیو ایم اپنی طبعی موت خود مر گئی ۔ ایم کیو ایم کے اس دوڑ سے باھر ھوتے ہی وزیر اعظم صاحب کراچی پہنچتے ہیں اور 1100 ارب کی بندر بانٹ کے فارمولے کا اعلان کرتے ہیں ، بظاھر تو اس سارے پلان کے کپتان وزیر اعلی ہی ہیں مگر اصل میں اسٹیبلشمنٹ کے نامزد کردہ کردار کور کمانڈر کراچی ہی ہیں ۔ جبکہ مجھے اب یہ سمجھ نہیں آرہی کہ کیا اب اگر 3 سال میں کراچی پر 1100 ارب لگتا نظر نہ آیا تو اس کرپشن کے ذمے داران کون سے کردار ھونگے ؟ ذراسوچئیے ؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

tahirshz@yahoo.com
پچھلے دنوں کراچی کے حالات نے چیخ چیخ کر پوری قوم کو بتانے کی کوشش کی کہ کراچی کے قاتل کوین ہیں ؟
آج کراچی جیسا سونے کے انڈے دینے والا شہر چار سیاسی پارٹیوں کے کراچی کے وسائل پر قبضے کی جنگ کی نذر ھو گیا ھے ۔ پیپلزپارٹی ، ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی ، اور چوتھی اسٹیبلشمنٹ ۔
مزے کی بات ھے 2 سال انتظار کیا گیا صرف کراچی کے وسال کی بندر بانٹ میں حصے داروں کی کمی کی کوششوں کی صورت میں ۔ کراچی ڈوبتارھا مگر اسٹیبلشمنٹ سمیت سب حصے داران اسی کوشش میں مگن نظر آئیے کہ کراچی کے وسال کی بندر بانٹ میں دوسرے تمام حصے داروں کو نکال دیا جائے ۔ کبھی پیپلز پارٹی کواس دوڑ میں نکالنے کے لیے گورنر راج کی آواز اٹھائی گئی تو کبھی ایم کیو ایم کو کھڈے لائن لگانے کے لیے اقدامات کیے گئے ۔
اور تینوں بندر بانٹ کے پارٹنر بڑی خوش اسلوبی سے اپنے اپنے حصے پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں ۔ جبکہ اس بندر بانٹ میں سب سے مزے کی بات یہ ھے کہ اس بندر بانٹ میں سب سے زیادہ وسائل پر قبضہ کی جنگ میں اسٹیبلشمنٹ کو ھی کامیابی حاصل ھوئی ھے ۔
کیا جرنل باجوہ اور کور کمانڈر کراچی پر بھی کرپشن کا چارج لگ سکے گا یا ہمیشہ کی طرح سیاستدان ھی اس کرپشن کے بھی ذمے دار ھونگے اور کسی ادارے کو کور کمانڈر کراچی پر ھاتھ ڈالنے کی اجاذت نہیں ھوگی ؟
جبکہ یہ بھی حقیقت ھے کہ پاکستان کے تباہ ھونے کی اصل وجہ پاکستان کے وسائل پر قبضے کی جنگ ھی ھے ؟
بلوچستان میں اس جنگ نے آج بلوچستان کو سب سے پیچھے دھکیل دیا ھے مگر قبضہ کرنے والے خوش ہیں کہ بلوچستان کے واسال پر ان کا قبضہ ھے ۔
جبکہ اب آہستہ آہستہ انہی فرشتوں کی کراچی کے وسائل پر بھی قبضہ کی گرفت بھی مضبوط سے مضبوط تر ھوتی جا رہی ھے مگر کراچی ڈوبتا جارھا ھے اور آگے بھی یہی حال رھاتو کراچی بھی بلوچستان کے برابر کھڑا نظر آئے گا ۔ جبکہ میرا نہیں خیال کہ کراچی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت اتنی زیادہ سیاسی پارٹیوں میں تقسیم کر کے کراچی کی کوئی خدمت کی گئی ھے ، سوائے اس کے کہ کراچی کے وسائل پر قبضے کی جنگ جیتی جاسکے ۔
مجھے نہیں لگتا کہ اگلا حدف لاھور یا پنجاب نہیں ھے ۔ جبکہ پنجاب میں بھی اسی پلاننگ کے تحت جال ڈال دیا گیا ھے اور مجھے نہیں لگتا کہ اگلے چند سال تک پنجاب خصوصا لاھور کا بھی حال کراچی سے مختلف نہیں ھو گا ۔
آج باقاعدہ منصوبہ بندی سے پنجاب میں بھی ایسے کرداروں کو پروموٹ کیا جا رھا ھے جن کا ماضی داغدار ھے ۔ جبکہ ہماری عدلیہ تو پہلے ہی گھنگھرو باندھے اپنے رقص کی صلاحتیں دکھانے کے لیے تیار بیٹھی نظر آتی ھے ۔ ہمارے قاضیوں کو تو بس ڈھول کی تھاپ کا انتظار ھوتا ھے اور فضا گھنگروؤں کی پر سوز آوازوں سے گونجنے لگتا ھے ۔
نقشے دکھا کر کشمیر کی جنگ جیتنے کے خواب دیکھنےوالے یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ کبھی بنگلہ دیش بھی پاکستان کے نقشے میں شامل تھا ،
آج ہمارے ملک میں محکمہ زراعت نے اتنی ترقی کر لی ھے کہ ملک کا طاقتور ترین بظاھر سول اداہ بن کر سامنے آیا ھے ۔ حریم شاہ اور سنتیھا رچی جیسی سنڈیوں کی کلوننگ پر تو محکمہ زراعت کی محنت قابل رشک ھے ہی مگر اب مجھے لگتا ھے کہ محکمہ ہیلتھ پر بھی فرشتوں کا مکمل قبضہ ھے ۔ موت کے فرشتے بھی صرف انہی کی روح قبض کرنے پہنچتے ہیں جن کی جنگ آئین کی بالا دستی کے لیے جاری ھو ۔
مولانا نورانی ھوں یا عاصمہ جہانگیر جیسی آئین کی بالادستی کی خاطر سیسہ پلائی دیوار بنی بہادر خاتون ھوں یا میر حاصل خان بزنجو جیسے آئین کی بالا دستی کے لیے کھڑے مضبوط ستوں ھوں سب اپنے ملک کے ہیلتھ نظام پر مکمل بھروسا کرنے والے تو اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہوں اور میاں نواز شریف جیسے جن کی سانسیں چند دنوں کی مہمان ھوں جب تک اپنے ملک کے ہیلتھ نظام کے مرحون منت ھوں تو چند گھنٹوں کی سانسوں کے مہمان تصور کیے جاتے ہوں مگر بیرون ملک علاج کی صورت میں وہی چند گھنٹوں کے مہمان حشاش بشاش کیسے نظر آنے لگتے ہیں ؟ مجھے تو پچھلے چند سالوں کے اعدادوشمار نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ھے ۔ آئین کی بالا دستی کی جنگ لڑنے والے کبھی تو دھشتگردی کے ھاتھوں مارے جاتے ہیں تو کہیں اپنے ملک کے ہسپتالوں میں ؟ میں پہلے سمجھتا تھا کہ اپنے ملک کی بجائے باھر سے علاج کروانے والے اپنے ملک سے پیار نہیں کرتے مگر آج میاں نواز شریف کے کیس اور رپورٹس کو دیکھ کر لگتا ھے کہ سیاست دانوں کی مجبوری ھے باھر سے علاج کروانا ۔ آج پاکستان کے تمام اداروں اور وسائل پر قبضے کی جنگ نے پاکستان کو کھوکھلا کر دیا ھے ۔ جو تھوڑے بہت وسائل بچے ہیں پاکستان کے آج ان پر قبضے کی جنگ جاری ھے ۔ جیت تو فرشتوں کے نصیب میں ھی لکھی ھے شائید مگر پاکستان کے مقدر میں شائید موت ۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں