اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات علماء و ذاکرین کانفرنس، وحدت کا سفر تبرید حسین، لندن جب فرقہ واریت کے شعلوں کو ہوا دے کر بلند کیا جا چکا، ملت تشیع کو پس دیوار لگانے کی اندرونی و بیرونی سازشیں عروج پر ہیں ایسے موقع پر ملت تشیع کو یکجا کرنا اور ایک قومی بیانیہ تشکیل دینا یقینا ایک ایسا سعید عمل ہے جس کی جتنی بھی ستائش کی جائے کم ہے۔ تمام علماء و منتظمین بلاشبہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ 1- مستقبل کے حوالے سے بہتر اور ٹھوس منصوبہ بندی کا اعلان نظر نہیں آیا۔ مثلا ملت کے علماء و زعما کا جو خوبصورت گلدستہ اکٹھا کیا گیا تھا ان کے مستقل روابط اور آئندہ پیش آنے والے حالات کی منصوبہ بندی کیلئے ایک رہبر/ رابطہ کمیٹی کا تشکیل پانا ضروری تھا تاکہ اس بیٹھک کے ثمرات محض ایک نشست تک محدود نہ رہتے۔ 2- کیونکہ یہ ملت کا نمائندہ اجتماع تھا اس لئے اس میں تمام موثر ملی و قومی تنظیموں کو دعوت اور نمائندگی ضروری تھی۔ تاکہ شیعہ قوم کی کاملا وحدت سامنے آتی اور تمام نظریاتی و تنظیمی طبقات ملکر مشترکہ دشمن سے نبرد آزما ہوتے۔ مگر بدقسمتی سے علامہ سید جواد نقوی صاحب سے اس اجتماع کے حوالے سے رابطہ یا دعوت نہیں دی گئی۔ ان کی عدم شرکت کے سبب قومی وحدت کا مقصد شائید پوری طرح حاصل نہیں ہو سکا۔ مجھے معلوم ہے آغا جواد صاحب کے کچھ بیانات سے کچھ شخصیات اور تنظیمیں ہم آھنگ نہیں یا شائید قابل اعتراض ہیں۔ مگر پھر بھی ایک قومی بیانئے کی تشکیل کیلئے ان کی موجودگی ضروری سمجھتا ہوں۔ قومی حوالے سے وہ ایک گروہ کی بہرحال نمائندگی کرتے ہیں۔ جب مجھے علم ہوا کہ آغا جواد کو دعوت نہیں دی گئی تو میں نے ذاتی طور پر آغا شیخ محسن نجفی، آغا ساجد نقوی، قبلہ حافظ ریاض نجفی اور کچھ دیگر بزرگان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔ شیخ محسن صاحب اور کچھ بزرگان سے اجلاس سے ایک دن قبل تفصیلی گفتگو ہوئی اور اپنی گزارشات ان کی خدمت میں پیش کیں۔ شیخ محسن صاحب آغا جواد کی شرکت کے حوالے سے قائیل نظر نہیں آئے۔ بلکہ لہجے میں درشتی تھی۔ ان کی بزرگی کے پیش نظر باقی تفصیلات حذف کر رہا ہوں۔ کچھ اور بزرگان نے بھی آغا جواد کے بعض اقدامات اور سخت بیانات کی جانب توجہ دلائی کہ بعض اوقات ساری شیعہ قوم، تنظیمیں اور سب کے سب علماء ہی ان کے بیانات کی زد میں ہوتے ہیں۔ میں نے ان سے یہی عرض کیا کہ جب وہ آپ بزرگان کے ساتھ بیٹھیں تو ان سے اس رویے کی شکایت بھی کی جا سکتی ہے اور وہ وضاحت بھی دے سکتے ہیں یا آئندہ اپنے بیانات میں بہتری لا سکتے ہیں۔ جہاں ھم ذاکرین اور خطباء کو بھی ساتھ لیکر چلنے کیلئے تیار ہیں حتی کہ اھلسنت برادران کو بھی(اور یقینا یہ درست قدم ہے) وہیں ہمیں آغا جواد اور ان کے ساتھیوں کو بھی ساتھ لیکر چلنا چاہیے۔ تبھی ایک مکمل وحدت کا خواب شرمندۂ تعبیر ہو گا۔ امید ہے آئندہ آنے والا وقت شائید اس حوالے سے بہتری لائے انشاءاللہ۔ 3- اسی طرح "اچھا پڑھنے والے" ذاکرین کی بھی موثر نمائندگی دیکھنے کو نہیں ملی۔ توقع ہے آئندہ انشاءاللہ اس میں بھی بہتری ہو گی۔ اس کے ساتھ ساتھ مشخص غالی و نصیری گروہ سے فاصلہ کرنے کی بھی ضرورت ہے۔ 4- بعض مقررین کی طرف سے فرقہ واریت کو فقط مقامی سازش کہا گیا۔ میرے خیال ہے اس حوالے سے بزرگان کو خود بیٹھ کر بہتر انڈرسٹینڈنگ اور معلومات کے تبادلے کی ضرورت ہے۔ تاکہ منصوبہ بندی کرتے ہوئے اس مسئلے کے وسیع تر تناظر کو مدنظر رکھا جائے۔ 5- کراچی اس وقت بری طرح سے جل رہا ہے۔ اور حب اہلبیت سے سرشار مومنین جوانمردی سے ان حالات کا مقابلہ بھی کر رہے ہیں۔ اگر کراچی کی موثر نمائندگی بھی سٹیج پر موجود ہوتی تو بہتر ہوتا۔ 6- میری ذاتی رائے ہے کہ تمام قیادتوں کی طرف سے مشترکہ طور پر ایک قومی کنونشن بلانے کی اشد ضرورت ہے۔ اس سے جہاں قوم کا مورال بلند ہو گا وہیں قومی قیادت کے حوالے سے اعتماد بڑھے گا۔ اور ملک و ملت کے دشمنوں کو بھی زوردار پیغام جائے گا کہ ہم نہ صرف جاگ رہے ہیں بلکہ محبین اھلبیت متحد و متفق بھی ہیں۔ آخر میں کم وقت میں اس وحدت کی کاوش کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ پروردگار اس وحدت کو نظر بد سے محفوظ رکھے۔ جو گروہ ابھی تک دور ہیں وہ بھی قریب ہو جائیں اور ہمارے قائدین کی خدا رہنمائی فرمائے تاکہ وہ ملک و ملت کے مفاد میں بہترین فیصلے کر سکیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

اس اجتماع میں خاص طور دو اہم قومی تنظیموں کے راہنماؤں، علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور علامہ ساجد نقوی صاحب کی ایک پلیٹ فارم پر موجودگی قوم و ملت کیلئے ایک خوشگوار ہوا کے جھونکے سے کم نہیں۔
پروگرام کے اختتام پر ایک اعلامیہ اور قراردادیں بھی پیش کی گئیں جو یقینا ملت کی نمائندگی کرتی ہیں۔
تمام منتظمین مبارک باد کے مستحق ہیں۔
بہترین پروگراموں میں بھی بہتری کی گنجائش بہرحال موجود ہوتی ہے۔ اسی سلسلے میں چند گزارشات پیش خدمت ہیں
جب اس نمائندہ اجتماع کے حوالے سے معاملات آگے بڑھ رہے تھے تو میرے پاس یہ مصدقہ اطلاعات تھیں کہ آغا سید جواد کے نمائندوں کی طرف سے کچھ تنظیموں اور شخصیات سے رابطہ کیا گیا تھا کہ شیعہ وحدت کیلئے کسی بھی کاوش کا ساتھ دینے اور شرکت کے لئے آمادہ ہیں۔
13 ستمبر 2020
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں