اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات شہدا ہی شہید ہوتے ہیں نذر حافی شہادت ہے مطلوب و مقصود ِ مومن شہادت آرزو نہیں مطلوب ہے ، تمنا نہیں مقصود ہے ، جادہ نہیں منزل ہے اور قالب نہیں روح ہے۔ ہماری طرح اس کی خواہش کرنے والے بہت ہیں ، اس کی تلاش میں بسترِ فراش پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرنے والوں کی تعداد ان گنت ہے ، لیکن یہ گوہرِ مراد فقط انہی کو حاصل ہوا جومادی حیات میں جیتے جی شہید ہوگئے۔ مادی زندگی میں جو شہید ہوا ، شہادت اُسی کو نصیب ہوئی۔ جو اِس دنیا وی اور مادی زندگی میں شہید نہیں ہوتا، اُسے شہادت بھی نصیب نہیں ہوتی۔ جو اپنے نفس کے بحرِ ظلمات میں گھوڑے دوڑاتا رہتا ہے وہ معراجِ شہادت پر فائز نہیں ہو پاتا۔ اگر آج ہماری سرحدیں سلامت ، دفاع مضبوط ، اور ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں، اگر ہمارے بچے سکون سے اسکول جاتے ہیں ، ہماری بچیوں کے اسکولوں کو بموں سے نہیں اُڑایا جاتا ، ہماری عبادت گاہوں سے فرقہ واریت کے عفریت کو نکال دیا گیا ہے اور ہمارے ہاں امن و سکون کی واپسی ممکن ہوئی ہے تو اس میں نائیک سیف علی جنجوعہ شہید ، کیپٹن محمد سرور شہید ، اور کم سِن طالب علم اعتزاز حسن شہید سے لے کر شہید قاسم سلیمانی جیسوں کی مخلصانہ قربانیوں کا ہی عمل دخل ہے۔ تاہم ایک سال تک مسلسل سوچنے کے بعد مجھے ا س کا جو مفہوم سمجھ آیا وہ سادہ الفاظ میں کچھ یوں ہے کہ "شہید ہونے کی شرط اِس زندگی میں شہید بننا ہے۔ اگر آج کسی کے طرز عمل اور اخلاق سے اخلاص کی خوشبو آئے تو وہی شہید ہوگا۔ " اپنے دانشمند طبقے کی زبانی حاصل ِ کلام یہ ہے کہ شہدا ہی شہید ہوتے ہیں۔ جی ہاں آج ہی شہید ہوجائیں تا کہ کل کو شہید ہو سکیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

تلوار اور گولی سے مرنا شہادت نہیں ہے۔ شہادت کا انحصار آلہ قتل پر نہیں، بہت سارے لوگ روزانہ قتل ہوتے ہیں لیکن شہید نہیں ہوتے۔ شہادت ، زندگی کو خالِق و مالک کے حوالے کر دینا ہے۔ اگر زندگی کو ہم نے اپنے معبود کے حوالے نہیں کیا تو پھر فقط تلوار لگنے سے شہادت بھی نہیں ملتی۔ مالِ غنیمت اور کشورکُشائی کی بھینٹ چڑھنے والی جانیں شہید نہیں ہوتیں۔ بقولِ اقبال رحمۃ اللہ
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
حدیثِ نبوی ﷺ ہے کہ شہید سے قبر میں کسی قسم کی باز پُرس نہیں ہوگی۔ اس سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ قبر میں حساب کتاب اُن کا ہوگا جن کے ذمے بقایا ہے۔ بھلا جو اس دنیا میں ہی اپنا حساب بےباق کر کے جائے اُس سے حساب کیسا!۔
ایک دوسری جگہ حدیثِ رسولﷺہے کہ اللہ نےشہید کو سات امتیازات عطا کئے ہیں۔ ان سات میں سے ساتواں امتیاز زیارتِ خداوندِمتعال ہے۔ یعنی اگر ایک انسان اپنی اس زندگی میں ریاکاری کرتا ہے، وجہ اللہ کے بجائے طرح طرح کے مفادات پر نظر رکھتا ہے، اور ہوائے نفس کو اپنا رب بنا لیتا ہے ، تو ایسا شخص قصاب کے ٹوکے سے مارا جائےیا کسی کی گولی سے ، اُسے شہید نہیں کہا جا سکتا۔
ہمارے نبی کرم ﷺ فرماتے ہیں:
جو شخص خدا کی راہ میں سرحد وں کی حفاظت یا جہاد کے لئے گھر سے نکل جاتا ہے۔ اس کے لئے اٹھائے گئے ہر قدم پر سات لاکھ نیکیاں لکھی جاتی ہیں ، اس کے سات لاکھ گناہوں کو مٹا یا جاتا ہے ، اور اس کے سات لاکھ درجات بلند ہوں گے۔ وہ اس وقت تک خدا کی حفاظت میں رہتا ہے جب تک کہ وہ مر نہیں جاتا ہے اور اُسے جیسے بھی موت آئے ، وہ شہید ہے اور اگر وہ محاز سے واپس آجاتا ہے تو گناہوں سے معاف شدہ ہے اور اس کی دعا مستجاب ہے۔
قارئینِ کرام توجہ فرمائیں! جو شخص راہِ خدامیں نکل جاتا ہے ، وہ پھر شہید ہے چاہے جس طرح بھی اُس کی موت ہو۔ لیکن جو راہِ خدا میں مخلص ہی نہیں ہوا۔ جو اپنے گناہوں پر نادم ہی نہیں ہوا ، جس نے حقوق الناس اور حقوق اللہ کو اہمیت ہی نہیں دی۔ اُس کا شہادت سے کیا تعلق۔
شہید وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگیوں کو خدا کی اطاعت اور مخلوقِ خدا کی بھلائی اور رہنمائی کیلئے وقف کر دیتے ہیں۔ جو جب تک زندہ رہتے ہیں تو اُن کی ذات کا فیض سلسبیل کی طرح رواں دواں رہتا ہے ، وہ جب مسکراتے ہیں تو یتیموں اور بیواوں کے چہروں پر مسکراہٹ پھیل جاتی ہے ، وہ جب بات کرتے ہیں تو مظلوموں کی ترجمانی ہوتی ہے ، اُن کے ماتھے کی شکن سے ظالموں کے دِل دہلتے ہیں ، ان کے جوتوں کی نوک سے فرعونوں کے تاج لرزتے ہیں ، ان کی گفتگو سے جبرو ا استبداد کی زنجیریں ٹوٹتی ہیں ، وہ جب اِس دنیا سے دوسری دنیا میں منتقل ہو جاتے ہیں تو کبھی اُن کی لاشوں پر گھوڑے دوڑا دئیے جاتے ہیں ، کبھی اُنہیں رات کی تاریکی اور تنہائی میں دفن کیا جاتا ہے ، کبھی اُن کے مسموم بد ن پر ہتھکڑیوں کے نشان ملتے ہیں ، اور کبھی اُن کے جنازے سیلِ بلا بن کر اُمڈتےہیں۔ یہ زندگی میں یتیموں کے منہ میں نوالے ڈالتے ہیں ، اپنے کاندھوں پر مساکین کیلئے اناج اٹھاکر لے جاتے ہیں ، اِن کی قوتِ بازو سے فقیروں کے چولہے جلتے ہیں ، اور ان کےآہنی سینے کمزوروں کی سِپربنتے ہیں۔
جب ہماری زندگی میں یہ رنگ نہیں ، جب چال چلن میں یہ ڈھب نہیں ، جب سوچ میں یہ وسعت نہیں ، جب عمل میں یہ خلوص نہیں تو پھر فقط نعروں سے شہادت نصیب نہیں ہوتی۔ اگر آج ہمارے گھر سلامت ہیں ، ہماری عزتیں محفوظ ہیں ، ہماری ناموس بچی ہوئی ہے ، ہمارے ہاں فوجیوں کے گلے کاٹ کر فٹبال نہیں کھیلے جاتے ، اگر داعش کے جنات ہمارے ملک پر قبضہ نہیں کر سکے ۔ اگر طالبان اور القاعدہ کے خونخوار وحشی سانحہ اے پی ایس کو تکرار نہیں کر سکے تویہ سب ویسے ہی نہیں ہو گیا ، یہ اُن کے خلوص کا ثمر ہے جو دن رات مختلف محازوں پر ہماری حفاظت کیلئے کمر بستہ ہیں۔
شہید قاسم سلیمانی نے شہدا کی نشانی یہ بتائی تھی کہ“شرط شهید شدن، شهید بودن است. اگر امروز بوی شهید از رفتار و اخلاق کسی استشمام شد، شهادت نصیبش می شود. تمام شهدا دارای این مشخصه هستند”
یہ جملہ رہتی دنیا تک عرفا و شہدا اور مجاہدینِ اسلام کے ہاں زیرِ بحث رہے گا، اپنے اپنے ظرف کے مطابق ادبا اور مترجمین اس کے تراجم اور تفاسیر کرتے رہیں گے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں