اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ریاستِ مدینہ یا ملوکیتِ شام منظوم ولایتی افسوس وہ مزدوری کرنے نکلے تھے۔ بعض تو گھر کے واحد کفیل بھی تھے۔ دور بھی نہیں بس قریب ہی "مچھ" نامی جگہ پر کام کرتے تھے۔ کسی بڑی فیکٹری میں بھی نہیں کوئلے کی کان میں دہاڑی لگاتے تھے۔ ہوا یہ کہ 3 جنوری 2021ء کو دن بھر مزدوری کرکے ڈیرے میں پہنچتے ہی تھے کہ اُن کی آنکھ لگ گئی۔ مزدوروں کو کیا معلوم تھا کہ آج رات کو بعض پکے اور ہائی کوالیفائیڈ مسلمانوں کا باجماعت جتھا ان کی جان لینے کیلئے آنے والا ہے۔ رات ہوتے ہی مسلمان مجاہدین اپنی تیز چھریاں لے کر محنت کش کافروں پر ٹوٹ پڑے۔ مجھے کامل یقین ہے کہ انہوں نے ضرور نعرہ تکبیر بھی لگایا ہوگا اور قربة الی اللہ کی نیت بھی کی ہوگی۔ پھر سوئے ہوئے مزدوروں کو سب نے ملکر باندھا ہوگا اور ان کے امیر نے رافضیوں کے واجب القتل ہونے کا فتویٰ بھی پڑھ کر سنایا ہوگا!! مجھے یقین ہے کہ ان کے امیر نے مزدوروں کو مار کر انہیں ضرور جنت کی نقد ٹکٹ اور ستر حوروں سے بغلگیر ہونے کی بشارت بھی دی ہوگی۔ جس پر سب نے ملکر نعرہ مستانہ بلند کرتے ہی ہاتھ پاوں بندھے نہتے مزدورں پر حملہ شروع کر دیا ہوگا!! کسی نے کلاشنکوف، کسی نے خنجر، کسی نے چھری۔۔۔!! مزدوروں نے خاک اور خون میں ایڑیاں رگڑی ہونگی اور ضرور سیدہ نساء العالمین حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کو پکارا ہوگا، چونکہ ایام فاطمیہ جو چل رہے تھے! اور اسی عالم میں اپنی جان اپنی جانِ آفرین کے حوالے کی ہوگی۔ پھر مسلمان مجاہدین نے اپنے اس جہاد کی ویڈیوز اور فوٹوز بھی بنائے ہونگے!! اس دردناک واقعے کے حوالے سے تین مشہور سوشل میڈیا ایکٹوٹس کے بیانات قارئین کی خدمت میں پیش کیے دیتا ہوں۔ جناب اسجد بخاری لکھتے ہیں: درحقیت دیکھا جائے تو کتنے افسوس کی بات ہے کہ 2021ء میں بھی مظلوم شیعہ ہزارہ کی نسل کشی جاری ہے۔ لیکن ہماری عوام کو بتایا جائے گا کہ یہ انڈیا کے دہشتگرد کر رہے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو ہمارے سکیورٹی ادارے ان کو روکتے کیوں نہی ہیں۔ کیا ان کا کام صرف سیاسی جوڑ توڑ ہی رہ گیا ہے؟ ہمارے سکیورٹی ادارے مسلسل ہونے والے قتل عام سے بری الذمہ نہیں ہیں۔ آخر انڈیا والوں کی شیعہ ہزارہ سے کیا دشمنی ہے؟ کیا سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی اور طالبان کے دہشتگرد گروپ ہماری ایجنسیوں کی بی ٹیم نہیں رہے؟ اور کس طرح احسان اللہ احسان جیسے خطرناک دہشتگرد ہمارے سکیورٹی اداروں کی قید سے فرار کرا دیئے جاتے ہیں۔ چاہے دہشتگردی دشمن ملک کے ایجنٹ کریں یا "گڈ یا بیڈ طالبان۔ ملک کے اقتدار اعلیٰ پر قابض جنرلوں پر اس کی بنیادی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ جنہوں نے پاکستان کو بین الاقوامی پراکسی وارز کا اکھاڑہ بنا رکھا ہے۔ اگر پاکستان اور اس کے عوام سے ہمیں محبت ہے تو ان جنرلوں پر دباوُ ڈالنا ہوگا کہ "گڈ طالبان بیڈ طالبان" کی اپنی پالیسی تبدیل کریں۔ یہ ہمارا اثاثہ نہیں ہیں اور ملک کو پراکسی وارز کے عذاب سے نجات دلائیں۔" معروف سوشل ایکٹوسٹ محترمہ گل زہراء رضوی صاحبہ لکھتی ہیں: "مچھ بلوچستان کا یہ واقعہ محض واقعہ نہیں ہے بلکہ ریاستی پالیسی کا آئینہ ہے۔ بلوچستان اور ملک کے دوسرے حصوں میں شیعہ کمیونٹی کو ٹارگٹ کرکے ہلاک کرنے کی ذمہ داری کالعدم انتہاء پسند گروپ لشکرِ جھنگوی 2001ء سے مسلسل قبول کر رہا ہے۔ قاتل چھپا ہوا نہیں ہے، ذمہ داری قبول کر رہا ہے لیکن وزیراعظم "تحقیقات" کا حکم دے رہے ہیں۔ اگر تحقیقات جلد ہو جائیں تو بہتر ہے، کیونکہ پچھلے کئی سال سے ریاست مسلسل داعش کے وجود کا انکار کئے جا رہی ہے۔ سوال تو وزیرِ داخلہ سے بھی بنتا ہے۔ فوج کے خلاف بات کرنے والوں کے خلاف 72 گھنٹے میں غداری کا مقدمہ درج کرنے کا اعلان کرنے والے وزیر داخلہ شیخ رشید بتائیں کہ مچھ میں بے گناہ 11 شیعہ ہزارہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے کتنے گھنٹے درکار ہیں۔؟" وہ مزید لکھتی ہیں: "پچھلے سال کے وسط سے پاکستان میں اچانک سے شیعہ مخالف ہوا چلائی گئی۔ توہین صحابہ کے الزام سے تشیع کے خلاف بے بنیاد جبری لاقانونی کارروائی، جس میں زیارت عاشور بھی جرم اور ممنوع، ذکر محمد و آل محمد بالخصوص سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کا ذکر بھی جرم، آل نبی کی شان میں گستاخی اور ان سے منسوب مقدسات کی بےحرمتی جائز اور نسل امیہ کے کردار پہ سوال جرم، عباس ابن علیؑ کی شان میں گستاخی جائز اور عمر ابن سعد لعنت اللہ بھی مقدسات میں شامل۔ چھے مہینے میں زمین ہموار کی گئی اور اب قتل و غارت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ اسوقت صورتحال یہ ہے کہ ریاستی سرپرستی میں یزیدی فکر کو وطن عزیز کے گلی کوچوں میں اس طرح پروان چڑھایا گیا ہے کہ پڑھے لکھے، اہل علم اور ماہرین افراد کا قتل جاہل، اجڈ قسم کے لوگ کر رہے ہیں۔ ان کو بس ایک بات کا علم ہے۔ حسین (ع) کا نام لینے والوں کو ختم کر دو، یا قید کر دو۔ اگر کچھ بھی نہ کر سکو تو معاشرے میں ان کے خلاف ایسی فضا بنا دو کہ لوگ ان کو اذیت پہنچائیں۔ یہ سب ریاست کی ناک تلے، ملک کی تیس فیصد آبادی کے ساتھ ہو رہا ہے اور ریاست ستو پی کر سو رہی ہے۔ اس بات سے بے خبر کہ اس ملک کی سالمیت و بقا میں شیعوں کا بڑا ہاتھ ہے۔ شیعوں کی طاقت، پاکستان کی طاقت ہے اور شیعوں کی کمزوری پاکستان کی کمزوری۔" معروف لکھاری جناب علی اصغر صاحب چھے بہنوں کے اکلوتے بھائی کے ذبح کیے جانے پر ان الفاظ کیساتھ اپنے درد بھرے احساسات کا اظہار کرتے ہیں: "سانحہ مچھ میں ذبح کئے گئے ہزارہ شیعہ محمد صادق چھ بہنوں، دو بیٹیوں اور بوڑھے ماں باپ کا اکلوتا کفیل تھا، میرا سوال ہے ریاست سے، میرا سوال ہے تمام سیاسی جماعتوں سے کہ کیا ان بے گناہوں کا قتل آپ کے ذمہ نہیں۔؟ کیا روزِ محشر خدا کی عدالت میں آپ سے سوال نہیں کیا جائے گا۔؟ عمران خان، مریم نواز، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمنٰ اور دیگر سیاستدان آپ سب قاتل ہو، آپ سب ان شہیدوں کے قتل میں برابر کے شریک ہو، آپ کو کتنی بار حکمرانی ملی، مگر آپ سب کی حکومتوں میں شیعہ قتل ہوتے رہے، آپ لوگوں نے صرف تسلیاں دیں، آپ لوگوں نے قاتلوں کو نہیں پکڑا، جن کو پکڑا بھی ان کو رہا کر دیا گیا۔ آج داعش پاکستان میں پنجے گاڑھ رہی ہے اور داعش کو مضبوط کرنے میں وہی لوگ مدد کر رہے ہیں، جو علی الاعلان شیعوں کو قتل کرنے کے فتوے دیتے ہیں۔ محمد صادق کی بہن کا یہ جملہ میرا کلیجہ چھلنی کر گیا ہے، وہ کہتی ہیں، ہمارے گھر میں مرد نہیں ہے، ہم چھ بہنیں اپنے بھائی کا جنازہ اٹھائیں گی۔ اے تخت پہ بیٹھے بادشاہ یاد رکھنا، تاریخ میں ایک بھائی کو بہنوں کے سامنے قتل کر دیا گیا تھا، جنازہ اٹھانا تو دور بھائی کی لاش پہ رونے بھی نہیں دیا گیا تھا، مگر اس شہید مقتول کی بہن کی آہ نے عرش ہلا دیا اور ظلم پر بنی ایک حکومت کی بنیادیں ہلا ڈالیں تھیں، ان شاء اللہ ان شہداء کا خون رنگ لائے گا، ان بہنوں کی آہیں ہر یزیدِ وقت کو تباہ و برباد کر ڈالیں گی۔" آخر میں ہم بھی وزیراعظم عمران خان سے یہی کہیں گے کہ وہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے سبق سیکھیں کہ جنہوں نے مظلوم مسلمانوں کیساتھ کھڑے ہوکر عظیم انسانی مثال قائم کی تھی۔ عوام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے صاف لگ رہا ہے کہ اب ہمارا ملک "ریاست مدینہ" نہیں بلکہ "ملوکیت شام" میں بدل چکا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: منظوم ولایتی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں