اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات انوکھا انصاف آسیہ بتول، میرپورآزادکشمیر پولیس کا محکمہ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت اورقانون کی پاسبانی کے لیے قائم کیا گیا ہے ۔ درسی کتب میں بھی یہی بات بچوں کو پڑھائی جاتی ہے لیکن بچہ ابھی پوری طرح ہوش کو پہنچتا نہیں کہ اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ پولیس سے بچ کررہنا ہے ۔ جرائم کی کتب کا قلم پولیس کے ہاتھ میں ہے اور پولیس کبھی بھی کسی کا بھی نام اس میں لکھ سکتی ہے ۔ پولیس کو تنخواہوں میں عوام کا پیسہ دیا جاتا ہے لیکن بجائے اس کے کہ عوام تحفظ محسوس کرے لوگ پولیس کے نام سے ہی تھر تھر کانپتے ہیں، موٹروے کیس میں بھی یہی دیسی ٹوٹکا استعمال کیا گیا اور اسے مستند تسلیم کر کے جناب وزیر اعلی عثمان بزدار نے پولیس کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا۔ ۹ ستمبر ۲۰۲۰ کو موٹروے پر زیادتی کا انتہائی مکروہ واقعہ پیش آیا جس کا مرکزی ملزم عابد علی روپوش ہوگیا۔یہ واقعہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ تھا جس میں بےبس اور مدد کی منتظر خاتو ن مسافر کو نشانہ بنایا گیا ۔ ذمہ دار پولیس اہلکاربھی تھے جو مدد کی پکار سن لینے کے باوجود بھی تاخیر سے پہنچے ۔ واقعہ وائرل ہونے کی وجہ سے حکمرانوں کو نوٹس لینا پڑا فورا روایتی گر استعمال ہونا شروع ہو گئے اور قانون کے رکھوالے میدان میں آگئے ۔ عابد کی بیوی، بیٹی، بیٹا، بہنیں،ماں باپ سب ایک مقام پر تھانے کے باہر حراست میں ہیں۔ عابد کے والد کے بقول خواتین پر تشدد بھی کیا گیا۔ خاندان کے سارے مرد تھانےلے جائے گئے ۔ میڈیا بھی فخر سے رپورٹ کرتا رہا کہ عابد کا فالاں رشتہ دار، فالاں رشتہ دار پولیس کی حراست میں ہے ۔ اب پولیس حراست کیا چیز ہے یہ سب ہی جانتے ہیں۔ پولیس کے بقول عابد کے بھائی قاسم علی کو وہاں سے گرفتار کیا گیا جہاں وہ ریڑھی لگاتا تھا یعنی ریڑھی کا کام بھی ایک مہینے سے ٹھپ۔ پورے خاندان کو اٹھا کر حراست میں رکھنا کون سا قانون ہے؟ ماں باپ کو گھرمیں زیرِ حراست رکھنا،بیٹا گھر آیا باپ نے پکڑوا دیا مگر انعام کا وعدہ پولیس سے کیا گیا۔ کیا کوئی اس بات کی گواہی دے سکتا ہے کہ اس کے گھر کی خواتین کے ساتھ اس سارے عرصے میں زیادتی نہیں ہوئی ہو گی؟ مردوں پر تشدد نہیں ہوا ہو گا؟ یہ کس طرح کا قانون ہے کہ ایک انسان کو انصاف مہیا کرنے کے لیے درجنوں بے انصافیاں کی جائیں۔ واقعی مجرم کو نشانِ عبرت بنایا گیا ہے لیکن مجرم کو سزا دے کر نہیں بلکہ اس کے خاندان کی خواتین کو بے آبرو کر کے، مردوں کو بے روزگار کر کے، ہراساں کر کے اور کمسن بچوں کے ذہنوں کومفلوج کر کے ۔ واقعی معاشرے کو عبرت حاصل کرنی چاہیے ۔ قانون جب میں انتہائی تاسف سے عابدعلی کے ماں باپ کی کتھا سن رہی تھی تو میری بیٹی نے پوچھا ماما ملزم کے گھر والوں کو کیوں پکڑا ہے میں نے کہا ملزم کو واپس بلانے کے لیے ۔ کہنے لگی ہمار ی اسلامیات کی کتا ب میں لکھا ہے کہ باپ کا بدلہ بیٹے سے اور بیٹے کا بدلہ باپ سے نہیں لےسکتے ۔ میں بظاہر تو چپ رہی لیکن دل میں کہا وہ اسلامی قانون ہے ، یہ پاکستانی قانون ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

گاہے بگاہے پو لیس کی ٹریننگ کا بندوبست بھی کیا جاتا ہے تا کہ پولیس دیسی گر اور روایتی ٹوٹکوں پہ اکتفا کرنے کے بجائے محنت، جانفشانی اور نفسیاتی حربوں سے مسائل کو حل کرے لیکن لگتاہے کہ ٹریننگ پر اٹھائی جانے والی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے کیونکہ ہماری پولیس وہی دیسی ٹوٹکے ہی استعمال کرتی نظر آ تی ہے اور حیرت کی بات ہے کہ ہمارے قانون کے رکھوالوں کو بھی اس بات پر کوئی اعتراض نہیں۔
ملزم کی رو پوشی کی صورت میں خاندان بھر کے لوگوں کو اٹھا لیا گیا۔ یہی گر کام آیا اور ملزم ایک ماہ بعد مل گیا۔ بھاڑ میں ڈالو ساری ٹریننگ آ خر دیسی گر ہی کام آیا۔
قانون کی ایک مجرم کو کٹہرے میں لا کر کھڑا کرنے کے لیے درجنوں قانون توڑے جائیں۔ وزیر اعلی عثمان بزدار سے سوال ہے کہ انھیں نظر نہیں آیا کس طرح ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
کے پاس مجرم کو نشانِ عبرت بنانے کا یہی طریقہ تھا کیونکہ مجرم کو کیونکہ پھانسی نہیں دے سکتے تھے ۔ پھانسی سے ملک کا امیج خراب ہوتا ہے ۔
افکار و نظریات: آسیہ بتول
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں