اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ملتِ پاکستان کی عظمت منظوم ولایتی رہبر معظم سید علی حسینی خامنہ ای نے مختلف مواقع پر پاکستان اور اس کی ملت کے بارے میں بالعموم اور بعض مواقع پر پاکستان کے اہل تشیع کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار فرمایا ہے۔ کوشش ہے کہ اس تحریر میں مجلہ " العمار" سے امام خامنہ ای کے ان بیانات کی روشنی میں پاکستان ، ملت پاکستان اور تشیع پاکستان کی خصوصیات کو حوالہ جات سمیت بیان کیاجائے۔ رہبر معظم کے خیالات کو کاماز کے اندر بیان کر رہا ہوں۔ "پاکستان کا تاریخی ماضی اس بات پر گواہ ہے کہ پاکستان کی ملت حقیقی معنوں میں ایک مسلمان ملت یے اور بہت گہرے اسلامی احساسات کی حامل ہے"۔ ( 18/09/1372 ہجری شمسی) " پاکستان کے مسائل مسلمانوں اور خود ہمارے دوسرے مسائل و اہداف سے قطعا جدا نہیں ہیں ہمیشہ سے ملت ایران اور ملت پاکستان میں ایک مخصوص رابطہ رہا ہے جو ہمیشہ یادگار اور روز بروز مستحکم ہوگا"۔(16/10/1370 کو پاکستانہ وفد سے ملاقات کے دوران) " حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی قوم اور پاکستانی قوم کے مخلص افرادطخاص طور پر شیعیانِ پاکستان ایران کی ملت کیلیے مختلف مسائل میں ایک مضبوط پشت پناہ کی حیثیت رکھتے ہیں، انقلاب کی ابتداء ہی سے ایسا رہا ہے، آج بھی ایسا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی ایسا ہی رہے گا۔ میرا ذاتی عقیدہ ہےکہ پاکستانی قوم قوم کا ایمان بہت ساری مسلمان اقوام یا شاید کہا جاسکے کہ اکثر مسلمان اقوام سے ذیادہ عمیق ہے اور اس کے لیے میرے پاس دلیل بھی موجود ہے، اور وہ یہ کہ اس ملک پر سالہا سال انگریزوں نے حکومت کی ہے اور یہ سارا علاقہ انگریزوں کے زیر تسلط تھا انگریز جتنا کرسکتے تھے اس قوم کو دین سے جدا کرنے کیلے وہ انہوں نے کیا اور بالآخر آج اس تمام کوشش اور دباو کا جو نتیجہ ہے وہ ہم سب کے سامنے ہے اور وہ ایک گہرا ایمان اور اسلامی جوش و جزبہ ہے جو آج بھی باقی ہے"۔ (حوالہ مذکورہ بالا)۔ " پاکستان کی قوم ایک عظیم قوم ہے ، جسکی تاریخ ایک طویل اور لمبی مجاھدت پر مبنی ہے، پاکستان کی قوم اسلام پر ایمان رکھنے والی قوم ہے کہ جس کی ترقی اور پیشرفت ایرانی قوم کیلیے خشحالی کا باعث ہے"۔(25/04/1390 کو ایک خطاب) ماضی قریب میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب سے جو تباہی ہوئی تھی اس میں رھبر معظم کی فوری مالی ، سیاسی اور اقتصادی مدد کے علاوہ نماز عید کے خطبہ میں پردرد اور محبت بھری حمایت کبھی فراموش نہیں کی جاسکتی کہ جس میں آپ آبدیدہ ہوگئے تھے، اور ہزاروں لاکھوں نمازیوں کو بھی گریہ پر مجبور کردیا تھا۔ اس خطبہ میں آپ پاکستانی قوم کو مومن ،پیش قدم اور دیانت دار ملت کیسے الفاظ سے یاد کرتے ہوئے فرمایا: آج یہ قوم اس حالت میں بھی رمضان میں روزہ رکھ رہی ہے۔ آج عید کا دن ہے ، روز امت اسلامی ہے ایرانی قوم ہمت کرے اور مدد کرے۔ ایران حکومت نے مدد کی ہے وہ کافی نہیں ہے اور زیادہ مدد کریں یہ ہم سب کا فرض ہے یہ ہمارے مومن اور مسلمان بھائی ہیں جو اس مصیبت کا شکار ہوئے ہیں، سب پر لازم ہے کہ ان کی مدد کریں۔ یہ فقط ملت ایران کہ ذمہ داری نہیں بلکہ پوری اسلامی دنیا کی ذمہ داری ہے کہ میں تمام اسلامی ممالک اور اقوام سے مخاطب ہوں سب پر لازم ہے مدد کریں۔( 19/04/1389شمسی کو عید الفطر کا خطبہ) "پاکستانی قوم کی موجودہ مشکلات کا صرف ایک راستہ ہے اور وہ اسلام اور دینی معارف سے وابستہ ہونا ہے" پاکستانی قوم اور اس کی وحدت کے حقیقی دشمن یہ مغربی ممالک اور ان میں سے سر فہرست امریکہ ہے"۔( 19/07/1368 شمسی کو ایک خطاب) اس تحریر کا اختتام رھبر معظم کی پاکستانی قوم کو کی جانے والی الہی اور سیاسی نصیحت سے کرتے ہیں جو کہ سنہرے حروفطسے لکھے جانے کے قابل ہے: "امام خمینیؒ کی جانب سے اعلان کیے جانے والے ہفتہ وحدت کی اہمیت کو اگرچہ ہمارے مسلمان ممالک کے حکمران زیادہ نہ سمجھ سکے لیکن دشمن اس کی اہمیت سے زیادہ آگاہ ہے کہ کس قدر اپنے اپنے عقیدہ پر رہتے ہوئے وحدت کی فضا قائم کرنا امت اسلامی کے لیے اہم ہے اسی لیے وحدت اسلامی کے برخلاف دشمنوں کی جانب سے مختلف نظریاتی و عسکری مراکز قائم کیے جاتے ہیں اور اقدامات کیے جاتے ہیں (جیسے MI6 برطانیہ یا CIA کے تکفیری لشکر داعش کا قیام) کہ وحدت کے خلاف مواد تیار کرتے ہیں اور اپنے نوکروں (ایجنٹوں) کو اکساتے ہیں کہ ایک دوسرے کے مقدسات کی توہین کریں کہ جیسے آپ نے دیکھا کہ ہمارے ہمسائے ملک (پاکستان) میں ایک ذاکر (مثلا آصف رضا علوی) منبر پر آتا ہے اور دوسرے اسلامی فرقے کے مقدسات کے خلاف منبر سے توہین کرتا ہے اور پھر سفارت برطانیہ میں جا کر پناہ لیتا ہے۔ ایسی مزید روشن و متعدد مثالیں آپ کے سامنے ہیں کہ یہ دشمن چاہتے ہیں مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خلاف غضب دلائیں اور آپس میں لڑائیں"۔ اللہ تعالی پاکستان کی ملت کو اتفاق و وحدت کی لڑی میں پرو دے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

یاد رہے کہ یہ تحقیق جناب سید شجاعت علی زیدی صاحب کی طرف سے انجام پائی ہے، جزاک اللہ سید۔
" آج بین الاقوامی معاملات میں سب سے اہمترین مسئلہ جو امت اسلامی کیلیے اہم ہے وہ پاکستان میں آنے والا سیلاب ہے، اس کا نام سیلاب ہے مگر درحقیقت ایک عظیم بلا اور بہر بڑی مصیبت ہے جو آج پاکستانی قوم پر نازل ہوئی ہے۔ وہ پاکستانی قوم جو مومن اقوام میں ایک مومن ملت ہے یہ قوم مختلف مسائل میں دوسری اقوام کے ساتھ پیش قدم اور ان سےطپہلے میدان میں حاضر ہوئی ہے، دیانت اور دینی اقدار کی پابندی اس قوم کی خاصیت ہے، آج یہ قوم ایک عظیم مصیبت میبتلاء ہے۔ دریائے سندھ کی طغیانی کی وجہ سے آج شمال پاکستان سے جنوب پاکستان تک سیلاب آیا ہوا ہے، شمال میں چین کی سرحدوں سے لیکر جنوب میں بحیرہ ہند تک ایک بہت بڑے سیلاب ، بہت بڑی طغیانی اور بہت بڑے طوفان کی وجہ سے لوگوں کہ زندگی مکمل طور پر برباد ہوچکی ہے۔ دس ہزار سے زیادہ گاوں برباد ہوچکے ہیں ، تمام باغات اور کھیتی باڑی کہ اس قوم کے رزق اورطامید کا باعث تھی خراب ہوچکی ہے، اقتصاد و دولت برباد ہوچکی ہے، دسیوں ہزاروں سکول، مساجد اور امام بارگاہیں اس طویل اور عظیم سیلاب میں برباد ہوچکی ہیں۔ وہ اطلاعات جو مجھے دیں گئیں ہیں ، دریائے سندھ جس کی چوڑائی عام حالات میں ڈیڑھ سے دو کلو میٹر ہے، فی الحال نوے کلومیٹر ہوچکی ہے۔لوگ مال مویشی، زندگی، گھر امیدیں سب ختم ہوچکی ہیں ۔
وہ اندازہ جو اب لگایا جاسکا ہے تقریبا چالیس سے پچاس ہزار مین ڈالر کا ہے۔ دو کروڈ لوگ آوارہ ہوچکے ہیں اور ہزاروں افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس میں بچے ، بوڑھے، خواتین اور معذور افراد شامل ہیں۔
" قلم، سرمایہ، تبلیغات اور غلام ممالک کے پست فطرت استعماری مزدور، منظم طور پر اسلامی انقلاب ایران اور اس کی فداکار ملت کے بارے میں پروپیگنڈا کر کے ان میں تفرقہ و اختلاف اور عوامی صفوف میں۔شگاف کرنا چاہتے ہیں، خدا کی لعنتطان ہاتھوں پر جو اس انداز میں مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا کررہے ہیں ہم تمام مسلمانوں اور خاص طور پر ملتوں کی سطح پر یہ نصیحت کرتے ہیں اور اس میں پاکستانی ملت کو خاص طور پر یہ نصیحت کرتے ہیں کہ بعض علماء نما افراد ، حکومتوں اور استکبار سے وابستہ ذاکرین کو اس بات کی اجازت نہ دین کہ تفرقہ انگیز باتوں اور نعروں سے مسلمان بھائیوں میں اختلاف پیدا کریں"۔( 19/07/1368 شمسی کو ایک خطاب)
حالیہ دونوں جشن صادقینؑ کے موقع پر 3 نومبر 2020ء کو رھبر معظم نے اپنے خطبے کے دوران پاکستانی کے اندر اس سال بعض ذاکریں اور علماء نما حضرات کی طرف کی گئی شر انگیزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں