اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یزید اور کشمیر یہ تحریک آزادی کشمیر کا انتہائی کٹھن دور ہے۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی ہے، آبادی کے تناسب کو بدل دیا گیا ہے اور تیزی سے مزید تبدیل کیا جا رہا ہے،جو بھارتی فوجی بھی دس سال سے کشمیر میں مظالم کرنے پر مامور رہا ہے اُسے کشمیر میں ہی آباد ہونے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ مقامی مسلمانوں کی معیشت، اقتصاد، زراعت و تجارت کو تباہ کر دیا گیا ہے، جوانوں اور نوجوانوں کو اغوا کرنے کے بعد جعلی پولیس مقابلوں میں پار کرنے کا سلسلہ شدومد سے جاری ہے، خواتین کے بال کاٹنے اور عصمت دری کے واقعات بلاوقفہ انجام پا رہے ہیں، انسانی زندگی بچانے کیلئے دوائیاں تک دستیاب نہیں، بھارت ساری جعلی ادویات کشمیر میں بھیجتا ہے، اوردوائیوں کے نام پر مریضوں کو سلوپائزن کھلانے کا عمل جاری ہے، چادر اور چاردیواری کا کوئی تقدس نہیں، کوئی میڈیا، تحفظ، عدالت یا قانون تک موجود نہیں۔ nazarhaffi@gmail.com
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
سپورٹ کشمیر انٹرنشنل فورم
کشمیری قیادت نظربند اور خوفزدہ ہے، خوفزدہ ہونا بھی چاہیے، چونکہ مسئلہ کشمیر کے اصلی فریق اور وکیل پاکستان کی طرف سے کشمیریوں کو کوئی اچھی خبر نہیں پہنچ رہی۔ کشمیری ایک طرف تو خود مصائب و آلام کے شکار ہیں اور دوسری طرف انہیں اپنے پاکستانی بھائیوں کی طرف سے بھی اخوت اور دینی تعلق کے خاتمے کے سندیسے بھیجے جا رہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے لے کر اب تک پاکستان اپنے عرب دوستوں سے بھارت کی مذمت میں ایک لفظ تک نہیں کہلوا سکا، عرب ممالک بھارت کی کیا مذمت کرتے انہوں نے تو اسرائیل کو بھی تسلیم کر لیا ہے، ترکی کے پہلے سے ہی اسرائیل کے ساتھ شاندار تعلقات ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر اب کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے میں بھی شامل نہیں رہا۔ ایسے نامساعد اور مایوسی کے حالات میں ہمیں کشمیریوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے تھی لیکن حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے پاکستان کے شہر کراچی میں ایک بڑی ریلی نکال کر اُس میں یزید زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور یزید کو امیر کہا گیا۔
اس ریلی کے اسٹیج سے کشمیریوں کو یہ واضح پیغام دیا گیا کہ ہم یزیدی ہیں ، ہم ماضی میں بھی یزید اوراس کے لشکر کے ساتھ تھے اور آج بھی اس زمانے کے یزید نیتن یاہو اور مودی کے ساتھ ہیں۔ ارباب فکرودانش بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان کے ایک دینی اسٹیج اور پلیٹ فارم سے یہ پیغام عملاً نشر ہونا یقینا تحریک اآزادی کشمیر پر کاری ضرب اور اہلیان کشمیر کیلئے انتہائی حوصلہ شکن ہے۔
کشمیری اپنی تحریک کو تحریک کربلا کا تسلسل سمجھتے ہیں، وہ امام حسین ؑ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دینی و انسانی اقدار کی بقا ، احیا اور سربلندی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، وہ اس دور کے ہر یزید کے خلاف نبردازما ہیں، اُن کیلئے ہیرو اور رول ماڈل امام حسینؑ ہیں۔اُن کے قیام کا پرچم امام حسینؑ کا پرچم ہے، وہ کبھی بھی یزیدیوں کے پرچم کے تلے آنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
شہر قائد کراچی میں جہاں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ اور ان کی بہن فاطمہ جناحؒ کا مزار ہے، وہاں بانی پاکستان اور جناح خاندان کے مسلک کی توہین کی گئی اور اُن کے مسلک کے خلاف کافر کافر کے نعرے لگائے گئے۔ قائداعظم کی اتنی بڑی توہین کر کے کشمیریوں کو دلبرداشتہ کیا گیا ہے اور اُن کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ کشمیری قائداعظم کو اپنے مقدسات میں سے سمجھتے ہیں اور اُن سے گہری عقیدت اور عشق رکھتے ہیں۔
ان نعروں نے برملا طور پر کشمیریوں پر ثابت کردیا ہے کہ اب یہ پاکستان قائداعظم کا پاکستان نہیں ہے لہذا اب کشمیری اپنا انجام خود سوچ لیں۔ان نعروں سے جہاں ہندوستانی حکومت اور میڈیا نے بھرپور فائدہ اٹھایا وہیں پاکستانی اداروں نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔
یہ ریلی اور اس جیسی دیگر ریلیاں عقیدے کی جبراً تبدیلی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، قانون شکنی ، شدت پسندی اور ریاست پر مسلکی قبضے کا شاخسانہ ہیں، پاکستان میں لوگوں زبردستی پکڑ کر اُن کے عقائد تبدیل کرائے جا رہے ہیں، پولیس کی موجودگی میں اُن سے اُنہی کے مسلک کو کافر اور گمراہ کہلوایا جارہا ہے، پنجاب اسمبلی میں فرقہ وارانہ بل پاس ہو رہے ہیں اور ایک قوم ایک نصاب کے نام پر تعلیمی اداروں میں ایک مخصوص بلکہ پاکستان کے ازلی دشمن فرقے کے نظریات ٹھونس دئے گئے ہیں، یہ سب اہلیان کشمیر کو پاکستان سے خوفزدہ کرنے کیلئے کافی ہے۔
یہاں پر یہ بات اہلیان کشمیر تک بھی پہنچنی چاہیے کہ پاکستان کے سارے سُنی اور شیعہ مسلمان اخوت ، رواداری اور بھائی چارے پر یقین کامل رکھتے ہیں، امام حسینؑ سے محبت اور یزید پر لعنت یہ کشمیریوں کی طرح ہر پاکستانی کا مسلمہ ایمان ہے۔
رہی بات جبرا عقیدے کی تبدیلی ، یزید زندہ باد کی ریلیوں ، پنجاب اسمبلی کی قراردادوں اور کافر کافر کے نعروں کی تو ایسا کرنے والے، یہ وہی لوگ ہیں جو قیام پاکستان کے ہی خلاف ہیں، انہوں نے قائداعظم کی زندگی میں بھی انہیں کافراعظم کہاتھا، انہوں نے کبھی سکولوں کے معصوم بچوں، نہتے مسافروں ، زیارت گاہوں کے زائرین اور نمازیوں پر بھی رحم نہیں کیا۔ یہ ہر قیمت پر پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں، اسی لئے یہ آج بھی کشمیر کو پاکستان سے جدا کرنے کیلئے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں۔
ہم سب نے ماضی کی طرح آج بھی ہمت نہیں ہارنی، ہمیں متحد ہو کر یزیدیوں کو ہر پلیٹ فارم پر شکست دینی ہے، ہمیں شعور، آگاہی اور بصیرت کے ساتھ یزید یوں کا مقابلہ کرنا ہے، کشمیر میں حسینیت کا پرچم بلند کرنے والوں، مودی جیسے یزید کا مقابلہ کرنے والوں، پاکستان بنانے والوں، امام حسین ؒعالی مقام کو اپنا امام سمجھنے والوں اور علامہ اقبال و قائداعظم کے نظریاتی و روحانی بیٹوں کو اب ہر محاز پر اپنے عمل سے یہ ثابت کرنا ہے کہ یزید کل بھی مردہ باد تھا ، آج بھی مردہ باد ہے۔
افکار و نظریات: یزید اور تحریک آزادی کشمیر
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں