اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات میں سعودی عرب کا وکیلِ صفائی نہیں ہوں! گویا کراچی میں کچھ ہوا ہی نہیں، یعنی صحابہ کرام ؓ اور عظیم مسلمانوں کے قاتلوں بنو امیہ اور نواسہ رسولؑ کے قاتل یزید کی تو اس ملک میں حرمت ہے لیکن کروڑوں مسلمانوں کو غلامی سے نجات دلانے والی اور ان کیلئے ایک وطن تشکیل دینے والی محترمہ فاطمہ جناح اور قائداعظم جیسی مقدس ہستیوں کی اس ملک میں کوئی حرمت نہیں!!!؟؟؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
فرقہ واریت کی تازہ لہر میں بیرونی ہاتھ یقیناً ملوث ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں پاکستان میں سعودی سفیر کی مشکوک سرگرمیوں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتوں نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو چونکا دیا ہے، یاد رہے کہ میں سعودی عرب کا کوئی وکیل صفائی نہیں ہوں، لیکن عرض یہ کر رہا ہوں کہ ہمیں دوسروں کو ذمہ دار ٹھہرا کر اپنے اوپر پردے ڈالنے کی لت پڑ چکی چاہیے۔
بیرونی ہاتھ کی رَٹ لگانے سے اندرونی تخریبی عناصر کا جرم کم نہیں ہوجاتا۔ ہمیں اپنے ملک کے اندر اُس مجرمانہ ذہنیت کو ڈھونڈنا چاہیے جو چند ٹکوں کے عوض دشمنوں کی آلہ کار بن جاتی ہے، ہمیں اُن مدارس، کالجز اور یونیورسٹیوں کا سراغ لگانا چاہیے جہاں ایسے افراد تربیت پاتے ہیں کہ جو دشمنوں کے ایجنڈے کی تکمیل کرتے ہیں۔
اگر سعودی عرب کا سفیر کسی سے ملاقات نہ بھی کرے تو موساد، سی آئی اے، این ڈی ایس ، خاد اور را سمیت کوئی بھی انہیں ڈالر دے کر ہمارے خلاف استعمال کر لیتا ہے۔ اصل مشکل بیرونی اور دشمن ممالک کی طرف سے نہیں بلکہ اصل مشکل ہماری صفوں میں چھپے ہوئے اس اندرونی طبقے کی ہے جو ہمیشہ ہمارے کسی بھی دشمن سے مل جاتا ہے۔
ابھی جو کچھ مسلسل ہو رہا ہے ، یہ کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے، مثلا ً چھپ چھپا کر پنجاب اسمبلی سے فرقہ وارانہ بِل پاس کرانا، ایک قوم اور ایک نصاب کی کاوش کو فرقہ وارانہ پٹڑی پر ڈال دینا، طاہر اشرفی جیسے لوگوں کی طرف سے مسلمانوں کی تکفیر کرنا ،مفتی منیب الرحمان جیسی شخصیات کا تکفیریوں کی زبان بولنا، ٹارگٹ کلنگ کی تازہ لہر، دیگر مکاتب فکر کے عقائد کو جبراً تبدیل کیا جانا، لوگوں کو زبردستی پکڑ کر اُن کے مذاہب بدلوانا اور قائداعظم ؒ کے شہر میں ہی قائداعظم ؒ کے فرقے کو کافر کافر کہنا ۔۔۔ یہ سب در اصل دشمن ایجنسیوں کو گرین سگنل دیا جا رہا ہے۔ اس طرح کے حالات سے بیرونی آقاوں کو یہ پیغام بھیجا جا رہا ہے کہ ہماری طاقت دیکھ لو، اگر تم حکم کرو تو ہم پاکستان میں کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
اس صورتحال سے پاکستان کا ہر سُنی و شیعہ مسلمان پر یشان ہے، لیکن نجانے ملکی سیکورٹی پر مامور ادارے کیوں بے حس و حرکت ہیں!؟ یہ ادارے جو یزید کے بھی باپ اور دادے کی توہین پر فوراً حرکت میں آگئے اور انہوں نے نوّے کے قریب لوگوں پر ایف آئی درج کر لیں، لیکن انہوں نے پاکستان کے دوسرے بڑے مذہب اور دنیائے اسلام کے مسلمہ فرقے نیز قائداعظم کی توہین پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔
اب یہی عناصر ۲۱ ستمبر کو ایوانِ صدر اسلام آباد میں وحدتِ اُمت کے نام سے ایک کانفرنس منعقد کرنے جا رہے ہیں،یعنی پرانے شکاری نیا جال لائے ہیں۔ ایسے میں تمام شیعہ و سنی قیادتوں کو چاہیے کہ وہ باہمی مشاورت سے اس کانفرنس کے بارے میں ایک مشترکہ لائحہ عمل طے کریں۔ اس کانفرنس میں شریک ہونا ہے یا نہیں ہونا دونوں صورتوں میں مکمل طور پر ہوم ورک کیاجانا چاہیے۔
اس مرتبہ صرف دعووں، بیانات، دعاوں، فوٹوسیشنز اور نیک خواہشات کے اظہار سے بڑھ کر کچھ ہونا چاہیے، وہ تبھی ہو سکتا ہے جب تمام تر تعصبات سے بالاتر ہوکر مشاورت کی جائے اور شیعہ و سُنی مل کر ان مجرمانہ ذہنیت رکھنے والوں کو بے نقاب کریں۔
یاد رکھئے ! کہ میں سعودی عرب کا کوئی وکیل صفائی نہیں ہوں، لیکن اصل مسئلہ اس بیمار ذہنیت اور مریض ٹولے کا ہے کہ جسے جوہڈی ڈالتا ہے وہ اُسی کے اشارے پر پاکستانیوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے۔
افکار و نظریات: سعودی عرب
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں