اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مغرب اور دہشت گرد انڈسٹری آندرے ویلچک (Andre Vltchek) دہشت گرد اس وقت مغرب میں مقبول ہوئے جب سابق سوویت یونین اور کمیونیسٹ بلاک ہزاروں اقتصادی، فوجی اور پروپیگنڈہ ہتھکنڈوں کے ذریعے ٹوٹا اور اب مغربی دنیا ایسے دشمن کی تلاش میں تھی، جس سے جنگ کرے اور افریقہ، ایشیا، مشرق وسطٰی اور لاطینی امریکہ میں اپنے جابرانہ اور بھیانک اقدامات کی توجیہہ پیش کرسکے۔ مغرب ایک "طاقتور" نئے دشمن کی تلاش میں تھا، تاکہ اس طرح اپنے عظیم فوجی اور انٹیلی جنس بجٹ کا جواز فراہم کرسکے۔ کولمبیا کے جنگلوں یا شمالی آئرلینڈ یا کوسٹاریکا میں چند صد بے وقوف دہشت گرد مغرب کے مطلوبہ اہداف کو تحقق بخشنے کیلئے کافی نہ تھے۔ وہ ایک ایسے دشمن کی تلاش میں جسے سابق سوویت یونین کی طرح واقعاً ایک عظیم اور "شیطانی خطرہ" بنا کر پیش کیا جاسکے۔ وہ ایک دم ایسے خطرے کے کس قدر مشتاق ہوچکے تھے۔ البتہ جو صرف ایک خطرے کی حد تک ہو، نہ ایسی قوت جس کے اہداف جغرافیائی سرحدوں سے بالاتر اور مغرب کی برابری کرنے پر استوار ہوں۔ یوں مغرب نے دہشت گردی کا ناطہ "اسلام" جیسے دین سے جوڑنے کی کوشش کی جو 1.5 ارب پیروکاروں کا حامل ہونے کے ناطے دنیا کی سب سے بڑی تہذیب و تمدن گمان کیا جاتا ہے۔ اسلام اس قدر عظیم اور طاقتور ہے کہ اس کے نام سے ایک مغربی دیہاتی علاقے میں رہنے والے اوسط درجے کے خاندانوں کو ڈرایا دھمکایا جاسکے۔ لیکن اس مقصد کے حصول کیلئے کافی محنت کی ضرورت تھی، کیونکہ اسلام اپنی ذات میں انصاف طلب اور امن پسند مذہب ہے۔ لہذا مغربی استعماری طاقتوں نے اسلام کو اپنے مطلوبہ دشمن میں تبدیل کرنے کی غرض سے پہلے سے موجود بے شمار مسلمان گروہوں اور تنظیموں کو شدت پسندی اور انحراف کی طرف سوق دینا شروع کر دیا۔ اس کے بعد اگلے مرحلے ایسے نئے گروہ اور تنظیمیں تشکیل دینے کا منصوبہ بنایا گیا، جنہیں ٹریننگ، اسلحہ اور پیسہ دے کر شدت پسندانہ اور غیر انسانی سرگرمیوں پر اکسایا جاسکے اور اس طرح مغربی عوام کو اسلام کے نام سے خوفزدہ کیا جاسکے۔ البتہ "دہشت گردی" خاص طور پر "اسلامی دہشت گردی" کو مغربی آمریت، نظریات اور برتری کی بقاء کیلئے ضروری قرار دینے کی ایک اور اہم وجہ اخلاقی اور ثقافتی اعتبار سے مغرب کی مکمل برتری کا تاثر قائم کرنا ہے۔ گذشتہ کئی صدیوں سے مغربی دنیا ایک پاگل اور خونی دیو کے طور پر عمل کرتی آئی ہے۔ مغربی میڈیا کی جانب سے دنیا بھر میں مغرب کی مقدس تصویر پیش کئے جانے کے باوجود سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ مغربی استعماری طاقتیں دنیا کے ہر گوشے میں ظلم و ستم، قتل اور لوٹ مار میں مصروف ہیں۔ دنیا کی جانب سے اس حقیقت کو درک کرنے میں کہ مغرب ایک شر اور زہریلی بیماری کے علاوہ کچھ نہیں فقط چند عشروں کا فاصلہ رہ گیا تھا۔ لہذا مغربی سیاست دانوں نے اس حقیقت کو آشکار ہونے سے روکنے کیلئے ہر ممکن طریقہ اختیار کرنے کا عزم کر لیا۔ اس طرح مغربی مفکرین، تھنک ٹینکس اور پروپیگنڈہ مشینری ایک نئے اور روشن فارمولا لے کر میدان میں اتر آئے: "آئیں ایسا گروہ تشکیل دیں، جو ہم سے بھی زیادہ بدتر نظر آئے اور ہم سے بھی زیادہ وحشیانہ انداز میں عمل کرے۔ ایسی صورت میں ہم یہ پروپیگنڈہ کرسکتے ہیں، درحقیقت ہماری ثقافت ہی دنیا کی منطقی ترین اور دوسروں کو سب سے زیادہ تحمل کرنے والی ثقافت ہے۔ اس کے بعد اگلا ہتھکنڈہ استعمال کرتے ہوئے اپنے ہی پیدا کردہ گروہ کے ذریعے جنگ کی آگ بھڑکائیں اور آزادی اور جمہوریت کے نام پر اس سے مقابلے کا ڈرامہ رچائیں۔" یوں "دہشت گردوں" کی نئی نسل پیدا کی گئی۔ یہ نسل اب تک باقی اور زندہ و سلامت ہے اور اپنی تعداد میں اضافہ بھی کر رہی ہے۔ اب تک مغربی دہشت گردی کے بارے میں زیادہ گفتگو اور بحث نہیں کی گئی۔ اگرچہ اس دہشت گردی کی شدت پسند ترین اور وحشی ترین شکل بری طرح دنیا کو نابود کرنے میں مصروف ہے اور اس وقت تک دنیا بھر میں سینکڑوں ملین انسانوں کی جان لے چکی ہے۔ حتی طالبان، داعش اور القاعدہ جیسے مغربی لیجنر اور گلیڈیئٹر بھی وحشیانہ پن کی اس حد تک نہیں پہنچ سکے، جہاں مغربی دہشت گردی پہنچی ہوئی تھی۔ البتہ ان گروہوں کی تمام تر کوشش یہی ہے کہ اپنے ماضی کے ہمتاوں سے برابری کرسکین، لیکن ان جیسا وحشیانہ پن اور حیوانیت ان کے بس کی بات نہیں۔ "مغربی ثقافت" نے نسل کشی کی ایک محدود مدت میں 1 کروڑ انسانوں کی جان لے لی۔ لیکن حقیقی دہشت گردی کیا ہے اور داعش اور اس سے مشابہہ دیگر دہشت گرد گروہ کس طرح اس کے راستے پر چل سکتے ہیں؟ وہ کہتے ہیں کہ داعش دوسروں کی گردنیں اڑاتے ہیں۔ یہ بہت برا کام ہے، لیکن اس میدان میں داعش کا استاد کون ہے۔؟ کئی صدیوں سے یورپی سلطنتیں دنیا بھر کے تمام ممالک میں انسانوں کی قتل و غارت میں مصروف تھیں اور انہیں ٹارچر اور ظلم و ستم کا نشانہ بناتی رہتی تھیں۔ وہ مغربی طاقتیں جو خود براہ راست ایسے اقدامات انجام نہیں دیتی تھیں، اپنے استعماری نمائندوں سے مدد حاصل کرتے تھے اور انہیں مختلف ممالک میں بھیج کر نسل کشی جیسے اقدامات میں شریک کرتے تھے۔ کنگ لیوپولڈ ٹو اور اس سے وابستہ گینگز نے وسطی افریقہ کے مغرب اور مرکز جو آج کل کانگو کے نام سے جانا جاتا ہے، میں 1 کروڑ انسانوں کا قتل عام کیا۔ وہ جس طرح حیوانوں کا شکار کیا کرتا تھا، اسی طرح انسانوں کا شکار بھی کیا کرتا تھا اور انہیں اپنے کھیتوں میں کام کرنے پر مجبور کرتا تھا۔ اگر اسے کسی فرد کے بارے میں ہلکا سا شک بھی ہو جاتا تھا کہ وہ اب حکومتی خزانے کیلئے مفید ثابت نہیں ہوسکتا تو اس کے ہاتھ کاٹنے سے گریز نہیں کرتا تھا۔ وہ پورے کے پورے گاوں کو جھونپڑیوں سمیت جلا کر راکھ کر ڈالتا تھا۔ ایک کروڑ انسان اس کے ظلم و ستم کی بھینٹ چڑھ گئے۔ اتنی تعداد میں انسان حتی "قرون وسطٰی" کے دور میں بھی قتل نہیں ہوئے تھے، لیکن بیسویں صدی میں خود کو جمہوری اور پارلیمانی سلطنتی کہلوانے والی حکومت نے یہ کام کر دکھایا۔ اس عظیم قتل عام کا موازنہ کیسے داعش کے زیر قبضہ علاقوں میں جاری دہشت گردی سے کیا جا سکتا ہے؟ آئیں بعض اعداد و ارقام پر نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ کیا ایسا موازنہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ 1995ء کے بعد ایک بار پھر افریقہ میں مغربی استعماری طاقتوں کے نمائندوں روانڈا اور یوگنڈا نے ریاستی دہشت گردی کے دوران عوامی جمہوریہ کانگو کے ایک کروڑ شہریوں کا قتل عام کر ڈالا۔ جرمن حکام نے افریقہ کے جنوب مغربی حصے جو آج کل نمیبیا کے نام سے جانا جاتا ہے، میں متعدد ہولوکاسٹ کا اجراء کرتے ہوئے وسیع نسل کشی اور قتل عام کا بازار گرم کیا۔ اس قتل عام میں "ہرہرو" قبیلہ مکمل طور پر نابود ہوگیا یا کم از کم اس کے 90 فیصد باشندے موت کی گھاٹ اتار دیئے گئے۔ ابتدا میں اس قبیلے کے افراد کو اپنے گھروں سے نکال کر صحرا میں لے جایا گیا۔ اس کے بعد ان میں سے زندہ بچ جانے والوں کو جرمن نازی ان کا پیچھا کرکے انہیں قتل کر دیتے۔ اسی طرح جرمن قوم اور سفید فام انسانوں کی برتری کو ثابت کرنے کیلئے انسانوں پر کئی میڈیکل تجربات کئے جاتے تھے۔ وہ بے گناہ عام انسان تھے اور ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ سفید فام نہیں تھے اور ایسی سرزمین میں زندگی بسر کر رہے تھے، جس پر یورپی ممالک نے فوجی جارحیت کے ذریعے قبضہ کر رکھا تھا۔ طالبان اور حتی داعش اس سطح کی بربریت اور وحشیانہ پن سے قریب بھی نہیں ہوئے۔ آج بھی نمیبیا کی حکومت ان بے شمار بیگناہ انسانوں کے سروں کی واپسی کا مطالبہ کرتی نظر آتی ہے، جو ایک زمانے میں مغربی فوجی اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ ان سروں کو بیگناہ انسانوں کے دھڑوں سے جدا کرکے میڈیکل تجربات کیلئے فرائبرگ یونیورسٹی اور برلن کے کئی اسپتالوں کو بھیجا گیا تھا۔ آپ تصور کریں کہ اگر داعش ہزاروں یورپی شہریوں کا سر تن سے جدا کرکے عرب نسل کی برتری ثابت کرنے کی خاطر ان پر میڈیکل تجربات انجام دیتا تو کیا ہوتا؟ کیا ایسے اقدام کا تصور بھی کیا جاسکتا ہے؟ لیکن مغربی عوام ماضی میں انجام پانے والے ان اقدامات سے بالکل لاعلم ہیں۔ یورپ اور شمالی امریکہ کے لوگ ترجیح دیتے ہیں کہ وہ ماضی اور حال کے بارے میں کچھ نہ جانیں۔ وہ صرف اتنا جانتے ہیں کہ دنیا پر ان کی برتری اور تسلط کی وجہ ان کا آزاد، ذہین اور محنتی ہونا ہے۔ وہ اس حقیقت سے غافل ہیں آج دنیا پر ان کی برتری اور تسلط کی حقیقی وجہ گذشتہ کئی صدیوں تک مغربی طاقتوں کی جانب سے دنیا بھر میں لوٹ مار اور قتل و غارت کا بازار گرم کرکے دنیا والوں پر رعب اور وحشت طاری کرنا اور انہیں اپنے اطاعت پر مجبور کرنا ہے۔ مغرب کے کھیل انتہائی پیچیدہ اور ماہرانہ ہیں۔ ان کے یہ کھیل مشکوک اور عدمیت پر مبنی ہیں۔ اس قدر تباہ کن اور بے رحمانہ ہیں کہ حتی ذہین ترین تجزیہ نگار اکثر اپنے مشاہدات اور فیصلوں پر شک کا شکار ہو جاتے ہیں۔ "کیا حقیقت میں ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں؟" اس سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ "جی ہاں" رونما ہوئے ہیں۔ کئی عشروں تک انجام پائے ہیں اور انجام پا رہے ہیں۔ تاریخی اعتبار سے "دہشت گردی" مغرب کا مقامی ہتھیار تصور کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر برطانیہ کے وزیراعظم لائیڈ جارج نے سویلین افراد کو ہوائی حملوں کا نشانہ بنانے کو ممنوع قرار دینے والے معاہدے پر دستخط سے انکار کر دیا۔ انہوں نے اپنے اس فیصلے کی دلیل یہ بیان کی کہ: "ہم اپنے لئے ان نیگروز (سیاہ فام) کو ہوائی حملوں کا نشانہ بنانے کا حق محفوظ جانتے ہیں۔" اسی طرح ونسٹن چرچل کردوں اور عربوں جیسی "پست" نسلوں کے مکمل خاتمے کا شدید حامی جانا جاتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ جب ایک ایسا ملک جو اس یورپی جتھے میں شمار نہیں ہوتا، جیسے روس، دہشت گرد عناصر کے خلاف ایک حقیقی جنگ کا آغاز کرتا ہے تو تمام مغربی دنیا وحشت زدہ ہو جاتی ہے۔ کیونکہ روس ان کی گیم خراب کر رہا ہے۔ روس انتہائی خوبصورتی سے بنایا گیا نو استعماری توازن بگاڑ رہا ہے۔ مختصر یہ کہ ہمیں ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہئے کہ استعمار اور سامراجیت مہلک ترین دہشت گردی کی دو شکلیں ہیں اور یہ دونوں بدستور مغرب کے وہ حقیقی ہتھکنڈے ہیں، جن کے ذریعے اس نے پوری دنیا پر اپنا تسلط قائم کر رکھا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

(معروف مغربی فلاسفر، فلم ساز، صحافی اور لکھاری)
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں